پاکستان کی افغان طالبان کو جوابی کاروائی۔ ایمونیشن ڈپو،3افغانی بٹالین ,سیکٹرہیڈکوارٹرتباہ

‎رپورٹ: قمر یوسفزئی پاکستان کا آپریشن غضب الحق افغان طالبان کے پاکستانی سرحدوں پر حملوں کے جواب میں پوری طاقت سے جاری ہے اور طالبان کے اندازوں سے بھی زیادہ تباہ کن ثابت ہوا ہے ۔ اس آپریشن کے دوران اندازاً 60 سے 80 طالبان جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ درجنوں دیگر زخمی ہوئے مزید پڑھیں

مسلم ارکان پارلیمنٹ کو امریکا سے نکال دینا چاہیے،ٹرمپ

واشنگٹن:امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ریاستہائے متحدہ کی 2 مسلم ارکان پارلیمان الہان عمر اور راشدہ طلیب کو امریکا سے نکال دینا چاہیے اور جہاں سے وہ آئی ہیں انھیں واپس بھیج دیا جانا چاہیے۔  کانگریس کی ان2 ڈیموکریٹک اراکین نے ٹرمپ کے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران احتجاج مزید پڑھیں

لکھنو یونیورسٹی میں نماز پڑھنے پر 13 طلبہ کو نوٹس

لکھنو: رمضان کے مہینے میں لکھنو یونیورسٹی کے کیمپس میں نماز پڑھنے کے معاملے پر پولیس اور انتظامیہ نے طلبہ کے خلاف کارروائی کی ہے۔ لکھنو یونیورسٹی کے کیمپس میں واقع لال بارادری میں نماز کے واقعے کے بعد انتظامیہ نے سخت کارروائی کرتے ہوئے 13 طلبہ کو نوٹس جاری کیا ہے۔ اسسٹنٹ پولیس کمشنر/ایگزیکٹو مزید پڑھیں

آئی ٹی برآمدات بھی ماہانہ بنیادوں پر کم ہو جانے کا انکشاف

لاہور: ایک کے بعد ایک معاشی بحران سر اٹھانے لگا، ملک کی آئی ٹی برآمدات بھی ماہانہ بنیادوں پر کم ہو جانے کا انکشاف۔  آئی ٹی برآمدات میں ماہانہ بنیاد پر 14.5فیصد کمی ہوگئی، جنوری میں ترسیلات 374ملین ڈالر رہ گئیں، اس کے باجود رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں آئی ٹی برآمدات میں مزید پڑھیں

کابل اور دہشت گرد گروہ پاکستان پر حملوں میں ملوث ہیں.خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی کارروائی کو طالبان اور بھارت کی پراکسی جنگ کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ افغانستان میں فضائی کارروائی کرنے سے نہیں ہچکچائیں گے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے فرانسیسی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں بتایا کہ پاکستان افغانستان میں فضائی کارروائی مزید پڑھیں

سابق پاکستانی کرکٹرز کو عمران خان کا خیال آگیا

لاہور: سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کے بعد بالآخر سابق کپتان وسیم اکرم سمیت پاکستانی کرکٹر  کوعمران خان کا خیال آگیا۔سابق پاکستانی کپتان اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت کے حوالہ سے کئی روز سے خبریں چل رہی ہیں۔ اس پر عمران خان کے ساتھی کرکٹرز ابھی تک نہیں بولے، مزید پڑھیں

احمد آباد طیارہ پائلٹ نے جان بوجھ کر گرایا،تحقیقاتی رپورٹ

نئی دہلی: بھارتی شہر احمد آباد میں 12 جون 2025 کو پیش آنے والے ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی تحقیقات میں ایک نہایت چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ حادثہ کسی تکنیکی خرابی یا مشینی نقص کی وجہ سے نہیں بلکہ جان بوجھ کر کی گئی کارروائی کا نتیجہ مزید پڑھیں

پی آئی اے کے بعدمزید 24 ادارے بیچنے کا فیصلہ

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں بتایا گیا کہ رواں سال 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کی جائے گی، جن میں ڈسکوز اور جینکو کمپنیاں شامل ہیں۔  اس کے علاوہ تین بڑے ہوائی اڈے بھی نجکاری کے عمل میں شامل ہیں۔ اجلاس میں سیکرٹری نجکاری کمیشن عثمان باجوہ نے کمیٹی مزید پڑھیں

اترا کھنڈ،کشمیری شال فروشوں پر جنونی ہندوﺅں کا حملہ

دہرادون: ہندوتوا کی پیروکار مودی سرکار نے جنونی ہندوﺅں کو باﺅلے کتوں کی طرح ملک بھر میں چھوڑ رکھا ہے جو ملک کے مختلف حصوں میں کشمیریوں اور مسلمانوں کو کاٹتے پھر رہے ہیں۔ تازہ واقعے میں دہرادون میں کشمیر شال فروخت کرنے والے 2 کشمیری نوجوانوں کو جنونی ہندوﺅں کے جتھوں نے بہیمانہ تشدد مزید پڑھیں

بھارتی شہری مزدوری کرنے روس جائیں گے

ماسکو: رواں برس کم از کم 40 ہزار بھارتی شہری مزدوروں کی حیثیت سے روس آئیں گے۔ حال ہی میں یہ اعلان روسی خبر رساں ادارے ‘ریا نووستی’ سے بات چیت میں روس کے پائیدار ترقی کے شعبے میں بین الاقوامی تنظیموں سے تعلقات کے خصوصی نمائندے بورس تیتوف نے کیا۔  ماسکو میں بھارت کے مزید پڑھیں