سندھ کے11 ہزار بند اسکول کھولنے کا اعلان

سندھ حکومت نے 11 ہزار بند اسکول کھولنے کا اعلان کردیا۔سندھ کے وزیر تعلیم سردار شاہ نے کہا ہے کہ حکومت بے بند 11 ہزار سرکاری اسکول کھولنے جا رہی ہے۔ یہ اسکول اساتذہ کی کمی کے باعث بند تھے۔ اب یکم اگست سے انہیں کھول دیا جائے گا۔ ان اسکولوں میں فرنیچز نہیں ہے مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات میں گولیاں چلی تو ذمہ دار کون ہوگا؟

سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران تھوڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں سابق وزیرداخلہ شیخ رشید ، پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور خرم نواز کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور کر لی گئی۔ سیشن کورٹ اسلام آباد کا ملزمان کو 5،5 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے مزید پڑھیں

سندھ میں بلدیاتی انتخابات تصادم میں ا خاتون ہلاک متعدد زخمی

سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ شروع ہوتے ہی مختلف علاقے میدان جنگ بن گئے۔ سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان زبردست تصادم اور پتھراو کے باعث شہداد کوٹ میں خاتون جاں بحق جبکہ ٹھل، گھوٹکی ، جیکب آباد اور دیگر علاقوں میں تصادم کے باعث پولنگ رکوانا پڑی مزید پڑھیں

سپہ سالار کو سعودی عرب کا اعلی ترین اعزاز قوم اور وطن کے لیے اعزاز ہے، طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل اور نمائندہ خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ سپہ سالار قوم جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے سعودی عرب کا اعلیٰ ترین اعزاز شاہ عبد العزیز میڈل پوری قوم اور وطن کیلئے اعزاز ہے۔ حافظ طاہر اشرفى نے مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات کندھ کوٹ سے پولنگ کا عملہ اغوا

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلےمیں 14 اضلاع میں میں 21 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہیں۔ صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ پولنگ اسٹیشنز پر صبح سویرے سے ہی گہماگہمی نظر آ رہی ہے، خواتین، بزرگ اور نوجوان حقِ رائے دہی مزید پڑھیں

کراچی والوں پر بجلی بم، فی یونٹ مزید 5 روپے27 پیسے کا اضافہ

مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے والے سیاستدانوں نے حکومت میں آتے ہی ملک کے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے آئے روز مہنگائی کی نوید سنادی جاتی ہے۔ بجلی کی مد میں باالخصوص کراچی والوں کے ساتھ مسلسل زیادتی کی جارہی ہے۔ پاکستان کے دیگر شہروں کے مقابلے میں کراچی میں بجلی زیادہ مہنگی مزید پڑھیں

پاکستان کا جھنڈا جلانے والا مجرم گرفتار

پی ٹی آئی کے اس کارکن کو آج پشاورائیرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جس نے عمران خان حکومت کے خاتمے پر طیش میں آکر پاکستان کا جھنڈا جلایا اور اس کی ویڈیو بنا کر ٹاک ٹاک پر وائیرل کردی تھی۔

قوم روکھی سوکھی کھانے کو تیار ہوجائے

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجٹ سے متعلق اہم فیصلے کیے ہیں، کوئی سبز باغ نہیں دکھاؤں گا۔ معاشی ٹیم کے اجلاس کی صدارت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان حکومت میں بدترین کرپشن ہوئی، معیشت دیوالیہ ہونے جا رہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

عمران خان کو ضمانت مل گئی

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ضمانت مل گئی۔ کیس کی سماعت سیشن جج کامران بشارت مفتی نے کی۔ عدالت نے عمران خان کی 5، 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض 10 مقدمات میں 6 جولائی تک مزید پڑھیں

22ارب کا کراچی محفوظ بنانے والا منصوبہ

سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ہیڈ کوارٹرز کراچی میں منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران کراچی سیف سٹی پروجیکٹ کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا۔ یہ حکومتِ سندھ اور نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (NRTC) کا مشترکہ منصوبہ ہے۔ 2016ء میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے اس منصوبے کو شروع کرنے کی ہدایت کی تھی مزید پڑھیں