غزہ میں المغازی کیمپ پر اسرائیلی بمباری،50 سے زائد افراد شہید

غزہ:اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری لڑائی کے درمیان سنیچر کو دیر گئے وسطی غزہ میں ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں 50 سے ​​زائد افراد شہید  ہو گئے۔ فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے المغازی کیمپ میں مزید پڑھیں

غزہ میں المغازی کیمپ پر اسرائیلی بمباری،30 سے زائد افراد شہید

غزہ:اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری لڑائی کے درمیان سنیچر کو دیر گئے وسطی غزہ میں ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں 30 سے ​​زائد افراد شہید  ہو گئے۔ فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے المغازی کیمپ میں مزید پڑھیں

الیکشن میں روایتی سیاسی اشرافیہ سے مقابلہ ہوگا، کارکن مہم تیز کریں،سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن میں روایتی سیاسی اشرافیہ سے مقابلہ ہوگا، کارکن سیاسی مہم میں تیزی لائیں۔ منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ملک پر سالہاسال مسلط رہنے والی پارٹیوں نے لوٹ مار کی، عوام کو آئی ایم مزید پڑھیں

تربیتی ایئربیس حملہ ناکام،9 دہشت گرد ہلاک ،کلیئرنس آپریشن مکمل

میانوالی :سیکیورٹی فورسز نے میانوالی میں تربیتی ایئربیس پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے تمام 9دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ ہفتے کی صبح فوجی تنصیب کو نشانہ بنایا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، تین دہشت گرد ائیر بیس میں داخل ہونے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس وصولی کا پلان مانگ لیا: ذرائع

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے جون 2024 تک 6670 ارب روپے کے ٹیکس وصولی کے منصوبے کا مطالبہ کیا ہے ۔ آئی ایم ایف کا جائزہ مشن رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ جولائی سے ستمبر تک ملک کی معاشی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے بدھ مزید پڑھیں

تربیتی ایئربیس میانوالی میں حملہ ناکام بناتے ہوئے 9 دہشت گرد ہلاک کر دیے

میانوالی :سیکیورٹی فورسز نے میانوالی میں تربیتی ایئربیس پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے تمام 9دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ ہفتے کی صبح فوجی تنصیب کو نشانہ بنایا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، تین دہشت گرد ائیر بیس میں داخل ہونے مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پردہشتگردوں کا حملہ، 14 جوان شہید

پسنی/اورماڑہ: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے پسنی اوراورماڑہ میں دہشت گردوں کے حملے میں 14 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پسنی اور اورماڑہ جانے والی سیکورٹی فورسز کی 2 گاڑیوں کو گھات لگائے دہشت گردوں نے نشانہ بنایا۔ حملے میں 14 فوجی جوان مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ کو چاروں طرف سے گھیرلیا، شہادتیں 9 ہزار 200 ہوگئیں

غزہ: اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ غزہ کو چاروں طرف سے گھیرلیا گیا ہے اور اب بڑی کارروائی کریں گے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہگاری نے بیان میں کہا کہ اسرائیلی افوج نے غزہ شہر کا محاصرہ مکمل کر لیا ہے۔ ہمارا مقصد حماس کی تحریک کو ختم کرنا ہے۔ دوسری جانب حماس مزید پڑھیں

عام انتخابات 8 فروری کو ہونگے، صدر مملکت اور الیکشن کمیشن میں اتفاق

اسلام آباد: ملک عام انتخابات 8 فروری کو منعقد کرنے کے حوالے سے صدر مملکت اور الیکشن کمیشن میں اتفاق ہوگیا۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے مابین ملک میں عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو منعقد کرانے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن  نے عام انتخابات کے لیے 11فروری کی تاریخ دے دی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ملک بھر میں عام انتخابات کا شیڈول باضابطہ طور پر سپریم کورٹ کے سامنے پیش کر دیا ہے۔  الیکشن کمیشن  پاکستان  کے وکیل  نے عدالت کو یقین دلایا کہ حلقہ بندیوں سمیت تمام تیاریاں 29 جنوری 2023 تک مکمل کرلی جائیں گی، جبکہ ملک بھر مزید پڑھیں