سندھ میں گرمیوں کی چھٹیاں کب ہوں گی؟

کراچی سمیت سندھ بھر میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔بچوں کی موج مستی کا وقت شروع ہو گیا۔ سندھ بھر میں موسم گرما کی تعطیلات کی گھنٹی بج گئی۔محکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر مزید پڑھیں

ضلع خیبر کے جنگلات میں آگ لگ گئی

ضلع خیبر کی وادی تیرہ میں بازگڑھ کے پہاڑوں پر بھی جنگلات میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ نے جنگل کے چار کلو میٹر کے علاقے کو لپیٹ میں لیا ہوا ہے، آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، قابو پانے میں مشکلات ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایف سی، ریسکیو اور مزید پڑھیں

پیٹرول 100 اور ڈیزل 150روپے مہنگا ہو جائے گا

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے مہنگائی کم کرنے کے لیے ملکی معیشت کی رفتار کو سست کیا جائے، اس کے لیے ہمیں شرح سود بڑھانا ہوگی۔ کراچی آمد پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف سے کیے گئے عمران مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لئے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، سیریز میں شامل تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔ یہ میچز 8، 10 اور 12 جون کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ اعلان مزید پڑھیں

اسلام آباد کا ریڈ زون پھر سیل کیوں کیا گیا؟

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے شرکا سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا۔اسلام آباد کے ریڈ زون کو کنٹینر لگاکر سیل کردیا گیا۔وفاقی حکومت کی پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے تیاریاں شروع کر دیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے شرکا سے سختی مزید پڑھیں

اومی کرون کی وجہ سے این سی او سی دوبارہ فعال

کورونا کی قسم اومی کرون کے سب ویرینٹ کے پھیلائو کے باعث نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کو ایک بار پھر فعال کر دیا گیا۔وزیر اعظم نے قومی ادارہ صحت میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی تشکیل نو کر دی۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام متعلقہ وزارتیں اور ڈائریکٹوریٹ اپنے کردار اور مقاصد کے مطابق این مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے نمٹنے کی تیاریاں مکمل، اضافی نفری طلب

وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکا سے نمٹنے کیلئے پلان تیارکرلیا۔ مجموعی طور پر دھرنا شرکاء کی سیکورٹی کے لئے بائیس ہزار اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔ اسلام آباد انتظامیہ نے دیگر صوبوں سے نفری مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی مظاہرین سے نمٹنے کیلئے 8ہزار پنجاب کانسٹیبلری،دو ہزار مزید پڑھیں

پریس کانفرنس کے دوران کال کس کی تھی؟

پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کاکہنا ہے کہ کل موصول ہونے والی کال کس کی تھی نہیں بتا سکتا، کال موصول ہونے والے معاملے پر خاموشی اختیار کروں گا۔ شاہ محمود قریشی نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کیلئے قوم مزید پڑھیں

ریسٹورنٹ سے 40 لاکھ کی ڈکیتی

کراچی میں سپرہائی وے پر ایک ریسٹورنٹ سے 4 مسلح ملزمان 40 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق واردات سائٹ سپر ہائی وے تھانے کی حدود میں میں ہوئی، 4 ملزمان سپر ہائی وے پر واقع جدید طرز کے ریسٹورنٹ میں آئے اور اسلحے کے زور پر ریسٹورنٹ کے مزید پڑھیں

31مئی سے پہلے اہم فیصلے آسکتے ہیں

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکمران لانگ مارچ کا راستہ نہیں روک سکتے۔ جلد اہم فیصلے ہوں گے۔ ایساحل نکالا جائے گاکہ معاشی ،سیاسی اور انتظامی بحران سے نمٹنے میں معاون ثابت ہوگا۔ سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکمران عمران خان کے لانگ مارچ کا راستہ نہیں مزید پڑھیں