برسلز: نیٹو کے سربراہ سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ماسکو کی جارحیت ناکام ہو رہی ہے، یوکرین، روس کے خلاف یہ جنگ جیت سکتا ہے۔ برلن میں نیٹو کے سفارت کاروں کی ملاقات کے دوران بات کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کو مزید مدد فراہم کرنے پر بات چیت کر رہے ہیں۔ اسٹولٹن برگ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
3 اسمبلی کے متعدد افسران گرفتار
پنجاب پولیس نے صوبائی اسمبلی کے متعدد آفیسرز کو چھاپے مار کر گرفتار کر لیا۔ترجمان اسپیکر پنجاب اسمبلی کے مطابق پولیس کی جانب سے کچھ اسمبلی آفیسرز کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کے گھر کے باہر اچانک پولیس اہلکاروں کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں
خبر دار!مفت میں نئی سم لینے کا انجام
مفت میں نئی موبائل فون سم، امدادی اسکیموں میں انعام نکلنے یا ایسی ہی دوسری فری پرکشش خدمات کی فراہمی کا جھانسہ دے کر شہریوں کے فنگر پرنٹس اور دیگر معلومات حاصل کرنے والا گروہ سرگرم ہوگیا ہے جو یہ اہم ڈیٹا شہریوں کے بینک، موبائل اکاؤنٹس سے رقوم نکالنے اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں مزید پڑھیں
اللّٰہ کی شان ہے اسد عمر معیشت کی باتیں کر رہے ہیں
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کی شان ہے اسد عمر معیشت کی باتیں کر رہے ہیں، معاشی حالات آپ خطرناک حد تک لے کر گئے۔ مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں اسد عمر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جب ہم نےحکومت چھوڑی تو پاکستان گندم ،چینی مزید پڑھیں
مفتاح میاں ! اپنا بیان یاد ہے نا؟
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسدعمرنے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کوپٹرول کی قیمت کےبارے میں پرانا بیان یاد دلادیا،اسدعمرنےکہاکہ مفتاح میاں آپ نےکہا تھاکہ پی ڈی ایم ایک روپیہ بھی پٹرول مہنگا کرنےکی اجازت نہیں دے گی،ایک سوسینتیس روپے لٹرکون پٹرول خرید سکتا ہے؟اسدعمرنےکہاکہ اب پٹرول مہنگا کرتے وقت اپنا بیان یاد رکھیے گا۔۔۔عمران خان نےاس مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کیا جائے
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کی پرائیویٹائزیشن ناکام عمل ہے، پھر منصوبہ بن رہا ہے کہ اس مافیا کو دوبارہ کراچی پر مسلط کیا جائے، ہم مطالبہ کرتے ہیں اس مافیا کا لائسنس کینسل کیا جائے۔کراچی میں پانی و بجلی کے شدید بحران کے خلاف امیر جماعت مزید پڑھیں
کراچی یونیورسٹی دھماکہ خودکش بمبار خاتون کا خاکہ جاری کردیا گیا
کراچی یونیورسٹی خودکش دھماکہ کیس کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے خود کش بمبار خاتون کی معاونت کرنے والی خاتون کا خاکہ تیار کر لیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق تحقیقاتی اداروں نے بم حملے کی ممکنہ معاون خاتون کا خاکہ تیار کر لیا ہے۔ خاتون کا خاکہ جائے وقوعہ کے مختلف عینی مزید پڑھیں
پشاور میں ٹارگٹ کلنگ 2 سکھ تاجر فائرنگ سے قتل
پشاور کے علاقے سربند میں فائرنگ کرکے سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے دو افراد قتل کردیے گئے ہیں۔ مصالحہ کے کاروبار سے وابستہ ان دونوں افراد کو موٹرسائیکل سوار فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ سربند کی حدود بٹہ تل بازار میں ملزمان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر سلجیت مزید پڑھیں
تعلیمی اداروں میں بچوں کو ہیٹ اسٹروکس سے بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت
قومی ادارہ صحت نے ہیٹ اسٹروک پر تعلیمی اداروں کے لئے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ یہ ایڈوائزری ہیٹ/ سن اسٹروک کی روک تھام کیلئے بروقت مناسب اقدامات کے لئے متعلقہ تعلیمی اداروں کو جاری کی گئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کا کہنا حکومت ، عوام کی زندگیوں کو تحفظ دینے بیماریوں سے بچانے کیلئے مزید پڑھیں
عمران خان ایک اور کرکٹر راشد لطیف کی سیاست میں انٹری
قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے عملی طور پر سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے اپنے ایک انٹرویو میں سیاست میں آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملکی حالات کو بغور دیکھ رہا ہوں اور ابھی مزید پڑھیں