حکومت کے لیے اسحاق ڈار انتہائی اہم ہو گئے

وزیراعظم شہباز شریف نے سینٹ میں قائد ایوان تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ زرائع کے مطابق سینیٹر اسحاق ڈار کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد کیا جارہا ہے۔ قائد ایوان سینیٹر اعظم نزیر تارڑ آج قائد ایوان سے مستعفی کو جائیں گے۔ ن لیگ کے قائد نواز شریف نے اسحاق ڈار کو سینیٹر نامزد مزید پڑھیں

چین کے شہر شین یانگ کا کراچی کو امدادی سامان کا عطیہ

شین یانگ (شِںہوا) چین کے شمال مشرقی شہر شین یانگ نے اپنے دوست شہر کراچی کو سیلاب سے بحالی میں مدد کے لئے 7 لاکھ یوآن ( تقریباً 2 کروڑ 22 لاکھ 66 ہزار 613 پاکستانی روپے) مالیت کا سامان عطیہ کیا ہے۔ امدادی سامان میں شین یانگ ریڈ کراس کے عطیہ کردہ 1 کروڑ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی کمیٹی کا اجلاس کل طلب

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیاگیا ہے، اجلاس میں 11 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا کمیٹی 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کے عالمی ٹینڈر کی منظوری پر غور کرے گی گوادر بندر گاہ پر گندم درآمد پر غور کیا جائے گا وزارت مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سیلاب متاثرین کی امداد

وفاقی سرکاری ملازمین کی 2 دن کی تنخواہ کاٹنے کا سرکلر جاری کردیا گیا ہے۔تنخواہوں سے کٹوتی کی رقم وزیراعظم سیلاب ریلیف فنڈ میں جمع ہو گی ۔وفاقی حکومت کی جانب سے تنخواہوں میں کٹوتی آپشنل ہو گی۔ جوملازمین تنخواہوں سے کٹوتی رضاکارانہ طور پر کروائیں گے۔جو ملازمین کٹوتی نہ کروانا چاہیں، 15 دن میں مزید پڑھیں

کراچی پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ

کراچی بھینس کالونی میں مقابلے کے دوران دو زخمی سمیت 3 کیش اسنیچر گرفتار۔گرفتار ملزمان نے اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس پر فائرنگ کی جوابی فائرنگ سے دو ملزمان زخمی ہوئے۔گرفتار ملزمان میں مدثر، شوکت عرف شوکی اور اسد شامل ہیں۔ ملزمان سے 5 لاکھ روپے 3 پستول اور 2موٹرسائیکل ملے ہیں۔ملزمان کے 4 ساتھی مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 4 روپے 87 پیسے فی یونٹ کمی

کراچی کے بجلی صارفین کیلئے اگست کے فیول ایڈجسمنٹ میں بجلی کی قیمت میں 4 روپے 87 پیسے فی یونٹ کمی کردی مجموعی طور پر صارفین کو 8 ارب 30 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔ کے الیکڑک کی درخواست پر سماعت چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت ہوئی نیپرا کے کیس افسر مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا کے 67 کیسز رپورٹ ایک شخص ہلاک

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 11ہزار 226 ٹیسٹ کئے گئے، کرونا کی ملکی شرح زیرواعشاریہ 60 فیصد ریکارڈ کی گئی،ملک بھرمیں زیرعلاج کرونا کے 85 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے،گزشتہ 24 گھنٹے میں سب سے زیادہ 26کیسز کراچی سے ریکارڑ کے گئے، لاہور 11 افراد کورونا مزید پڑھیں

مفتاح وفاقی وزیر برقرار تعداد 74 ہوگئی

مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیر کے عہدے پر کام جاری رکھنے کا فیصلہ فی الحال مفتاح اسماعیل بغیر قلمدان کے وفاقی وزیر تعینات رہیں گے۔ مفتاح اسماعیل کو آج وزیر خزانہ و ریونیو کے عہدے سے سبکدوش کیا جاچکاہے۔مفتاح اسماعیل کے وفاقی وزیر ہوتے ہوئے وفاقی وزراء کی تعداد 35 ہوگئی اب وزیر اعظم کے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں نیشنل ہائی وے پر 30 کروڑ روپے کی ڈکیتی

حیدرآباد نیشنل ہائی وے پہ بینک کو کیش پہنچانے والی گاڑی این فائیو قومی شاہراہ پر تھانہ چھلگری کی حدود میں لوٹ لی گئی۔ بینکوں کے لئے کیش لےجانے والی وین جس میں 30 کروڑ روپے تھے لوٹ لیا گیا 10 سے زائد مسلح افراد گاڑی سوار ڈرائیور اور گارڈز کو مبینہ طور یرغمال بناکر مزید پڑھیں

پاکستان کے عثمان نے عالمی مقابلہ جیت لیا

دنیائے باکسنگ میں آج کا روز پاکستان کے لئے تاریخی دن ثابت ہوا ہے۔ پاکستان کے عثمان وزیر نے ورلڈ یوتھ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ کسی پاکستانی باکسر کا پروفیشنل باکسنگ میں پہلا ورلڈ ٹائٹل ہے۔ ورلڈ باکسنگ آرگنائزیشن کے تحت ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں کھیلی گئی ۔ مزید پڑھیں