ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

7 ارب ڈالر کے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری کا اجلاس اگست کے وسط میں ہونے کا امکان

Pakistan and the IMF

پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست کے وسط میں متوقع ہے۔

کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کےلیے 7 ارب ڈالر کے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ  کا اجلاس اگست کے وسط میں بلائے جانے کا امکان ہے۔

 آئی ایم ایف بورڈ اسٹاف لیول معاہدے کے 4 سے 6 ہفتوں بعد حتمی منظوری دے گا۔

جبکہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 12 جولائی کو طے پایا تھا۔

رپورٹ کے مطابق ورڈ اجلاس سے پہلے پاکستان کو ایکسٹرنل فنانسنگ کی یقین دہانی حاصل کرنا ہوگی۔

دوسری جانب آئی ایم ایف نے پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات کے خطرات سے نمٹنے کیلئے جلد نئے پروگرام پر بات چیت کا عندیہ بھی دے دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں