الیکشن کمیشن نے سال 2023 کے الیکشن کے اخراجات کی تفصیلات جاری کردیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ الیکشن کیلئے اخراجات کی تفصیلات جاری کی گئیں۔الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات کیلئے 47 ارب 41 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا۔تفصیلات کے مطابق انتخابات میں آرمی سمیت سیکیورٹی کیلئے 15 ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا۔الیکٹرانک ووٹنگ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
الیکشن سے متعلق سابق حکومت کی ترامیم ختم
قومی اسمبلی کی جانب سے الیکشن ایکٹ 2017ء میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران الیکٹرانک ووٹنگ مشین اوورسیز ووٹنگ کے حوالے سے سابق حکومت کی ترامیم ختم کر دی گئیں۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا مزید پڑھیں
ڈاؤ میڈیکل کالج کی طلبا تنظیم نے ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کا کیمپ لگایا
ڈاؤ انٹرنیشنل میڈیکل کالج کے طلبا کی تنظیم ڈاؤ پیشنٹ کیئر ایسوسی ایشن (ڈپکا) نے ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کے کیمپ میں ٹھنڈے پانی کی ایک ہزار سے زائد بوتلیں تقسیم کی اور گرمی سے نڈھال افراد کو ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کے اقدامات بھی تجویز کیے ۔فیکلٹی آف میڈیسن کے ڈین پروفیسر افتخار احمد مزید پڑھیں
لانگ مارچ کے دوران نظر بند افراد کی رہائی کے احکامات
لاہور ہائی کورٹ نے لانگ مارچ کے تناظر میں پنجاب بھر میں نظر بند تمام افراد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران گرفتاریوں اور نظربندیوں کے خلاف درخواستوں کی سماعت کی۔ سی سی پی او لاہورعدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ مزید پڑھیں
پاکستانی نایجیریا میں اغوا، 6 دن تاوان دینے کی مہلت
افریقا کے ملک نا ئیجیریا میں ایک پاکستانی سمیت متعدد افراد اغوا کرلیا گیا ہے۔ اغوا کاروں نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لے چھ دن کا وقت دیا ہے ۔ چھ دن میں مطالبات پورے نہ ہوئے تو مغویوں کو قتل کر دیا جائے گا۔ پاکستانی نوجوان ابوذر محمد افضل نے حکومت سے فوری مزید پڑھیں
گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کرنے پر غور
وفاقی حکومت نے31 مئی سے پہلے گورنر پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے قانونی ماہرین سے مشاورت مکمل کرلی ہے، ایڈوائس مسترد ہونے پر حکومت گورنر پنجاب کا تقرر کسی بھی وقت کرسکتی ہے۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی مزید پڑھیں
جاپانی شہری نے کتا بننے کے لیے لاکھوں کی رقم لگا دی
ٹوکیو: جاپان کے ایک شہری نے جانور جیسا نظر آنے کا اپنا خواب پورا کر لیاہے،شہری کتا بننے کے لیے لاکھوں کی رقم لگا دی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان سے تعلق رکھنے والے ٹوئٹر صارف ٹوکو نے اپنی ایسی تصاویر پوسٹ کی جس نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ مزید پڑھیں
بارشیں وقت سے پہلے ہوں گی
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ کراچی میں آج تیز سمندری ہوائیں چل رہی ہیں، ساتھ ہی پیشگوئی بھی کی کہ ملک میں اس سال مون سون بارشوں کا آغاز معمول سے قبل ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ جون کے آخری ہفتے میں ملک میں مون مزید پڑھیں
6روز میں 6 لاکھ افراد لے آئیں مطالبات مان لیں گے
حکومت نے تحریک انصاف کو چیلنج کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان چھ دن بعد 6 لاکھ آدمی لے آئیں میں ان کے مطالبے کی حمایت کردوں گا۔رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ نئے الیکشن کا فیصلہ اتحادی جماعتیں کریں گی، عمران خان الیکشن ہارجائے گا تو پھر مزید پڑھیں
پاکستان کا بجٹ آئی ایم ایف کی مرضی سے پیش ہوگا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات بےنتیجہ رہے ہیں۔آئی ایم ایف نے پٹرول اور بجلی پر سبسڈی واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے، جب کہ پروگرام کی اگلی قسط جاری کرنے کے لیے آئندہ بجٹ بھی آئی ایم ایف شرائط کے مطابق پیش کرنے کا کہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات مزید پڑھیں