اسلام آباد میں‌ بغیر اجازت قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی

اسلام آباد سے نعمان مقصود اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے بغیر اجازت نامہ قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے کہا ہے کہ فلاحی مقاصد کیلئے قربانی کی کھالیں جمع کرنے کا اجازت نامہ دفتر ڈپٹی کمشنر آفس سے مزید پڑھیں

پولیو وائرس لندن کیسے پہنچا؟ پاکستان کے لیے مشکلات ہوسکتی ہیں

لندن میں‌ پولیو وائرس کے انکشاف نے محکمہ صحت کی نیندیں اڑا دی ہیں. چار دہئیوں‌ بعد پہلا بار لندن میں‌ پولیو وائرس کا سیمپل ملا ہے. محکمہ صحت اب اس بات کا پتہ لگانے میں مصروف ہے کہ یہ وائرس ان کے ملک میں کہاں سے پہنچا ہے؟ دنیا کے تقریبا 200 ممالک سے مزید پڑھیں

عدالت نے اسلحہ لے کر چلنا جائز قرار دے دیا

امریکا کے سپریم کورٹ نے شہریوں کے اسلحہ لے کر چلنے کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے۔ ذاتی دفاع کیلئے شہریوں کو اسلحہ لے جانے کا حق ہے۔ امریکی سپریم کورٹ کے چھ قدامت پسند ججوں نے اکثریتی فیصلہ دیا ہے۔ تین آزاد خیال ججوں کی جانب سے فیصلے سے اختلاف کیا گیا۔ امریکا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں خواتین کا مخصوص بازار لگانے کا فیصلہ

حکومت کی طرف سے عورتوں کے لئے مخصوص خواتین بازار کا آغاز کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں پہلا بازار راولپنڈی میں لگایا جارہا ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار سی ڈی اے اور ایم سی آئی کے زیر اہتمام خواتین بازار لگا یا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق اسٹال کے مزید پڑھیں

اونٹوں کے عالمی دن پر فیصل آباد میں مویشیوں کا مقابلہ حسن

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں اونٹ کے عالمی دن کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ کلیہ امور حیوانات، ڈائریکٹوریٹ آف فارمز اور بین الاقوامی تنظیم برائے بھیڑ بکری و مویشی کے زیر اہتمام اونٹ میلے میں وزن کے لحاظ سے گجرانوالہ کے فرخ اعجاز کے اونٹ نے 1417 کلو گرام وزن کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل مزید پڑھیں

قدس کا دفاع واجب ترین ہے،جہاد اسلامی فلسطین

مقبوضہ فلسطین میں اسلامی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما ابو شریف نے کہا ہے کہ ملت فلسطین کے حقوق کا دفاع اور قدس شریف کی آزادی جہاد اسلامی فلسطین کی اولین ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم سے ملاقات مزید پڑھیں

صحافیوں کا عمران خان کے آمرانہ رویے کے خلاف احتجاج

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی کوریج کرنے والے پندرہ سے زائد صحافیوں نے عمران خان کی جماعت کے رویے کے خلاف خط لکھا ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی پریس کانفرنس اور پی ٹی آئی کوریج کے لئے صرف پسندیدہ صحافیوں کو بلایا جاتا ہے،عمران خان سے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم رہنما بابر غوری آج کراچی کیوں پہنچ رہے ہیں؟

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری اپنی اہلیہ کے ساتھ آج شام دبئی سے کراچی پہنچ رہے ہیں. کراچی کی بدلتی ہوئی سیاسی صورت حال میں‌ بابر غوری کی آمد نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ حالیہ قومی اسمبلی کے حلقہ 240 کے ضمنی مزید پڑھیں

جنرل ندیم رضا سے اطالوی افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ملاقات

اطالوی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف ایڈمرل Giuseppe Cavo Dragone نے اجنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےجوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور بشمول د فاع اور سیکورٹی خصوصاً دفاعی پیداوار کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ مزید پڑھیں

کراچی کے سیاحوں کی گاڑی کو ہنزہ میں حادثہ 5جاں بحق 8 زخمی

شاہراہِ قراقرم پر پر رحیم آباد کے قریب سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 4 سیاح جاں بحق ہوگئے جبکہ 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہراہِ قراقرم پر رحیم آباد کے قریب سیاحوں کی وین بے قابو ہو کر کھائی میں مزید پڑھیں