عمران خان کے فون ٹیپ کیے جانے لگے

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے الزام لگایا ہے کہ عمران خان کے گھر کا فون ٹیپ کیا گیا،شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ فون ٹیپنگ غیر قانونی ہے، عدالت نے اس کے خلاف فیصلہ دیا تھا۔ فون ٹیپ کرنا آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ 1997کی ججمنٹ پڑھیں، جب حکومت گرائی مزید پڑھیں

تیل کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 380 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے، ماہرین

واشنگٹن: امریکی بینک جے پی مورگن کے ماہرین نے کہا ہے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 380ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ امریکی تجزیہ نگاروں نے خبردار کیا ہے اگر روس نے امریکہ اور یورپ کی جانب سے عائد پابندیوں کے خلاف جوابی کارروائی کی اورخام تیل کی پیداوار میں کمی کر مزید پڑھیں

اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے پر بھی چارجز بڑھا دیے گئے

بینکوں سے اپنی ہی رقم نکالنے پر تمام بینکس نے چارجز میں‌ اضافہ کر دیا ہے. ‏کمرشل بینکوں نے اگلی ششماہی کیلئے اے ٹی ایم شیڈول آف چارجز جاری کر دیئے ہیں. ون لنک اے ٹی ایم پر فی ٹرانزیکشن چارجز میں 4 روپے 69 پیسے اضافہ کردیا ہے اس طرح ایک ٹرانزیکشن کے 23 مزید پڑھیں

کراچی کے شہریوں پر مزید ظلم، بجلی 9 روپے 66 پیسے اور مہنگی

کراچی کے شہریوں پر پھر بجلی گرا دی گئی ہے. شہری پہلے ہی ملک میں سب سے مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور ہیں‌ اس پر بجلی دن میں‌ گھنٹوں آتی بھی نہیں. حکومت نے کے الیکڑک کے لیے بجلی 9 روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے. یہ اضافہ مئی کی ماہانہ مزید پڑھیں

شندور پولو فیٹسٹیول چترال کی ٹیم نے جیت لیا

شندور پولو فیسٹیول کا فائنل ایک بار پھر چترال کی ٹیم نے جیت لیا۔ وادی چترال کی پرفضا مقام شندور میں بادشاہوں کے کھیل پولو فیسٹیول رنگارنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ پاکستان آرمی فزیکل ٹریننگ سکول ایبٹ آبادکے پیرگلائیڈراورآرمی کے ایس ایس جی کمانڈوز نے پیراجمپنگ کا مظاہرہ پیش کیا۔ فیسٹیول میں ہزاروں مزید پڑھیں

راولپنڈی سے ژوب جانے والی بس کھائی میں‌ جاگری 19 مسافر جاں بحق متعدد زخمی

ڈی آئی خان قومی شاہراہِ دہانہ سر کے مقام پر مسافر بس گہری کھائی میں جاگری حادثہ میں‌ 19 مسافر جاں بحق ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق راولپنڈی سے براستہ ژوب کوئٹہ جانے والی سدا بہار بس بارش کی سبب اوور سپیڈ کی وجہ سے دانہ سر کے مقام پر کھائی میں جا گری. مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کا یوٹرن، کراچی میں‌ آج شام سے بارش کی پیش گوئی

محکمۂ موسمیات کی جانب سے پیش گوئیاں، پیش بندیاں اور وارننگز سب دھری کی دھری رہ گئیں، کراچی میں بادل ابھی تک برس نہیں سکے، تاہم اب محکمہ موسمیات نے یوٹرن لیتے ہوئے آج شام یا رات سے بارش کی پھر سے پیش گوئی کردی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز احمد نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بشری بی بی کی سہیلی فرح گوگی نے فیصل آباد کی زمین پر بھی اپنا جادو چلادیا

تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ کی دوست فرح گوگی اور اس کی والدہ بشری خان کو 60 کروڑ مالیت کی 10 ایکڑا انڈسٹریل راضی کو جعل سازی سے کم قیمت پر الاٹ کر کے سرکاری خزانہ کو نقصان پہنچانے کے الزام میں فیڈمک کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسراور مزید پڑھیں

سونا ڈیڑھ لاکھ روپے تولہ کے قریب پہنچ گیا

مہنگائی نے دو وقت کی روٹی کے ساتھ ساتھ شادی کے خواب کو ڈراؤنا بنا دیا ہے. دیکھتے ہی دیکھتے سونے کی قیمت فی تولہ ایک لاکھ 41 ہزار 700 روپے تک جا پہنچی ہے. روزآنہ کی بنیاد پر سونے کی قیمت میں ڈالر کی طرح اضافہ کا سلسلہ جاری ہے ہفتہ کو 600 روپے مزید پڑھیں

دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کی درخواست عدالت نے مسترد کردی

کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کی تفتیشی افسر تبدیل کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے. عدالت نے تفتیشی افسر کی پیش کردہ سی کلاس رپورٹ ابھی منظور نہیں کی اور دعا زہرا کو میڈیکل بورڈ کے روبرو پیش کر نا ہے. اس اہم موڑ پر تفتیشی مزید پڑھیں