تحریک انصاف کے کارکنان نے بلیو ایریا جلا ڈالا

پی ٹی آئی کے کارکنان نے بلیو ایریا میں درختوں اور گرین بیلٹس کو آگ لگا دی۔ مشتعل کارکنوں نے کلثوم پلازہ کی بجلی کی تاریں بھی کاٹ دیں۔ کارکن ان ڈی چوک جمع ہونا شروع ہو چکے ہیں۔ پولیس اور رینجرز کی بڑی تعداد ڈی چوک کے اطراف موجود ہیں۔ اس موقع پر پولیس مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے کارکنان اور پولیس میں تصادم

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے لیے مختلف شہروں سے ریلیاں اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہیں۔لاہور میں تحریک انصاف کے کارکنان اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی جس کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔ لاہور میں پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنان میڈیا کو ہراساں کرنے سے باز نہ آئے

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے کارکنان نے سماء ٹی وی کی ٹیم کا محاصرہ کر لیا۔ انصافی کارکنان کی جانب سے ڈیوٹی پر موجود ٹیم کو دھمکیاں بھی دی گئیں۔ دوسری جانب لاہور میں پی ٹی وی کی ٹیم کے ساتھ تحریک انصاف کے کارکنان نے بد تمیزی کی اور دھکم پیل کرتے رہے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد کنٹینرز کے حصار میں

پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی مارچ کو روکنے کے لیے حکومت نے پنجاب کے مختلف شہروں میں راستے بند کردیے۔ اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر دیے گئے۔تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے اسلام آباد کو کنٹینرز کے حصار میں لے لیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے تمام مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماوں کے گھروں سے اسلحہ برآمد

لاہور میں پولیس نےپی ٹی آئی کے رہنماؤں بجاش نیازی اور زبیر نیازی کے گھروں پر چھاپے مارے، یہ دونوں رہنما تو پولیس کے ہتھے نہ چڑھے تاہم ان کے گھروں سے بھاری مقدار میں برآمد کر لیا گیا۔ سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کے مطابق چھاپوں کے دوران پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پاک ایران مشترکہ تجارت میں اہم پیشرفت

لاھورپی سی ھوٹل میں پاک ایران بزنس ایکسپو کا افتتاح کیا گیا۔ اس سلسلے میں پی سی ھوٹل لاھور میں افتتاحی تقریب ہوئی۔ تقریب کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیا، اس کے بعد دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے۔ تقریب کے مہمان خصوصی لاھور چیمبر آف کامرس کے سینئر نائب صدر مزید پڑھیں

پنجاب اور سندھ میں دفعہ 144نافذ، اسلام آباد جانیوالے راستے بند

ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ اسلام آباد جانیوالے تمام راستے بند کر دیئے گئے ہیں، جبکہ لاہور میں رینجرز تعینات کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کے تمام اضلاع کے داخلی اور خارجی راستوں سمیت اسلام آباد جانیوالی ٹرانسپورٹ بند کردی گئی ہے۔ ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب مزید پڑھیں

توشہ خانہ تحائف کا معاملہ/ جرمانہ عائد

سابق وزیراعظم عمران خان کے توشہ خانہ سے وصول کیے گئے تحائف کی تفصیل فراہم نہ کرنے پر انفارمیشن کمیشن نے سیکرٹری کابینہ پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے ایک ماہ کی تنخواہ کی کٹوتی کا حکم دیا ہے ۔چیف انفارمیشن کمشنر محمد اعظم اور انفارمیشن کمشنر زاہد عبداللہ کی جانب سے جاری تحریری آرڈر میں مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ میں باغ امن میلہ

خبیر پختونخواہ کے علاقے ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے باہمی اشتراک سے *”باغ امن میلہ”* کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ افتتاحی تقریب میں شرکاء نے قومی ترانہ پڑھا جبکہ بچوں نے قومی پرچم لہرایا. میلہ میں مارچ کرتے ہوئے بینڈ نے خوبصورت دھنوں کے ذریعے شرکاء سے خاص مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما کی مبینہ فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید

ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق پولیس کی جانب سے لاہور میں پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ کے خلاف کریک ڈاون کیا گیا۔پولیس نے ریڈ 112 سی ماڈل ٹاؤن کیا گیا۔ساجد نامی پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ کے گھر کی چھت سے فائر کیا گیا جو کمال احمد کانسٹیبل کی چھاتی میں لگا، کوشش کے باوجود زخمی مزید پڑھیں