ریاض: ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کے پہلے وزیر اعظم مقرر کر دیے گئے۔ سعودی ولی عہد بطور وزیر اعظم وزراء کونسل کے سربراہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں جمہوری نظام کے نفاذ کے حوالے سے مملکت کی تاریخ کا اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھایا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
عوام کو بے یارو مددگار چھوڑ دیاگیا، سردار رحیم
زرداری لیگ نے سندھ کے عوام کو بے یار و مدد گار چھوڑ دیا ہے۔ کرپٹ اور نااہل مافیا سے بہتری کی توقع نہیی کی جا سکتی ۔ یہ بات پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری اور جی ڈی اے کے اطلاعات سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے ضلع نواب شاہ کے سرکردہ رہنما سید مزید پڑھیں
شعبہ فارمیسی کو جدید بنایا جائے، پروفیسر سعید قریشی
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہاہے کہ شعبہ فارمیسی اور خصو صا ہاسپیٹلز فارمیسی کوجدید ترقی یافتہ ممالک کی سطح پر لے جانے کی ضرورت ہے اس طرح دکھی انسانیت کی بہتر خدمت اورفارمیسی کی تعلیم کی افادیت بھی بڑھائی جاسکتی ہے یہ بات انہوں نے ڈاؤ مزید پڑھیں
بہو قتل کیس سے صحافی ایاز امیر ڈسچارج
سارہ قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔اسلام آباد کی عدالت نےسینئر صحافی ایاز امیر کو مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا ۔ عدالت نے کہا کہ صفحہ مثل پر کوئی ثبوت نہیں ہے۔ ایاز امیر کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد سینئر سول جج محمد عامر عزیز کی عدالت میں پیش کیا گیا مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کے لیے میڈیکل کیمپس
وزارت صحت کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپس لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ متاثرین کو طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ متاثرین کیلئے صحت کی سہولیات کی تمام ضروری اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں۔ کے پی کے، سندھ ، بلوچستان اور مزید پڑھیں
پاکستان کے لیے ساجد سدپارہ کا بڑا اعزاز
بلتستان کے سپوت ساجد سدپارا نے پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز حاصل کیا ہے۔ ساجد سدپارہ نے بغیر آکسیجن دنیا کی آٹھویں بلند چوٹی مناسلو سر کر لی۔ مناسلو چوٹی 8 ہزار 1 سو 63 میٹر بلند ہے۔ ساجد سدپارا کا تعلق بلتستان کے علاقے سدپارا سے ہے اس علاقے کئی سپوت نے چوٹیاں مزید پڑھیں
اسلام آبا دمیں ڈینگی کے 81کیسز رپورٹ
وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد چھ ریکارڈ ہوئی ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دیہی علاقوں میں 40جبکہ شہری علاقوں میں 41مزید کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔رواں برس دیہی علاقوں میں کیسز کی تعداد1246اور شہری علاقوں میں تعداد826ہوگئی۔ چوبیس گھنٹوں میں پمز ہسپتال میں ڈینگی کے 12 اور فیڈرل جنرل ہسپتال میں 8 مریض داخل مزید پڑھیں
پاکستان میں کوروناکے80 مریضوں کی حالت تشویشناک
ملک بھر میں کورونا کے 8 ہزار 634 ٹیسٹ کئے گئے۔ کورونا کے 39 مریض رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کی ملکی شرح صفر اعشاریہ 45 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ این آئی ایچ کے مطابق ملک بھرمیں کورونا وائرس 80 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔سب سے زیادہ کیسز کراچی میں ریکارڑ کے گئے۔ مزید پڑھیں
عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج
خیبر پختونخواہ کی جامعات سے نکالے گئے ملازمین بنی گالہ میں چوتھے روز بھی احتجاج کررہے ہیں۔ مظاہرین نے دن بارہ بجے عمران خان کے گھر کے باہر جانے کا اعلان کر دیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے آج دن بارہ بجے تک مطالبات نہ مانے گئے تو عمران خان کے گھر کے باہر جائیں گے۔ مزید پڑھیں
کراچی کی سڑکیں کون بنائے گا؟
ایس ایم رضا دنیا بھر کے شہر اپنے تعلیمی اداروں، مرکزی علاقوں، صنعتی علاقوں اور مالیاتی مراکز کو بہترین فعال حالت میں رکھتے ہیں۔ تاہم کراچی میں صورتحال بالکل مختلف ہے۔ گڑھوں سے بھری سڑکیں گاڑیوں کے سسپینشن اور ایکسل کو نقصان پہنچا رہی ہیں جو حادثات کا باعث بن سکتی ہیں۔ ایسے حادثے کی مزید پڑھیں