اسپیکر پنجاب اسمبلی کے اختیارات محدود کردیئے گئے ہیں، پنجاب اسمبلی کے انتظامی امور محکمہ قانون کے ماتحت آگئے ہیں۔ اب اجلاس کو ڈی نوٹیفائی اور نوٹیفائی کرنا سیکرٹری اسمبلی کے اختیار میں نہیں، اب اجلاس بلانے کا نوٹیفکیشن سیکرٹری قانون جاری کریں گے۔
زمرہ: اہم ترین
سندھ کے بیراج سوکھنے لگے
سندھ کے بیراجوں پر پانی کی قلت میں کمی نہ آسکی، سندھ میں مجموعی پانی کمی 64 سے 66 فیصد تک پہنچ گئی۔ انچارج کنٹرول روم سکھر کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں گڈو بیراج پر 3 ہزار کیوسک پانی کم ہوا، جبکہ سکھر بیراج پر پانی میں 2 ہزار کیوسک کمی آئی ہے۔ مزید پڑھیں
نواز شریف کو واپسی کی اجازت نہیں ملی
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہبازشریف ڈیل کرکے وزیراعظم بنے اور نواز شریف ڈیل کی کوشش کررہے ہیں ابھی تک واپسی کی اجازت نہیں ملی۔عمران خان کی گرفتاری کے بیان پر فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار کرنا رانا ثنا اللہ کی بڑھکیں ہی ہیں، مزید پڑھیں
کولگام میں دوسرے روز بھی محاصرے اور تلاشی کے نام پر فوجی آپریشن جاری
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے بدھ کو مسلسل دوسرے روز ، جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشددکارروائی جاری رکھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ منگل کو ضلع کے علاقے مشی پورہ مزید پڑھیں
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پاکستان کی پہلی اسموک فری یونیورسٹی قرار
وفاقی وزارتِ قومی صحت نے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کو پاکستان کی پہلی “اسموک فری ہیلتھ یونیورسٹی” قرار دے دیا ہے، منگل کے روز ڈائریکٹر ٹوبیکو کنٹرول پروگرام وزارت قومی صحت ڈاکٹر ثمرہ مظہر نے نے ٹیم کے ہمراہ ڈاؤ یونیورسٹی کا دورہ کیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا سگریٹ کے پیکٹ مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ہو گا
پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔پنجاب اسمبلی کااجلاس سپیکر پرویز الہی کی زیر صدارت شروع ہوگا۔اجلاس میں 2022-23 کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔ایجنڈے میں سپلیمنٹری بجٹ 2021-22 بھی پیش کیا جائے گا۔اجلاس میں فانشنل بل 2022 متعارف کروایا جائے گا۔اجلاس میں پنجاب سیلز ٹیکس اون سروسز ایکٹ 2012 ترمیمی بل مزید پڑھیں
پی ٹی آئی بھی نظریاتی ہونے لگی؟
تحریک انصاف کے ناراض کارکنان اور رہنماوں نے پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے نام سے جماعت الکشن کمیشن میں رجسٹر کرا دی ہے۔ واقفان حال بتاتے ہیں کہ اس جماعت کو رجسٹر کرانے کا مبینہ مقصد شاید فارن فنڈنگ کیس کے ممکنہ فیصلے سے جڑا ہو سکتا ہے۔ البتہ تحریک انصاف نظریاتی کے لیے ناراض مزید پڑھیں
شریف فیملی کو عدالتوں سے ریلیف مل گیا؟
منی لانڈرنگ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلی حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توثیق کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے کے مطابق وزیر اعظم اور وزیراعلی کے خلاف رشوت، اختیارات کے ناجائز استعمال اور بدعنوانی کے الزامات کے شواہد مزید پڑھیں
پنجاب کابینہ کا اجلاس آج ہو گا
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا۔اجلاس میں صوبہ پنجاب کے نئے مالی سال 2022-23 کی بجٹ تجاویز پر غور کیا جا ئے گا۔صوبائی کابینہ مالی سال 2022-23 کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے گی۔کابینہ اجلاس میں ضمنی بجٹ مالی سال 2021۔22کی بھی منظوری دی جائے گی۔اجلاس میں مزید پڑھیں
شہباز حکومت کو کوئی گھانس بھی نہ ڈالے، چینی امداد فوج کے منہ پر ہے، شیخ رشید
سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بڑا شور ڈال رہے ہیں چین سے امداد مل رہی ہے۔ یہ تو فوج کی وجہ سے مل رہی ہے۔ آپ کو تو کوئی گھاس ڈالنے کو تیار نہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ یہ امپورٹڈ حکومت جلد جائے گی، جتنی دیر لوگ انہیں سہارا دیں گے، مزید پڑھیں