عالمی برادری فلسطین میں قتل عام رکوائے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ عالمی برادری فلسطین میں قتل عام رکوائے،اقوام متحدہ کو غزہ محاصرے کے خاتمے، بمباری روکنے اور انسانی بنیادوں پر گزر گاہ کھولنے پر زور دینا چاہیے، قطر میں بھارتی جاسوسوں کا پکڑا جانا دیگر ممالک میں نیٹ ورک موجود ہونے کا ثبوت ہے۔ صحافیوں مزید پڑھیں

جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا، چیف جسٹس

اسلام آباد : فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم جاننا چاہتے ہیں دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا۔ سپریم کورٹ فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی ، مزید پڑھیں

اسرائیلی بم باری میں پناہ گزیں کیمپ مکمل تباہ، 100 سے زیادہ فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی تازہ بم باری میں غزہ کا پناہ گزیں کیمپ  مکمل تباہ ہوگیا، جس میں 100 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے غزہ پر نئے حملے میں پناہ گزیں کیمپ جبالیا کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا، جس میں 100 مزید پڑھیں

غزہ میں ہر 10منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے:یونیسیف

نیو یارک:اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہر 10منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی جانب سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث مرنے والے بچوں سے متعلق اعداد و شمار  کے مطابق غزہ میں ہر روز 420سے زائد بچے مزید پڑھیں

گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافہ، نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے گھریلو صارفین کیلئے گیس قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیتے ہوئے  نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضا فہ کیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ماہانہ 25 سے 90 مکعب میٹر تک گیس کے پروٹیکٹڈ مزید پڑھیں

نیب قانون میں ترامیم ایگزیکٹو معاملہ ہے عدالت مداخلت نہیں کرسکتی، جسٹس منصور

اسلام آباد:جسٹس منصور علی شاہ نے نیب ترامیم کیس میں اپنے اختلافی نوٹ میں  لکھا ہے کہ نیب قانون میں کی گئی ترامیم خالصتا ایگزیکٹو معاملہ ہے لہذا عدالت مداخلت نہیں کرسکتی، عدلیہ قانون سازی کا اس وقت جائزہ لے سکتی ہے جب وہ بنیادی انسانی حقوق سے متصادم ہو لیکن قانون سازوں کے مفاد مزید پڑھیں

وطن عزیز کو دہشت گردوں سے پاک کرکے دم لیں گے:سرفراز بگٹی 

اسلام آباد:نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے آواران میں مسلح افواج کے 2 جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن عزیز کو دہشت گردوں سے پاک کرکے دم لیں گے۔ سرفراز بگٹی نے بیان میں کہا ہے کہ جوانوں نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام مزید پڑھیں

مسلم ممالک غزہ کے مسلمانوں کو بچانے کیلیے حماس کے مجاہدین کو ہتھیار فراہم کرے، سراج الحق

اسلام آباد :امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مسلم ممالک غزہ کے مسلمانوں کو بچانے کے لیے حماس کے مجاہدین کو ہتھیار فراہم کرے، فلسطینیوں تک ترکی کے ذریعے سامان پہنچائیں گے، حکمران فیصلہ کرلیں کہ امریکا کی غلامی کرنی ہے یا اللہ کی؟ غزہ کے لئے قاہرہ میں مسلم ممالک کا مزید پڑھیں

غزہ لہو لہو، اسرائیلی وحشیانہ بمباری،شہدا کی تعداد 8ہزار سے تجاوز

غزہ :اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری جاری ہے جس سے فلسطینی شہدا کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کر گئی جن میں نصف تعداد بچوں کی ہے جن کو صیہونی فوج نے اسپتال میں نشانہ بنایا۔ فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کو اسرائیل کے ساتھ موجودہ تنازع کے آغاز کے بعد سے مزید پڑھیں

روڑے نہ اٹکائے جائیں، کل ہر صورت غزہ مارچ ہوگا، سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ہمارے راستے میں روڑے نہ اٹکائے جائیں کل ہر صورت غزہ مارچ ہوگا۔ امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نےغزہ پر زمینی حملے شروع کر دیئے ہیں، مسجد اقصیٰ کوعبادت کے لئے بند کردیا گیا ہے، غزہ مزید پڑھیں