غزہ پر اسرائیل نے پانچویں روز بھی حملے جاری ر کھے ہوئے ہے، اسرائیلی جارحیت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 1055 ،زخمیوں کی تعداد 5184 سے تجاوز کر گئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 1,055 اور زخمیوں کی تعداد 5,184 ہوگئی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
غزہ پر اسرائیلی بمباری:شہید فلسطینیوں کی تعداد 900ہوگئیں
غزہ پر اسرائیل نے پانچویں روز بھی حملے جاری ر کھے ،اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 سو ہوگئی اور 4 ہزار سے زائد زخمی ہیں،حماس کے حملوں کی میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 1200تک پہنچ گئی۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں 200 اہداف کو نشانہ بنایا گیا، پناہ گزین کیمپ پر مزید پڑھیں
اسرائیلی حملہ:غزہ میں شہادتوں کی تعداد 849 سے تجاوز کرگئی
غزہ کے نہتے عوام پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ ہنوز جاری ہے، غزہ کی پٹی پر رات بھر بمباری جاری رہنے کے باعث اسپتالوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، رہائشی عمارتوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔شہادتوں کی تعداد 849ہوگئی،اس کے علاوہ 4360 فلسطینی شہری زخمی ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت، ڈبلیو ایچ او مزید پڑھیں
اسرائیلی حملہ:غزہ میں شہادتوں کی تعداد 770 سے تجاوز کرگئی
غزہ کے نہتے عوام پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ ہنوز جاری ہے، غزہ کی پٹی پر رات بھر بمباری جاری رہنے کے باعث اسپتالوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، رہائشی عمارتوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔شہادتوں کی تعداد 770ہوگئی۔ فلسطینی وزارت صحت، ڈبلیو ایچ او نے غزہ کے ہسپتالوں میں “فوری طبی مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں اسحاق ڈار اور دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی، سابق وزیر خزانہ مزید پڑھیں
مہنگائی کیخلاف گورنر ہاؤس پر احتجاجی دھرنا، 15اکتوبر کراچی میں غزہ ملین مارچ کا اعلان
کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں مہنگائی کے خلاف تحریک جاری رہے گی،15 اکتوبر بروز اتوار کو کراچی میں غزہ ملین مارچ کا اعلان کر دیا۔ جماعت اسلامی کے تحت بجلی و پیٹرولیم مصنوعات کی ظالمانہ قیمتوں، بجلی کے بھاری بلوں و ٹیکسوں میں کمی مزید پڑھیں
بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف گورنر ہائوس پرجماعت اسلامی کا دھرنا جاری
کراچی:بجلی کے بلوں میں اور پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف گورنر ہائوس پرجماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے۔ جماعت اسلامی کا دھرنے کا آغاز جامع مسجد خضراء سے ہوا، جہاں سے شرکا نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں گورنر ہائوس تک پیدل مارچ کیا،جہاں پہلے ہی دھرنے مزید پڑھیں
مہنگائی کے خلاف گورنر ہاؤس پر احتجاجی دھرنا، 15اکتوبر کراچی میں غزہ ملین مارچ کا اعلان
کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں مہنگائی کے خلاف تحریک جاری رہے گی،15 اکتوبر بروز اتوار کو کراچی میں غزہ ملین مارچ کا اعلان کرتا ہوں۔ جماعت اسلامی کے تحت بجلی و پیٹرولیم مصنوعات کی ظالمانہ قیمتوں، بجلی کے بھاری بلوں و ٹیکسوں میں کمی مزید پڑھیں
غزہ پٹی پر اسرائیلی حملے جاری، 700 فلسطینی شہید، 70 بچوں سمیت ہزاروں افراد زخمی
مقبوضہ بیت المقدس: غزہ کی پٹی پر اسرائیل حملے جاری ہیں، اب تک 700 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 70 بچوں سمیت 2700 کے قریب لوگ زخمی ہیں، اسرائیل کے حملوں میں ہزاروں گھر تباہ ہوگئے ہیں، اسرائیل جیسے دہشت گرد کی پشت مزید پڑھیں
طوفان الاقصیٰ آپریشن: حماس نے اسرائیل پر ہزاروں راکٹ داغ دیے، 200 صہیونی ہلاک، سیکڑوں زخمی
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے طوفان الاقصیٰ کے نام سے اسرائیل کے خلاف آپریشن کا آغاز کرتے ہوئےصہیونی ریاست پر بڑا حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 200 اسرائیلی ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق دہائیوں سے فلسطین مزید پڑھیں