کراچی میں تجاوزات ،غیرقانونی عمارتوں اورپانی چوروں کیخلاف گرینڈآپریشن کافیصلہ

کراچی میں منگل سے ضلع غربی سےملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی زمین واگزارکروائی جائےگی۔چیف سیکرٹری سندھ کی زیرصدارت اجلاس میں حکام نےایم ڈی اے ،کےڈی اے،ایل ڈی اے کی زمینوں پرقبضے،پانی چوری ،غیرقانونی اور خطرناک عمارتوں پربریفنگ دی۔اجلاس میں ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی پانچ ہزار ایکٹرزمین پرقبضےکابھی انکشاف ہوا۔بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی حکام کےمطابق شہرمیں چھ ہزارغیرقانونی مزید پڑھیں

کراچی میں ضمنی انتخاب 16جون کوشیڈول

قومی اسمبلی کاحلقہ این اے دوسوچالیس کراچی میں واقع ہے۔ضلعی کورنگی کے اس حلقے کوکورنگی ٹو کےنام سے جانا جاتاہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کےاعدادوشمارکےمطابق دوہزاراٹھارہ میں حلقہ میں رجسٹرڈ ووٹرزکی تعداد چارلاکھ پچہترہزارسےزائدہے۔علاقہ مکین ایک بار پھر اپنا نمائندہ چننے جارہے ہیں۔ وہ پانی،سیوریج اورسڑکوں پرموجود کچرےکو علاقہ کابنیادی مسئلہ قراردیتےہیں۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے خلاف فائرنگ کا مقدمہ

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید اور ان کی سیکیورٹی ٹیم پر فائرنگ اور آنسو گیس استعمال کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ تھانہ صدر حسن ابدال میں پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا، مقدمے میں وزیراعلیٰ کے چیف سیکیورٹی آفیسر کو بھی نامزدکیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

سابق حکومت نے کھاد کی قیمت بڑھائی موجودہ نے کم کر دی

حکومت نے ملک بھر میں کھاد کی قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے یوریا کھاد کی سرکاری سطح پر قیمت مقرر کردی ہے۔ وزرات صعنت و پیدوار نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 50 کلو یوریا کھاد کی بوری کی قیمت میں389 روپے تک کمی کی گئی ہے مزید پڑھیں

پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کا کردار اور جامع قومی سلامتی

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک سٹڈیز، اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں آرمز کنٹرول اینڈ ڈسآرمامنٹ سینٹر نے 27 مئی 2022 کو یوم تکبیر کی 24 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک ان ہاوس  میٹنگ کا اہتمام کیا، جس کا موضوع تھا “جامع قومی سلامتی اور پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کا کردار۔ اپنے ابتدائی کلمات میں، مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پرتشدد جلسے جلوسوں کو روکنے کے لیے حکمت عملی تیار

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت پی ٹی آئی لانگ مارچ کے نقصانات اور امن وامان کی صورتحال پر جائزہ اجلاس۔اجلاس میں سیکرٹری داخلہ سمیت آئی جی پولیس پنجاب اور آئی جی پولیس اسلام آباد نے شرکت کی۔اجلاس میں ضلع راولپنڈی،سرگودھا، فیصل آباد، اور شیخو پورہ کے آر پی اوز بھی شریک تھے۔اجلاس میں مزید پڑھیں

پیٹرول کے بعد آٹا بھی مہنگا

یوٹیلیٹی اسٹورز پر سرکاری آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کی تھیلے کی قیمت میں 180 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 980 روپے مقرر کر دی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز مزید پڑھیں

نامور کوہ پیما علی رضا سدپارہ انتقال کر گئے

اسکردو میں پہاڑ سے گر کر زخمی ہونے والے نامور کوہ پیما علی رضا سدپارہ 66 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ اہلخانہ کے مطابق علی رضا سدپارہ کی نماز جنازہ آج 10 بجےاولڈ ینگ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ علی رضا پہاڑ سے گرنے کے باعث زخمی ہوئے تھے، جس کے بعد سے مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان نے وفاق پر چڑھائی کر کے اپنے عہدے کا غیر آئینی استعمال کیا۔پی ٹی آئی کے مارچ میں مسلح پولیس افسران کے ہمراہ وزیر اعلی کے پی کی شرکت وفاق پرحملہ ہے۔ وفاقی حکومت نے وزیر مزید پڑھیں

کراچی میں انٹرنیشنل ہوٹل پی سی کی چھت گرگئی کئی اموات

کراچی میں پی آئی ڈی کے قریب پی سی ہوٹل کی عمارت کی چھت گر گئی ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق عمار ت کے ملبے تلے دب جانے سے 2 افراد جاں بحق اور 2افرد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔سندھ رینجرز کے جوان جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں۔ملبے سے زخمیوں کو نکالا جا مزید پڑھیں