قومی ادارہ صحت نے کورونا کے اعدادوشمارجاری کیے ہیں جس کے مطابق 24گھنٹے میں کورونا سے ایک شخص انتقال کر گیا۔
کورونا کے مزید 17ہزار 200 ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.91 فیصد ریکارڈکی گئی۔ کورونا کے 156 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں کورونا کے 98 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments