لاہور: امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عالم اسلام اسرائیل کے خلاف جہاد کا اعلان کرے، فلسطینیوں کی حمایت کا راستہ صرف جہاد ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھاکہ کراچی سے لے کر چترال تک قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں، مسلم حکمران فلسطینیوں کا ساتھ دیں یا نہ دیں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
غزہ پر اسرائیلی درندگی کے خلاف پوری دنیا میں مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں
غزہ کے نہتے عوام پر ایک ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری ،مغربی دنیا کی مسلم دشمنی کے خلاف اور غزہ کے عوام سے یکجہتی کے اظہار کے لیے پوری دنیا کے لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ریلیاں نکالی گئیں اور مظاہرے کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی درندگی کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت مزید پڑھیں
اسرائیلی کی غزہ کے 11 لاکھ رہائشیوں کو 24 گھنٹوں میں علاقہ خالی کرنے کی دھمکی
اسرائیلی فوج نے جمعے کے روز غزہ شہر کے 11 لاکھ افراد کو 24 گھنٹوں کے اندر علاقہ چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ وہ آنے والے دنوں میں غزہ شہر میں “نمایاں طور پر” آپریشن کرے گی اور شہری تبھی واپس جا سکیں گے جب کوئی اور اعلان کیا جائے مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی درندگی چھٹے روز بھی جاری، 14 سو زائد فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیلی بمباری چھٹے روز بھی جاری رہی،ان حملوں میں 14سو سے زائد فلسطینی شہید اور 3,40,000افراد بے گھر ہوگئے۔ جمعرات کی صبح اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے محصور شہر پربڑے پیمانے پر حملہ شروع کر دیا ہے ، غزہ کے شمال میں واقع شہر جبالیہ میں ایک گھر پر اسرائیلی مزید پڑھیں
حماس کی دنیا بھر کے مسلمانوں سے آج یومِ طوفانِ اقصی منانے کی اپیل
غزہ:حماس نے پوری دنیا کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعہ کو غزہ کے نہتے عوام سے یکجہتی کے اظہار اور اسرائیل کے خلاف یوم طوفان الاقصیٰ منائیں۔ حماس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ مسلمانوں کے مقدس مقامات ہیں،دنیا بھر کے مسلمان جمعے کے روز مساجد کے مزید پڑھیں
وزیراعظم نے نواز شریف کی واپسی کے فیصلے میں ڈیل کو مسترد کردیا
اسلام آباد :قائد نواز شریف کی پاکستان واپسی کا فیصلہ عبوری حکومت کے ساتھ کسی ڈیل کا حصہ نہیں تھا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جمعرات کو اس تاثر کو مسترد کر دیا کہ پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی پاکستان واپسی کا فیصلہ عبوری حکومت کے ساتھ کسی ڈیل کا حصہ مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی درندگی چھٹے روز بھی جاری ، 1,354 فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیلی بمباری چھٹے روز بھی جاری رہی،ان حملوں میں 1354 فلسطینی شہید اور 3,40,000افراد بے گھر ہوگئے۔ جمعرات کی صبح اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے محصور شہر پربڑے پیمانے پر حملہ شروع کر دیا ہے ، غزہ کے شمال میں واقع شہر جبالیہ میں ایک گھر پر اسرائیلی فضائی حملے مزید پڑھیں
سائفر کیس: عمران خان کیخلاف ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی سائفر کیس کا ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا کر دیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر ختم کرنے اور ٹرائل روکنے سے متعلق درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی۔ وکیل چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ پریکٹس ایکٹ قانون کے مطابق قرار، مخالفت کی درخواستیں مسترد
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے فل کورٹ بینچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کرتے ہوئے ایکٹ کو قانون کے مطابق قراردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ تاخیر کے لیے معذرت چاہتے ہیں، فیصلہ ٹیکنیکل تھا، وقت لگا،اٹارنی جنرل نے ایکٹ کے حق میں دلائل مزید پڑھیں
امریکا کا یہود کی بھرپور حمایت کا اعلان، بحری بیڑا اور اسلحہ اسرائیل پہنچ گیا
واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے، ہم یہودیوں اور اسرائیل کی حفاظت کریں گے۔ امریکی صدر کہا کہ امریکا اسرائیل کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گا، اسرائیل کے ہرمشکل وقت میں ہم اُس کے ساتھ کھڑے ہیں، اسرائیل مزید پڑھیں