کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور اس کی 2 بیٹیاں جاں بحق ہو گئیں۔ واقعے میں مذکورہ خاتون کی 1 بیٹی سمیت 2 خواتین زخمی بھی ہوئی ہیں۔ ڈاکس پولیس کے مطابق چھت گرنے کا افسوس ناک واقعہ مچھر کالونی میں بابری مسجد کے قریب پیش آیا، متاثرہ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
تحریک لبیک والے سدھر جائیں، پاک سرزمین پارٹی کا انتباہ
پاک سر زمین پارٹی حیدرآباد نے تحریک لبیک کو خبردار کردیا۔ پریس کلب حیدرآباد میں ڈویژنل قیادت نے کہا 16 جون کو این اے 240 کے ضمنی الیکشن میں ٹی ایل پی کے سربراہ نے ورکرز کے ساتھ مل کر رسول کے امتیوں پر دہشت گردی کی۔ اگر مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کارکنان مزید پڑھیں
کراچی میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا، سندھ میں تیز بارشوں کا امکان
محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ مغربی لہر اور مرطوب جنوبی مغربی ہواوں کی توسیع کی وجہ سے دیہی سندھ کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ 21 اور 22 جون کے درمیان مون سون کا پہلا اسپیل دیہی سندھ میں بارش کا سبب بن سکتا ہے۔ 21 مزید پڑھیں
فلسطینی شہدا کا خون قوم کی وحدت کی علامت ہے ،اسماعیل ہانیہ
دوحہ: اسلامی تحریک مزاحمت(حماس)کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے شمالی مغربی کنارے کے شہر جنین میں قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل ہونے والے شہدا یوسف صلاح، برا لحلوح اور لیث ابوسرور کے اہل خانہ سے ٹیلیفون پر بات کی۔ فون پر بات کے دوران حماس کے سربراہ نے قابض فوج کے اس مزید پڑھیں
عوامی سیاستدان جمشید دستی نے شادی کرلی
عوامی سیاستدان اور مظفر گڑھ کی جان جمشید دستی نے 44 سال کی عمر میں سرپہ سہرا سجا لیا۔ مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے ہر دل عزیز سیاستدان جمشید دستی کی شادی پشاور کے صفا میرج ہال میں ہوئی۔ دلہن کا تعلق ضلع مہمند سے ہے۔ دلہن لے جانے کے لیے جمشید دستی مظفر مزید پڑھیں
سیٹھ عابد کی بیٹی لاہور میں قتل
لاہورکے مسلم ٹاؤن کی حدود میں معروف بزنس مین سیٹھ عابد کی 62 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا گیا، خاتون کی شناخت فرح مظہر کے نام سے ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ مسلم ٹاؤن میں 62 سالہ خاتون کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا جس کی شناخت فرح مظہر کے مزید پڑھیں
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کے ناظم کامختلف علاقوں کے امتحانی مراکز کا اچانک دورہ
کراچی کے ناظم امتحانات نے سٹی کالج بوائز موسیٰ کالونی، گورنمنٹ اپوا گرلز کالج کا دورہ کیا۔گورنمنٹ سر سید گرلز کالج ناظم آباد، گورنمنٹ وومن کالج ناظم آباد اور گورنمنٹ جناح کالج بوائز کے امتحانی سنٹر کا بھی دورہ کیا۔اور ناظم انور علی خانزادہ نے کہا کہ نقل مافیا کو کسی صورت برداشت نہیں کریں مزید پڑھیں
ممکن ہے پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچ جائیں، ذبیح اللہ مجاہد
کابل: افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہاہے پاکستان اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی)کے درمیان کابل میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں،ممکن ہے پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچ جائیں،مذاکرات ناکام ہوئے تو کسی کو افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیں مزید پڑھیں
پاکستان حکومت اور تحریک طالبان مذاکرات پر ذبیح اللہ مجاہد کا اہم بیان
پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات پر افغان طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان کابل میں دو دن قبل بھی مذاکراتی نشست مکمل ہوئی ہے۔ مذاکرات میں ایسی توقعات پیدا ہوئی ہیں کہ ہوسکتا ہے اس بار یہ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں۔ مزید پڑھیں
بولٹن مارکیٹ اور صدر بم دھماکوں کے مبینہ دہشت گرد گرفتار
کراچی میں سی ٹی ڈی نے کارروائیاں کرکے 4 مبینہ دہشتگرد گرفتار کرلیے ہیں۔ گرفتار ملزمان میں سے 2 کا تعلق ایس ار اے، ایک ایم کیو ایم لندن اور ایک لیاری گینگ وار سے ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق علیحدگی پسند تنظیم سندھو دیش ریولیش ارمی کے ملزمان سرمد علی اور ثنا ریل مزید پڑھیں