اسرائیلی حملوں میں تیزی: حماس نے یرغمالیوں کی بات چیت معطل کردی

غزہ :بیت المقدس میں اسرائیل سے جنگ کرنے والی مجاہدین کی تنظیم حماس نے غزہ کے اسپتالوں میں مسلسل بمباری ہونے کی وجہ سے یرغمالیوں کی بات چیت معطل کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے ترجمان نے کہاکہ ہم شروع سے جنگ بندی کے لیے زور دے رہے ہیں ، اسرائیل جھوٹے بیانات مزید پڑھیں

حماس کا یہی پیغام ہے آخری وقت تک اسرائیل سے لڑیں گے، سراج الحق

سیالکوٹ:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حماس جنگ جیت چکی اسرائیل ہار چکا ہے،اہل غزہ کی 25 لاکھ کی آبادی اسرائیل بربریت کے سامنے سیسہ پلائی کی دیوار ثابت ہوئی ہے،مجاہدین کے امام اسماعیل ہنیہ کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے امریکا ،اسرائیل کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ مزید پڑھیں

نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا کیلئے جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ کے نام پراتفاق

پشاور:جسٹس(ر)ارشد حسین شاہ نئے نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا نامزد کردیئے گئے،ان کے نام پر سابق وزیراعلی محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی نے بھی اتفاق کیا ہے۔ گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے نگران  وزیراعلی اعظم خان 90 سال کی عمر میں انتقال گرگئے تھے، جس کے بعد ان کی کابینہ بھی خود کار طریقے مزید پڑھیں

او آئی سی، عرب لیگ اجلاس: غزہ پر حملوں کا اسرائیلی جواز مسترد، محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ

ریاض: اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ سربراہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں غزہ پر حملے کا اسرائیلی جواز مسترد کرتے ہوئے محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق  فلسطین اور غزہ کی صورت حال پر ہونے والے ہنگامی مزید پڑھیں

سابق وزیر اسد عمر نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اور پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے ہفتہ کو سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔ سال 2012 میں پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے اسد عمر نے اپنے ریٹائرمنٹ بیان میں کہا کہ ’’ایک دہائی سے زیادہ عوامی زندگی گزارنے کے بعد میں نے سیاست چھوڑنے مزید پڑھیں

جسٹس مظاہر نقوی کاشوکاز نوٹس کا جواب دینے سے انکار، سپریم جوڈیشل کونسل پرہی اعتراض اٹھادیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے بھیجے گئے شوکاز نوٹس کا جواب دینے کے بجائے کونسل پر ہی اعتراض اٹھا دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 27 اکتوبر کو ہونے والے سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹاک مارکیٹ 55 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، ملکی تاریخ میں پہلی بار 55 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹاک مزید پڑھیں

امریکا و اسرائیل کا جنگ بندی سے انکار،شہریوں کی رہائی کیلیے بمباری میں مختصر وقفے پر اتفاق، حماس کی تردید

واشنگٹن:  امریکا اور اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی سے انکار کرتے ہوئے اپنے شہریوں کی رہائی کےلئے چند گھنٹوں کےلئے بمباری میں وقفہ پر اتفاق کرلیا۔حماس نے اس فیصلے کی تردید کردی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور فلسطین جنگ بندی معاملے پر امریکا اور اسرائیل نے اپنے شہریوں کو تحفظ دینے یرغمالیوں مزید پڑھیں

غزہ میں صحت کا نظام تباہ، عالمی ادارہ صحت نے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا

جینوا:عالمی ادارہ برائے صحت(ڈبلیو ایچ او)نے غزہ میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی پر اسرائیلی سفاکیت کی وجہ سے فلسطینیوں میں بیماریاں پھیلنے کا سنگین خطرہ ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق اسرائیلی بمباری کی وجہ سے صحت کا نظام تباہ ہوگیا ہے، پناہ کیلئے نہ مزید پڑھیں

اقتصادی سرگرمیاں خطے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتی ہیں ،وزیراعظم

تاشقند: اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے رکن ممالک معدنی وسائل سے مالا مال ہیں اور یہ خطے کی ترقی کا کلیدی فورم رہے ہیں ۔  نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ازبکستان کے شہر تاشقند میں 16ویں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقتصادی مزید پڑھیں