سانحہ 9مئی :سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع، حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان کو 9مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع ہو نے سے متعلق آگاہ کر دیا۔  تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے 3 اگست کے حکم کی روشنی میں عدالت میں تحریری جواب جمع کر ادیا، سپریم کورٹ کورٹ مزید پڑھیں

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کا چوتھا الرٹ جاری، شدت میں اضافہ

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی اور گوادر کے ساحلوں کے قریب بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کا چوتھا الرٹ جاری کردیا گیا، طوفان شدت بڑھنے کے بعد سی ویئر سائیکلونک اسٹروم میں تبدیل ہوگیا، 110 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں اور 25 فٹ بلند لہریں ہیں۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بحیرہ مزید پڑھیں

پاکستان ترقی کی طرف جا رہا تھا، اسے بربادیوں میں دھکیل دیا گیا، نواز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کی طرف جا رہا تھا، اسے بربادیوں میں دھکیل دیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم 4 سالہ خودساختہ جلاوطنی ختم کرکے پاکستان پہنچ گئے، جہاں وہ اسلام آباد سے لاہور پہنچنے کے بعد مینار پاکستان گراؤنڈ میں منعقدہ جلسے سے مزید پڑھیں

نواز شریف4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 4 سال بعد آج وطن واپس پہنچ گئے۔  سابق وزیراعظم کا طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرا تھا ۔ سینیٹر اسحاق ڈار اور دیگر لیگی رہنماؤں نے اسلام آباد ائرپورٹ پر نواز شریف کا استقبال کیا، انہوں نے ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز مزید پڑھیں

مینارپاکستان پر مسلم لیگ ن کا سیاسی قوت کا مظاہرہ، نواز شریف جلسہ گاہ پہنچ گئے

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد پاکستان آنے کے بعد لاہور میں مینار پاکستان پر جلسہ گاہ پہنچ گئے، جہاں پارٹی کی جانب سے آج سیاسی قوت کا بھرپور مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف کچھ دیر کے بعد جلسے کے شرکا سے خطاب کریں گے۔ خبر ساں اداروں کے مطابق سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

نواز شریف4 سال بعد آج وطن واپس پہنچ گئے

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 4 سال بعد آج وطن واپس پہنچ گئے۔ ان کا طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرگیا ہے۔ فلائٹ ’امید پاکستان‘ 1 گھنٹہ 22 منٹ کی تاخیر سے 10 بج کر 42 منٹ پر پاکستان کے لیے روانہ ہوئی۔ نواز شریف کے ساتھ مزید پڑھیں

نواز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے دبئی سے پاکستان روانہ ہوگئے

سابق وزیراعظم  اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 4 سال بعد آج وطن واپسی کے لیے دبئی ایئر پورٹ سے روانہ ہو گئے۔ فلائٹ ’امید پاکستان‘ 1 گھنٹہ 22 منٹ کی تاخیر سے 10 بج کر 42 منٹ پر پاکستان کے لیے روانہ ہوئی۔ نواز شریف کے ہمراہ 148 مسافر خصوصی پرواز مزید پڑھیں

مصر سے ادویات لیکر پہلا ٹرک رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ میں داخل

مصر سے پہلا ٹرک ادویات لے کر رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ میں داخل ہوگیا۔ غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے کہاکہ “مصر سے پہلا ٹرک رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ کی پٹی میں داخل ہوا ہے، جس میں بڑی مقدار میں ادویات اور طبی سامان لدا تھا، جو 10 دن سے زائد عرصے تک مزید پڑھیں

غزہ پر زمینی حملے سے قبل ہی اسرائیل نےشکست کا اعتراف کرلیا، عسقلان سے شہریوں کا انخلاء

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے غزہ پر زمینی حملے سے قبل ہی اپنی شکست کا اعتراف کر لیا،عسقلان سے شہریوں کا انخلاشروع ہوگیا ہے۔ نیتن یاہوکے سینئر مشیر نے کہاہے کہ غزہ کی جنگ “مشکل” ہوگی، ہم جانتے ہیں کہ ہم اس کی قیمت ادا کریں گے اور ہمارے بہت سے فوجی اس جنگ سے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کو زمینی کارروائی کیلئے گرین سگنل مل گیا

اسرائیل کی زمینی فوج کو غزہ میں کارروائی کے لیے گرین سگنل دیدیا گیا جس کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ میں ممکنہ زمینی کارروائی کی تیاری کے لیے بڑی فوج تعینات کر دی ۔ اسرائیلی فوج نے جمعرات کو اعلان کیا کہ وہ غزہ کی پٹی میں زمینی کارروائی شروع کرنے والے ہیں جب مزید پڑھیں