چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کواسلام آبادپولیس نےجے آئی ٹی کےسامنے پیش ہونےکے لیے ایک اورنوٹس بھجوادیا۔ عمران خان آج شام پانچ بجے تھانہ مارگلہ میں جے آےئی ٹی میں پیش ہوں۔ نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے
گزشتہ روز بھی نوٹس بھجوایا گیا تھا لیکن آپ پیش نہ ہوئے۔ آپ 12 ستمبر تک ضمانت پر ہیں ، لہذا آج پیش ہوکر تفتیشی ٹیم کے سامنے سوالات کے جوابات دیں۔ نوٹس کی عمران خان کے چیف سکیورٹی افسر ایس پی راجہ طاہر کے ذریعے تعمیل کرائی گئی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments