بابوسر ٹاپ روڈ 6 ماہ بعد ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا

برف باری کےباعث بند ہونے والا گلگت بلتستان کا خوبصورت سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ 6 ماہ کے طویل وقفے کے بعد ٹریفک کیلئےکھول دیا گیا۔ بابوسر کاغان روڈ کو آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ہے، شاہراہ بابوسر کاغان پر برف بگھلنے اور رات کو سڑک پر پانی جمنے کی وجہ سے صبح 6 سے مزید پڑھیں

افغانستان کے لیے پاکستان کی امداد جاری

پاکستان کی جانب سے اپنے پڑوسی برادر ملک افغانستان کے لیے امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ خوراک اور کپڑوں سے لدے ٹرک 17 مئی 2022 کو افغانستان پہنچ گئے ہیں۔ پاک افغان تعاون فورم کے انتظامات کے تحت پاکستان سے انسانی امداد کے مزید 4 ٹرک افغانستان پہنچ گئے پاک افغان تعاون کے تحت غذائی مزید پڑھیں

کراچی صدر دھماکے کا مرکزی ملزم ساتھی سمیت مارا گیا

کراچی کے علاقے ماڑی پور میں حساس ادارے اور سی ٹی ڈی کی کارروائی میں صدر دھماکے کا مرکزی ملزم ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا۔حساس اداروں کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد موقع سے فرار ہوگیا، جس کی تلاش کا عمل جاری ہے۔انچارج سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں کی شناخت اللّٰہ مزید پڑھیں

مارگلہ کے جنگل میں آگ لگانے پر ٹک ٹاکر کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد میں ٹک ٹاکر کی جانب سے جنگل میں مبینہ آگ لگانے کے معاملے پر محکمہ ماحولیات نے تھانہ کوہسار میں مقدمے کے اندراج کے لئے درخواست دے دی۔تھانہ کوہسار میں مقدمے کے اندراج کے لئے درخواست اسسٹنٹ ڈائریکٹر پروٹیکشن شعبہ ماحولیات کی جانب سے دی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ ٹک مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے اپنی رائے دے دی

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سے رائے دی کہ منحرف ارکان کا ووٹ شمار نہیں ہو سکتا۔ منحرف ارکان تاحیات نا اہل نہیں ہوں گے۔منحرف ارکان کی نا اہلی کے لیے قانون سازی کرنا پارلیمان کا اختیار ہے۔انحراف پر قانون سازی مزید پڑھیں

ایف سی بلوچستان کا کوہلو میں فری آئی سرجیکل کیمپ

ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے سیلانی آٸی ٹرسٹ کے اشتراک سے کوہلو میں تین روزہ فری آئی سرجیکل کیمپ لگایا۔ آٸی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی خصوصی ہدایات پر ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور سیلانی آئی ٹرسٹ کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال کوہلو ضلع کوہلو میں تین روزہ فری آئی کیمپ کا افتتاح کیا مزید پڑھیں

انارکلی لاہور بم دھماکے کے مرکزی ملزم سمیت2دہشت گرد گرفتار

انسداد دہشتگردی فورس نے لاہور کے علاقے انارکلی میں بم دھماکے کے مرکزی ملزم سمیت دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے دو آئی ای ڈیز اور بم بنانے کا دیگر سامان برآمد ہوا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انسداد دہشتگردی فورس نے لاہور میں کارروائی مزید پڑھیں

سعودی عرب اور ایران کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے کوششیں

وفاقی وزیر اور سیز پاکستانی نیز ساجد طوری نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک سعودی عرب ایران اور عراق میں جو پاکستانی قید ہیں انکی رہائی کیلئے بھر پور کوشش جاری ہے۔ٹور ایجنٹس بیرونی ملک لے جانے والے پاکستانیوں کو اپنے بچوں کی نظر سے دیکھیں تاکہ انہیں مشکلات کا سامنا نہ ہو۔ میڈیا سے مزید پڑھیں

ڈالر200روپے تک پہنچے گا

شیخ رشید نے ڈالر 200 روپے تک جانے کی پیش گوئی کردی کہا کہ ڈالر 200 روپے کا ہونے جارہا ہے، 31 مئی تک اہم فیصلےہونگے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ پنجاب میں کوئی حکومت نہیں ہے وہاں کابینہ نہیں بن سکی۔ سابق وزیر مزید پڑھیں

ایئر پورٹ پر سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

کراچی میں دہشتگردی کے واقعات کے بعد سول ایوسی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز( پی آئی اے) دفاتر کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی میں پی آئی اے، سی اے اے ہیڈ کوارٹرز اور تمام شعبوں کی سیکیورٹی سخت کرنے اور ویجیلنس مزید پڑھیں