اسلام آباد سے نعمان مقصود اسمگلرز کروڑوں روپے کے موبائل فونز دوبئی سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کلیئر کروانے میں کامیاب ہوگئے لیکن ایئرپورٹ سے باہر آتے ہی محکمہ کسٹمز کے انسداد اسمگلنگ سیل نے دھر لیا۔ محکمہ کسٹمز کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب خفیہ اطلاع پر محکمہ کسٹمز کے انسداد مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے 10 سالہ دور کے قرضہ کا تحریک انصاف نے ریکارڈ بھی توڑ دیا
پی ٹی آئی نے قرضے لینے کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دئیے،، پاکستان کے مجموعی قرضوں میں ساڑھے تین سال کے دوران ہی 23 ہزار ارب روپے کا اضافہ کر دیا گیا،، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے 10 سال میں ملک کے قرضوں میں مجموعی طور پر اتنا اضافہ کیا تھا۔ اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں
سندھ میں آٹا مہنگا ہوگیا
صوبے سندھ میں گندم کے بحران کے باعث کراچی میں آٹا کی قیمت سو روپے کلو تک پہنچ گئی،گندم کی قلت کے باعث کراچی کی فلور ملوں میں 30 فیصد پیداوار ی عمل کم ہوگیا ہے. یہ صورتحال رہی تو کراچی میں آٹے کا شدید بحران پیدا جائے گا،اس سلسلے میں پاکستان فلور ملز ایسوسی مزید پڑھیں
تحریک انصاف نے عمران خان کے لیے ایک ارب 25 کروڑ کا ہیلی کاپٹر خرید لیا
تحریک انصاف کی قیادت نے ایک ارب 25 کروڈ روپے مالیت کا اپنا ذاتی ہیلی کاپٹر خرید لیا ہے۔ قیادت کے انتہائی قریبی زرائع نے دعوی کیا ہے کہ فرانس کی کمپنی سے خریدا گیا جدید سہولیات سے آراستہ ہیلی کاپٹر دبئی پہنچا دیا گیا ہے۔ آئندہ چند دنوں میں یہ ہیلی کاپٹر سابق وزیراعظم مزید پڑھیں
اسلام آباد میں آگ لگنے کے واقعات سی ڈی اے ڈرونز سے مانیٹر کرے گا
اسلام آباد (نعمان مقصود) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی میں اہم حقائق سامنے آگئے.. آگ لگنے کے واقعات 90% انسانی عوامل کے باعث سامنے آئے ہیں۔ آگ لگنے کے واقعات کو مانیٹر کرنےکے لئے سی ڈی اے نے ڈرونز خرید لئے۔ ٹک ٹاک پر آگ کی وائرل ویڈیوز کی تحقیقات میں اہم پیش مزید پڑھیں
نیب میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر فوری پابندی
سپریم کورٹ کے حکم پر چیئرمین نیب نے نیب میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر فوری پابندی لگا دی ہے۔نیب اعلامیہ کے مطابق حال ہی میں کی گئیں پوسٹنگزاورٹرانسفرز پر عملدرآمد بھی فوری طور پر روک دیا گیا ہے، چیئرمین نیب کی نیب ہیڈکوارٹرزاوربیوروز کو عدالتی فیصلے پرمن وعن عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ گزشتہ مزید پڑھیں
پنجاب کا وزیر اعلی پھر سے اکثریت کھو بیٹھا
الیکشن کمیشن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کیجانب سے بھیجے گئے ریفرنسز کو منظور کرلیا۔الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق پی ٹی آئی کے 25 منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کردیا گیا۔الیکشن کمیشن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کیجانب سے بھیجے گئے ریفرنس کو نمٹا دیا۔محفوظ شدہ فیصلہ چیف الیکشن کمیشنر کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن مزید پڑھیں
فنکشنل لیگ کے لیبر ونگز کراچی کا اعلان
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالر حیم نے مسلم لیگ فنکشنل کراچی زون لیبر ونگ کے عہدیداران کا اعلان کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سکریٹری سردار عبدالر حیم کی صدارت میں فنکشنل لیگ کراچی زون لیبر ونگ کا اجلاس فنکشنل لیگ ہاؤس کراچی میں ہوا اجلاس میں کراچی مزید پڑھیں
عادی مجرموں پر ٹریکر لگایا جائے گا
کراچی میں ٹریکر کے ذریعے عادی مجرموں پر نظر رکھنے کا مجوزہ منصوبہ بنایا گیا ہے۔کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹریکر بینڈ کے ذریعے عادی مجرموں پر نظر رکھی جائے گی، ٹریکر ملزمان کے ٹخنوں یا کلائی پر باندھا جائے گا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی کا کہنا مزید پڑھیں
پاکستان کا قومی پرندہ چین میں دوبارہ مقبول ہو گیا
تائی یوآن (شِںہوا) چین کے شمالی صوبہ شنشی میں گذشتہ برسوں میں مقامی حیا تیاتی ماحول بہتر ہونے کی وجہ سے نہ صرف پاکستان کے قومی پرندے چکور کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے بلکے مقامی دیہاتیوں کی زندگی میں بھی بہتری آئی ہے۔ ان بہتری کو حاصل کرنے میں مقامی دیہاتی یانگ جیان مزید پڑھیں