کویت سٹی: کویت میں کیمسٹری کی خاتون ٹیچر کے پیشہ ور بھکارن نکلی ، خاندان سمیت ملک بدر کردیا گیا ہے ۔ کویت کے مقامی میڈیا کے مطابق کویت کے خفیہ محکمے کو اطلاع ملی تھی کہ معروف علاقے میں ایسی خاتون کو دیکھا گیا جو مشکوک قسم کا برقع پہننے بھیک مانگتی ہے۔محکمے کی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
پنجاب میں آئین سے کھلواڑ جاری، اسپیکر کی من مانیوں سے اجلاس ہنگامے میں تبدیل
پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس شروع ہوتے ہی ختم ہو گیا۔ پرویز الہی نے اجلاس کی کارروائی ملتوی کر دی۔ اجلاس شروع ہوتے ہی سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی کے خلاف پیش کی جانے والی عدم اعتماد کی تحریک محرک کی عدم موجودگی کے باعث نمٹا دی گئی، حکومت اور اپوزیشن کی جانب مزید پڑھیں
لاہور میں طالبہ کو دن دیہاڑے اغواء کر لیا گیا
شادباغ کے علاقے میں طالبہ کو دن دیہاڑے اغواء کر لیا گیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔لاہور میں دسویں جماعت کی طالبہ کو امتحانی مرکز جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب پولیس مزید پڑھیں
پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ، 38 تبادلے
پنجاب کے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کر دیے گئے ہیں ۔ڈائریکٹر جنرل محکمہ انڈسٹریز سید طاہر رضا کو سیکرٹری صوبائی محتسب تعینات کر دیا گیا۔سیکرٹری محکمہ انہار جنوبی پنجاب محمد عبدلاعامر خٹک کو کمشنر ملتان تعینات کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ دانش افضل کو کمشنر سوشل سیکورٹی تعینات کر دیا گیا۔ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ مزید پڑھیں
مریم نواز سے متعلق عمران خان کے نازیبا بیان پر قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
مریم نواز کے حوالے سے عمران خان کے غیر سنجیدہ بیان پر مسلم لیگ(ن) کی خواتین ارکان نے مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی ہے۔قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل،حناپرویز بٹ اور سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ قرارداد کے متن میں لکھا گیا ہے کہ یہ ایوان تحریک انصاف کے مزید پڑھیں
اسلام آباد کی رفاہ یونیورسٹی کے پاس سے لڑکی کی لاش برآمد
اسلام آباد میں نامعلوم افراد سرگرم ہو گئے ہیں۔ رفاہ یونیورسٹی کے قریب سے لڑکی کی لاش ملی ہے۔ جسے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بھی بنایا گیا ہے۔ رفاہ یونیورسٹی کے قریب سے ملنی والی دھمکی آمیز پرچی کے مطابق ہاسٹل سے درجنوں لڑکیوں اور 13 استانیوں کو اغواء کرنے کا منصوبہ بنایا مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
پی ٹی آئی کی رہنما و سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کو انکی رہائشگاہ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ شیریں مزاری پر ڈی جی خان میں غیر قانونی جائیداد بنانے کا الزام ہے۔ شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن ڈی جی خان کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ کچھ دیر مزید پڑھیں
ویمنزٹی ٹوئنٹی سیریزکامیلہ کراچی میں شروع
ویمنزٹی ٹوئنٹی سیریزکامیلہ کراچی میں شروعتین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز چوبیس، چھبیس اور اٹھائیس مئی کو ساؤتھ اینڈ کلب کراچی میں کھیلے جائیں گے۔سیریز سے قبل دونوں ٹیموں کی خواتین کرکٹرز کا کیمپ جاری ہے۔نیٹ سیشنز میں دونوں ملکوں کی کھلاڑی بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کررہی ہیں۔
رواں سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں پہلی بار خواتین ریفریز ہوں گیں
دوحا: رواں سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں پہلی بار خواتین ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے قطر میں ہونے والے مینز فٹبال ورلڈکپ کیلئے پہلی بار 6 خواتین کو اپنے ریفریز کے مینل میں شامل کیا جس کی تصدیق بھی کردی مزید پڑھیں
اسلام آباد کے گولڈن مین کی وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات
کراچی کے رہائشی احسان کاظمی عرف گولڈن مین کو وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے”گولڈن مین“ کووزیراعلیٰ آفس میں اپنا مہمان بنا لیا۔وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی دعوت پر”گولڈن مین“ وزیراعلیٰ آفس پہنچے اور ملاقات کی ۔حمزہ شہباز نے ”گولڈن مین“ سے منفرد کام اپنانے کی وجہ دریافت کی جس پر گولڈن میں نے بتایا کہ میرے تین مزید پڑھیں