حکومت نے قرضوں کی واپسی اور قرضوں پر سود کی ادائیگی کیلیے قومی اسمبلی سے 275کھرب روپے ( 27.5 ٹریلین ) کے قرضے لینے کی منظوری طلب کرلی۔ وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال 2022-23ء کیلیے 279 کھرب روپے کے اخراجات کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش کی جس میں 440 ارب روپے کے دیگر مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
امریکا میں ٹرک سے غیر ملکی 46 افراد کی لاشیں برآمد
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتونیو میں ایک لاوارث ٹرک سے کم از کم 46 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ وہ مہاجرین تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آگ بجھانے والے سرکاری اہلکار نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ 4 بچوں مزید پڑھیں
تجربہ کار حکومت نے بجلی پھر 8 روپے مہنگی کردی
بجلی صارفین کے لئے بری خبر، بجلی 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ ڈسکوز کے مئی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے نیپرا ہیڈ کوارٹر میں عوامی سماعت مکمل ہو گئی، عوامی سماعت چئیرمین نیپرا مزید پڑھیں
کراچی کی سڑکوں پر چین کی جدید بسیں چلنے لگیں
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں پیپلز بس سروس کا افتتاح کر دیا۔ منصوبے کے تحت شہر کے سات روٹس پر 230 بسیں چلائی جائیں گی۔ بس سروس کا پہلا روٹ ملیر ماڈل کالونی سے ٹاور تک کا ہے۔ سستا اور با عزت سفر کے سلسلے میں کراچی کی شاہراہوں پر اب مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کی جولائی میں واپسی، مفتاح اسماعیل کی جگہ وزارت خزانہ سنبھالیں گے
مسلم لیگ ن کے جلا وطن رہنما اسحاق ڈار نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ اسحاق ڈار آئندہ ماہ جولائی کے دوسرے ہفتہ میں پاکستان آسکتے ہیں. ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار واپسی پر سینیٹر کا حلف اٹھائیں گے اور پھر مفتاح اسماعیل کی جگہ وزارت خزانہ مزید پڑھیں
کراچی میں بارش اور موسم کب تبدیل ہو گا؟
گرمی کے مارے کراچی والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ 30 جون سے شہر کا موسم تبدیل ہونے جارہا ہے. حبس اور شدید گرمی سے شہریوں کی جان چند روز کے لیے چھٹجائے گی کیونکہ 30 جون سے موسم بہتر ہو گا اور پھر 2 جون سے بارشوں کا امکان ہے. محکمہ موسمیات مزید پڑھیں
شندورٹاپ پرتیاریاں مکمل، فیسٹیول کاآغازیکم جولائی سے ہوگا
شندور پولو فیسٹیول یکم جولائی سے شندور ٹاپ پر منعقد ہوگا۔کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی خیبرپختونخواہ کےمطابق فیسٹیول کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔صوبائی حکومت کادعویٰ ہےکہ روایتی میلے کے کامیاب انعقاد کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئےگئےہیں۔فیسٹیول کے دوران پولو کھلاڑیوں، شائقین اور سیاحوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی۔فیسٹیول مزید پڑھیں
پاکستان میں افغان مہاجرین، مہمان نوازی کی چار دہائیاں
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز (آئی ایس ایس آئی) میں سینٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ (کیمیا) نے “پاکستان میں افغان مہاجرین: مہمان نوازی کی چار دہائیوں” کے موضوع پر ایک ویبینار کی میزبانی کی۔ ویبنار کی نظامت محترمہ آمنہ خان، ڈائریکٹر کیمیا نے کی۔ ویبنار کے مقررین میں سفیر اعزاز احمد چوہدری، ڈائریکٹر مزید پڑھیں
موبائل فون کی درآمد پر پابندی واپس لینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کی جانب سے موبائل فون درآمد پر پابندی واپس کرنے کافیصلہ کیاگیاہےجس کے احکامات رواں ہفتے جاری ہونے کی توقع ہے. ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نےزرمبادلہ کے ذخائر کو سنبھالا دینے کیلئے مختلف اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کردی تھی تاہم وزارت صنعت وپیداوار ،کابینہ سیکرٹریٹ اور کسٹم کی جانب سے مزید پڑھیں
لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک پہنچ گیا،تجربہ کار حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام
تین تین بار حکومت کرنے والی اتحادی حکومت سے بھی ملک نہیں سنبھل رہا ہے. مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ نے لوگوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے . ہر شخص حکومت کو دہائی دے رہا ہے. اسلام آباد ہو یا کراچی اور لاہور لوڈشیڈنگ ٹکا کے کی جارہی ہے. ملک کے دارالحکومت کے ایک دو مزید پڑھیں