پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کیا جائے: ایپکس کمیٹی

اسلام آباد:پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت غیر قانونی غیر ملکیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام مزید پڑھیں

بجلی مزید 3 روپے مہنگی، صارفین سے اضافی وصولیاں کرنے کا حکم

 اسلام آباد:حکومت نے عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کے لیے   صارفین پر بجلی گراتے ہوئے بجلی کے ریٹ میں مزید اضافہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا اور سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3روپے مزید پڑھیں

بحرانوں سے نمٹنے کیلئے طویل المدتی معاشی پالیسیاں ناگزیر ہیں، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ملک میں جاری معاشی بحرانوں سے نمٹنے کیلئے طویل المدتی معاشی پالیسیاں تشکیل دینا ضروری ہیں۔ سراج الحق کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کوئی بھی حکومت ہو، پالیسی سازی میں چیمبرز سے مشاورت ہونی چاہئے، آج اگر ہم معاشی تباہی، بے روزگاری مزید پڑھیں

آرمی چیف نے کہا جو لوگ اسمگلنگ میں ملوث ہوئے ان کا کورٹ مارشل ہوگا، وزیر داخلہ

اسلا م آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ میں یہ کہہ دوں کہ اسمگلنگ میں اہلکاروں کی کوئی انوالمنٹ نہیں تھی تو یہ مناسب نہیں ہے، آرمی چیف نے واضح طور پر کہا ہے اسمگلنگ میں ملوث اہلکاروں کا کورٹ مارشل ہوگا۔ جتنی بھی اسمگلنگ ہوئی ہے، یہ اونٹوں پر نہیں مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کا فیصلہ تحریر کیا جو 4 صفحات پر مشتمل ہے۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیاکہ تمام فریقین کو فیض آباد دھرنے سے متعلق حقائق پیش مزید پڑھیں

فیسکو گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی، فیصل آباداورنواح میں بجلی بند

فیصل آباد میں فیسکو کے گرڈ اسٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے 132 کلو واٹ کے 10 گرڈ سٹیشن متاثر ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں جڑانوالہ روڈ پر واقع این ٹی ڈی سی کے 220 کلو واٹ کے گرڈ سٹیشن میں آگ لگی، آگ سے گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول پینل مزید پڑھیں

سائفر کیس :ایف آئی اے نے ان کیمرہ سماعت کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت  کے لیے ان کیمرہ سماعت کی درخواست دائر کردی ۔ ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر شاہ خاور نے سائفر کیس میں چیئرمین پی مزید پڑھیں

کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار شہید، دو دہشتگرد ہلاک

میانوالی میں کنڈل کے مقام پر پٹرولنگ پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید جبکہ دو دہشتگرد مارے گئے۔  آئی جی پنجاب عثمان انور کے مطابق دس سے بارہ دہشتگردوں نے کنڈل کے مقام پر پٹرولنگ پوسٹ پر حملہ کیا  ، چھت پر تعینات اہلکار کی جوابی فائرنگ سے دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔  مزید پڑھیں

انقرہ: پارلیمنٹ بلڈنگ کے باہر دھماکا: 2 پولیس اہلکار سمیت متعدد زخمی

انقرہ: ترکی کے دارالخلافہ انقرہ میں پارلیمنٹ عمارت کے باہر دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں2پولیس اہلکار سمیت متعدد افرادآگ لگنے سے زخمی ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک وزرات داخلہ کے ترجمان نے کہاکہ حملہ آوروں کی گاڑی وزارت داخلہ کے  گیٹ سے ٹکراتے ہی ایک زور دار دھماکا ہوا ، جس مزید پڑھیں

پیٹرول کی فی لیٹرقیمت میں 8 روپے کمی، ڈیزل بھی سستا

اسلام آباد:  حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت نے پیٹرول 8روپے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کمی کردی ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 318 روپے 18 پیسے مقرر کردی گئی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ پندرہ روز کیلیے مزید پڑھیں