بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس فلسطین مخالف مہم میں مصروف

نئی دہلی: بھارت سے بڑی تعداد میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے فلسطین کے خلاف مہم کا انکشاف ہوا ہے، جس میں جھوٹ پر مبنی مواد انٹرنیٹ پر پھیلایا جا رہا ہے۔ خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فیکٹ چیک کمپنی بوم (Boom) نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سماجی رابطوں کی مزید پڑھیں

پاکستان نے غزہ کیلیے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے غزہ کے لیے انسانی بنیادوں پر امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران کو مدنظر رکھتے ہوئے فلسطینیوں کے لیے امدادی سامان ارسال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں

سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست نمٹا دی۔ سائفرکیس میں جیل سماعت کےخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پرفیصلہ سنادیاگیا۔اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے محفوظ فیصلہ سنایا ۔ درخواست کس بنیاد پر نمٹائی گئی ؟ تحریری فیصلے میں مزید پڑھیں

اسرائیل کا وہی حال ہوگا جو افغانستان میں نیٹو اور روس کا ہوا ہے، سراج الحق

کراچی: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاکہ اقوام متحدہ میں سکریٹری جنرل اور یو این او کو جگانے کے لیے ایک کروڑ پٹیشن پاکستان کی عوام کی طرف بھیجیں گے اور مطالبہ کریں کہ اسرائیلی دہشت گردوں کو لگام ڈالی جائے اور اگر اسرائیلی دہشت گردوں کو لگام نہیں ڈالی گئی تو دنیا میں مزید پڑھیں

فلسطین پر سراج الحق کا اقوام متحدہ کو پاکستان سے ایک کروڑ پٹیشنز ارسال کرنے کا اعلان

کراچی: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاکہ اقوام متحدہ میں سکریٹری جنرل اور یو این او کو جگانے کے لیے ایک کروڑ پٹیشن پاکستان کی عوام کی طرف بھیجیں گے اور مطالبہ کریں کہ اسرائیلی دہشت گردوں کو لگام ڈالی جائے اور اگر اسرائیلی دہشت گردوں کو لگام نہیں ڈالی گئی تو دنیا میں مزید پڑھیں

اہل کراچی کا ”حماس“کی مزاحمت کو سلام: شاہراہ فیصل پر تاریخ ساز ”فلسطین مارچ“

کراچی:جماعت اسلامی کے تحت شاہراہ فیصل ہونے والا عظیم الشان اور تاریخی ”فلسطین مارچ“کراچی کا تاریخی مارچ اور اتحاد امت کا بھرپور مظہر ثابت ہوا، شرکاء نے امریکی و یہودی سازشوں و کوششوں کے خلاف اور فلسطینی مسلمانوں و حماس کے مجاہدین کی جدو جہداورتحریک مزاحمت کو سلام پیش کرتے ہوئے  ان سے بھرپور اظہار مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، فلسطینی شہدا کی تعداد 3ہزار ہوگئی

غزہ:اسرائیل کے غزہ پروحشیانہ حملے جاری ہیں، اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد 3ہزار تک پہنچ گئی جبکہ بچوں اور خواتین سمیت 9ہزار افراد زخمی ہوئے ہیں۔  فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی جارحیت کے دوران قابض فوج بے رحمی کے ساتھ بم گرا رہی ہے مزید پڑھیں

کراچی: اہلِ فلسطین و حماس سے یکجہتی کیلیے جماعت اسلامی کا فلسطین مارچ آج ہوگا

کراچی: جماعت اسلامی کے تحت  اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ پر مسلسل بمباری، مظلوم و نہتے فلسطینی مسلمانوں، خواتین و بچوں سمیت سیکڑوں فلسطینیوں کی شہادت کے خلاف اوراہل فلسطین اور تحریک مزاحمت حماس  سے یکجہتی اور اتحاد امت کے اظہار کے لیے  اتوار15اکتوبر کو3بجے سہ پہر شاہراہ فیصل پر عظیم الشان فلسطین مارچ مزید پڑھیں

پاک فوج کا شمالی وزیرستان میں بڑا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: پاک فوج کی شمالی وزیرستان میں کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 8 تخریب کار زخمی بھی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کیا، کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں6 دہشت گرد ہلاک جبکہ 8 مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ پر زمینی حملے شروع کردئیے

 غزہ: اسرائیل نے غزہ میں زمینی حملے شروع کرنے کی تصدیق کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی ڈیفنس فورسز نے غزہ میں زمینی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ حملے حماس کے  ٹھکانوں پر کیے گئے۔ اسرائیل ی فوج  کا کہنا ہے کہ انہوں نے غزہ کی پٹی میں علاقائی سطح پر مزید پڑھیں