کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ سندھ کا 98 فیصد رینیو کراچی جنریٹ کرتا ہے لیکن کراچی پر کتنے فیصد خرچ کیا جاتا ہے کسی کو معلوم نہیں ؟جو شہر 98 فیصد رینیو جنریٹ کرتا ہے وہاں کے مقامی افراد بے روزگاری میں مر رہے ہیں کوئی پوچھتا نہیں ان مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی
اسلام آباد : ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی۔ پاک بحریہ کی تبدیلی کمانڈ کی پروقار تقریب پی این ایس ظفر اسلام آباد میں منعقد ہوئی، ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی کمان ایڈمرل نوید اشرف کے حوالے کی۔ پاک بحریہ کے مزید پڑھیں
کراچی کے صارفین کیلیے بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی
اسلام آباد: کراچی میں بجلی کے بھاری بلوں کے ستائے صارفین پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا گیا اور قیمت میں 4.45 روپے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 45 پیسے فی یونٹ اضافہ مزید پڑھیں
ورلڈ کپ، پاکستان کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف
حیدر آباد: آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارتی شہر حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہونیوالے ورلڈ کپ 2023 کے دوسرے میچ میں نیدر لینڈز نے ٹاس جیت کر فیلڈ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی مزید پڑھیں
سائفر کیس:عدالت کا درخواست پر دو سے تین روز میں فیصلہ دینے کا عندیہ
اسلام آباد: سائفر کیس کے جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے دو سے تین روز میں کیس کا فیصلہ دینے کا عندیہ دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جلد فیصلہ سنانے کی متفرق درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں 75 فیصد خودکش حملوں میں افغان شہری ملوث پائے گئے: آئی جی کے پی کے
پشاور: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں حال ہی میں ہونے والے تقریباً 75 فیصد خودکش حملوں میں افغان شہری ملوث تھے۔ کے پی پولیس کے سربراہ نے بتایا کہ خودکش حملہ آوروں کے انگلیوں کے نشانات سے معلوم ہوا کہ وہ افغان شہری تھے۔ آئی مزید پڑھیں
۔9 مئی کے حملوں کا مقصد آرمی چیف کو عہدے سے ہٹانا تھا، عثمان ڈار
تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے حملوں کا مقصد فوج پر دباؤ ڈال کر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو عہدے سے ہٹانا تھا۔ تحریک انصاف کے عثمان ڈار نے میڈیا سے گفتگو میں پارٹی چیئرمین عمران خان کے مزید پڑھیں
کے ایم سی اور کے الیکڑک کو اپنے واجبات کی ادائیگی کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان نے کے ایم سی اور کے الیکٹرک کو ہدایت کی کہ وہ ثالثی کے ذریعے اپنے اربوں روپے کے بقایا جات کی ادائیگی کریں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) اور کے الیکٹرک کے ایک دوسرے مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی صدر عارف علوی سے مایوس ہیں،علیمہ خان
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی سے مایوس ہیں کیونکہ وہ آئینی کردار نہیں نبھا سکے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا تھا چیئرمین پی ٹی آئی کا وزن کم ہو مزید پڑھیں
غیر قانونی طورپر مقیم تارکینِ وطن کوپاکستان چھوڑنے کا الٹی میٹم
اسلام آباد: پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ غیرقانونی طور پر مقیم افراد کو یکم نومبر کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت غیر قانونی غیر ملکیوں کے حوالے مزید پڑھیں