کراچی میں‌ سیف سٹی منصوبہ پر کام کا آغاز، جگہ جگہ کیمرے لگیں‌ گے

کراچی کے شہریوں‌ کو لٹیروں، جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردوں سے نجات دلانے کے لیے سیف سٹی منصوبہ پر کام شروع کر دیا گیا ہے. شہر بھر میں‌ 12 جدید طرز کے کیمرے لگانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے. پہلے مرحلے میں‌ رواں سال دسمبر تک 6 ہزار کیمرے لگائے جائیں گے سیف سٹی مزید پڑھیں

ایران میں 6.1 شدت کے زلزلے سے 5 افرادجاں بحق ،20 زخمی

تہران: ایران میں زلزلے سے 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے، متحدہ عرب امارات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے سے 5افراد ہلاک اور20 زخمی ہوگئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹرسکیل پر 6.1تھی۔ زلزلے سے متعدد گھر تباہ ہوگئے اورسڑکیں ٹوٹ مزید پڑھیں

کراچی میں آج شدید آندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

حبس اور شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے ستائے ہوئے کراچی کے شہریوں کے لیے محکمہ موسمیات نے اچھی خبر دی ہے کہ آج سے شدید بارشوں‌ کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے. بارش سے پہلے شدید آندھی بھی متوقع ہے ایسے میں شہریوں‌ کو احتیاط برتنے کا مشورہ بھی دیا گیا ہے. بدلتے مزید پڑھیں

اسلام آباد کے “بنانا ریپبلک” اور لاگوس کے “بنانا آئی لینڈ” کا سفر

دنیا کے ارب پتی تاجروں اور سرمایہ داروں کی زمین پر جنت “بنانا آئی لینڈ” لاگوس کا کہا جاتا ہے۔ نائجیریا کے سب سے بڑے شہر لاگوس میں مصنوعی طریقے سے بنایا گیا “بنانا آئی لینڈ” دنیا بھر کے آمرا کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ مٹی سے بنائے گئے اس آئی لینڈ پر مزید پڑھیں

دعا زہرا کو اب کراچی کیوں لایا گیا؟

کراچی سے لاپتہ اور پھر پنجاب سے بازیاب ہونے والی دعا زہرا کے کیس کا معاملہ حل نہیں ہو پارہا ہے۔ ایک مرتبہ پھر دعا کو کراچی لایا گیا ہے۔ خصوصی ٹیم دعا کو لاہور سے کراچی لائی اور یہاں اینٹی والینٹ کرائم سیل نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ دعا زہرا کی عمر کا مزید پڑھیں

دو برس بعد عازمین حج کی بڑی تعداد مکہ مکرمہ پہنچ گئی

مکہ مکرمہ: عالمی وبا کورونا کی وجہ سے عائد کی گئی پابندیاں ختم ہونے کے بعد 2 برس کے وقفے سے عازمین حج کی بری تعداد مکہ مکرمہ پہنچ گئی، جہاں ہر جانب لبیک کی صدائیں سنائی دے رہی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق رواں برس 2 سال کے وقفے سے 10 لاکھ مسلمان فریضہ مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں 20 فیصد اضافہ ، عید بعد مزید بڑھنے کا خدشہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جون کے آخری ہفتے کے دوران کوروناکیسز میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے اور عیدالاضحیٰ، بلدیاتی انتخابات اور محرم جیسے بڑے ایونٹس کی آمد سے قبل اسے کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے بصورت دیگر حکومت کے پاس کچھ سخت فیصلے لینے کے سوا مزید پڑھیں

صحافی ایاز امیر پر لاہور میں کس نے حملہ کیا؟

‏صحافی اور تجزیہ کار ایاز امیر پر لاہور میں دفتر کے باہر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے۔ ایاز امیر دنیا نیوز پر پروگرام کرنے کے بعد گھر واپس جارہے تھے کہ راستے میں دوسری گاڑی نے راستہ روک لیا۔ گاڑی سے چار پانچ افراد اترے انہوں نے تھپڑوں اور گھونسوں کی برسات کردی۔ ذرائع مزید پڑھیں

مون سون کا آغاز، کراچی میں کل سے شدید بارشوں کی پیش گوئی

پاکستان میں‌ مون سون کی برسات کا آغاز ہو گیا ہے اس سال معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے. اسلام آباد سمیت پنجاب میں‌ 30 جون اور یکم جولائی کی درمیانی شب سے ہی بارشیں‌ شروع ہو چکی ہیں. بارش کے بعد گرمی کی شدت میں‌ کمی واقع ہے اب بارش مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کے بھائی ضیاء الرحمن خیبر پختونخواہ کے گورنر ہوں‌گے؟

خیبر پختونخوا میں نئے گورنر کا تقرر جمعیت علمائے اسلام سے کیا جائے گا. ذرائع کے مطابق جے یو آئی سے گورنر شپ کے لئے کئی اہم رہنماؤں کے نام زیر غور ہیں. گورنر شپ کے لئے مولانا فضل الرحمان کے بھائی انجینئر ضیاء الرحمان کا نام سامنے آگیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ضیاء مزید پڑھیں