عمران خان کو کچھ ہوا توحالات قابو سے باہر ہوں گے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کچھ ہوا تو کوئی حالات قابو میں نہیں رکھ سکے گا۔اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کے دوران پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی سیکیورٹی سے متعلق خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو سیکیورٹی کا خطرہ مزید پڑھیں

بڑے دھماکے50ہزار اور چھوٹے دھماکوں کے ریٹس 10ہزار

کراچی کے علاقے صدر میں ہونیوالے دھماکے میں ملوث ملزم کے پڑوسی ملک کی دہشتگرد تنظیم سے رابطے کاانکشاف ہوا ہے۔صوبائی مشیر اطلاعات مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی خرم علی نے بتایا کہ صدر دھماکے میں ملوث اللہ ڈنوپڑوسی ملک کی دہشتگرد تنظیم سے رابطے میں مزید پڑھیں

کراچی میں بس اسٹینڈ پر لڑکی کو چھیڑنے کی سزا2سال قید

کراچی کے بس اسٹینڈ پر لڑکی کو تنگ کرنے کے دو ملزمان کو سزا سنادی گئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے دوملزمان کو دو دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اس حوالے سے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزمان پر 10،10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے دونوں ملزمان کی ضمانت منسوخ کرکے جیل بھیجنے کا مزید پڑھیں

ڈالر کس کی وجہ سے 200روپے تک پہنچا؟

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ہمارے سفارتی تعلقات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے، اس نے شعبدہ بازی کی اس لیے ڈالر آج 200 روپے پر چلا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 4 سال سے عوام مہنگائی کی چکی میں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب سے ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات۔ملاقات کے دوران وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے وسیع البنیاد اور کثیر جہتی پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

آئی ایس ایس آئی کا مصر کے ساتھ پہلا دوطرفہ مکالمہ

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سینٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ (کیمیا) نے عرب جمہوریہ مصر کے اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر (SSCAF) کے ساتھ اپنا پہلا دوطرفہ مکالمہ کیا۔ آئی  ایس  ایس آئی کی طرف سے ڈائریکٹر جنرل، سفیر اعزاز احمد چوہدری، ڈائریکٹر کیمیا، محترمہ آمنہ خان، ڈاکٹر مزید پڑھیں

فوری انتخابات نہ کروانے پر اتفاق

نواز شریف، مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری نے فوری انتخابات نہ کروانے پر اتفاق کر لیا۔اتحادی جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی جبکہ نواز شریف، مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری نے فوری انتخابات نہ مزید پڑھیں

سندھ بھر میں تین دن کیلئے سی این جی بند

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز تین روز کے لیے بند کردیے گئے ہیں۔ سوئی سدرن گیس کے ترجمان کے مطابق سندھ بھر میں جمعہ سے پیر تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے ۔ ترجمان نے بتایاکہ تمام سی این جی اسٹیشنز 20 مئی صبح 8 بجے سے 23 مئی صبح 8 مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اثاثہ جات ریفرنس میں دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کی اور کیس میں شریک 3 ملزمان کے خلاف بھی ٹرائل اسحاق ڈار کی گرفتاری تک روک دیا۔ احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مزید پڑھیں

آئی جی سندھ کو عہدے سے کیوں ہٹایا؟

مشتاق مہر کو آئی جی سندھ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، کامران فضل قائم مقام آئی جی مقرر کیے گئے ہیں۔انسپکٹر جنرل پولیس سندھ کے عہدے سے مشتاق احمد مہر کو ہٹا دیا گیا ہے اور اب ان کی جگہ پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے سینئر افسر کامران فضل کو جنرل مزید پڑھیں