سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد، اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست گزار وکیل کے دلائل کے بعد درخواست خارج کی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ یہ عدالت پہلے ہی ایک مقدمہ میں حفاظتی ضمانت دے چکی ہے، حلیم عادل شیخ کو تین ہفتے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
قلعہ سیف اللہ میں حادثہ ،12افراد جاں بحق
بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللّٰہ میں اختر زئی ادولہ کے مقام پر مسافر وین کھائی میں گر گئی، حادثے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق حادثہ مشکل گزار پہاڑی علاقے میں پیش آیا۔ انہوں نے کہا کہ پہاڑی علاقے کی وجہ سے میتوں اور زخمیوں کو نکالنے میں مزید پڑھیں
نیب افسران اور ان کے اہل خانہ کے اثاثے ڈیکلیئر کرنے کا حکم
پبلک اکائونٹس کمیٹی نے نیب افسران، ان کے بچوں، بہن بھائیوں اور والدین کے اثاثے ڈیکلئرکرنے کا حکم دے دیا۔ پی اے سی نے نیب افسران کی تنخواہوں اورمراعات کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔ چیئرمین کمیٹی نورعالم خان نے کہا کہ جوادارہ حکومت کا ایک پیسہ بھی لے گا اس کا آڈٹ ضرور ہوگا۔ پبلک مزید پڑھیں
نیب ملک کا سب سے کرپٹ ادارہ قرار
سابق وزیر اعظم اور رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب تک نیب کا ادارہ رہے گا حکومتی معاملات نہیں چل سکتے، ٹھنڈے دماغ سے سوچنا چاہئے کہ نیب کا ادارہ ہے کیا اور اس نے کیا کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں
کراچی میں جرائم پھر بڑھ گئے 2ہزار وارداتیں 34شہری قتل
مہنگائی کے طوفان اور شہر میں سیاسی کھینچا تانی کی وجہ سے جرائم پھر سے بڑھ گئے ہیں. شہریوں کو گھروں کی دہلیز پر ہی لوٹ لیا اور قتل کر دیا جاتا ہے. شہر میں قیام امن کے لیے رینجرز سمیت دیگر ایجنسیوں کی مدد بھی حاصل ہے لیکن پھر بھی راہ زن دن دنتے مزید پڑھیں
بورس جانسن کی تحریک عدم اعتماد ناکام اور عمران خان کی کامیاب کیوں ہوئی؟
برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی اور اسی دن اس پر ووٹنگ ہوئی لیکن کامیاب نہیں ہوسکی اس سے پہلے پاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف پیش کی گئی جو سیاسی حربوں سے کئی روز تک ٹالی جاتی رہی لیکن پھر بھی کامیابی سے کوئی روک مزید پڑھیں
ہندوحکومت جنونیوں کواسلام کی توہین سے روکے، طالبان
کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے بھارتی حکمران جماعت کی رہنما اوپرشرما کی گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوحکومت اپنی حد میں رہے اور ان گستاخوں کو لگام دے ورنہ امارت اسلامی افغانستان کے سرفروش ان کا قلعہ قمع کرنے تیار بیٹھے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان حکومت کے ترجمان مزید پڑھیں
کورونا فنڈز میں 2 ارب روپے کی کرپشن
کورونا فنڈ میں 2ارب کی مبینہ کرپشن کی نیب خیبر پختونخوا نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ محکمہ صحت سے فنڈ کی تفصیلات اور ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق غیرقانونی طورپرمنتخب ارکان قومی اسمبلی کی کمپنیوں کو فائدہ دیا گیا۔ اس سلسلے میں ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کے بیانات مزید پڑھیں
شیخ رشید نے انتخابات کی تاریخ کا مطالبہ کردیا
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے تو بات چیت ہوسکتی ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ دیے بغیر عمران خان کسی سے بات نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ووٹر لسٹوں اور حلقہ بندیوں مزید پڑھیں
اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق ملے گا یا نہیں؟
اوور سیز پاکستانیوں کیلئے ووٹنگ کے طریقۂ کار میں تبدیلی کے خلاف درخواست گزار نے عدالتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے اپنی درخواست واپس لے لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے درخواست کی سماعت کی اور استفسار کیا کہ پچھلے الیکشن میں کیا اوور سیز پاکستانیوں نے پوسٹل بیلٹ سے مزید پڑھیں