کراچی میٹرک بورڈ کے تحت امتحانات کا آغاز ہوگیا، تاہم کمپوٹر سائنس پرچہ سوا نو بجے مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر وائرل کردیا گیا۔چیئرمین میٹرک بورڈ کا کہنا ہے کہ پرچہ بورڈ آفس سے نکل جانے کے بعد انتظامیہ کی ذمہ داری نہیں ہوتی۔ خیا ل رہے کہ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
کراچی میں ایک اور دھماکا متعدد افراد زخمی
کراچی کے مصروف ترین علاقے کھارادر کی بولٹن مارکیٹ میں دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔ دھماکے کی آواز شہر میں دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کی اطلاع ملنے پر رینجرز مزید پڑھیں
علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات
پی ٹی آئی کے منحرف ممبر پنجاب اسمبلی علیم خان کی مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے حسن نواز کے دفتر میں ملاقات ہوئی ہے۔ علیم خان نے نواز شریف کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔ ملاقات میں ملکی صورت حالات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ لندن میں مزید پڑھیں
پاکستانی نوجوان نے آسٹریا میں ورلڈ پیپر پلین مقابلہ جیت لیا
آسٹریا میں ہونے والے مقابلے میں پاکستانی نوجوان رانا عثمان سعید نے ریڈ بل پیپر ونگ ورلڈ فائنل اپنے نام کر لیا ہے۔مقابلے میں ائیر ٹائم کیٹگری میں پائلٹوں نے اپنے طیاروں کو ہینگر کی شیشے کی چھت پر اونچی جگہ پر پھینکا، جس کا مقصد ٹیک آف اور لینڈنگ کے درمیان طویل ترین وقت مزید پڑھیں
گلگت بلتستان کے عبدل جوشی نے ماونٹ ایورسٹ سر کرلیا
گلگت بلستان کی وادی شمشال سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماء نے کمال کر دیا۔ عبدل شاہ نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماونٹ ایورسٹ پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا۔عبدل شاہ تیرہ رکنی ایورسٹ ایکسپیڈیشن ٹیم کا حصہ تھے انہوں نے پاکستان کی نماٰئندگی کرتے ہوئے دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے کا مزید پڑھیں
صورت حال تشویشناک ہوچکی اب مشکل فیصلے کرنے ہوں گے
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ معاملات گہرے اور تشویشناک ہیں، مشکل فیصلوں میں سب کو اپنا حصہ ڈالنا پڑے گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ موجودہ حکومت کی کوشش ہے معاملات پر قابو پایا جائے، مزید پڑھیں
پاکستان کی بالغ آبادی کا ہر تیسرا فرد بلند فشار خون میں مبتلا
ڈاؤ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (ادارہ امراض قلب) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر طارق فرمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی بالغ آبادی کا ہر تیسرا فرد بلند فشار خون میں مبتلا ہے۔ جبکہ دنیا میں ہر سال 75 لاکھ افراد بلند فشار خون کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ یہ “خاموش قاتل” مرض پاکستان مزید پڑھیں
شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی سر کرلی
پاکستانی کوہ پیماشہروز کاشف نے 8ہزار میٹر سے بلند ایک اور چوٹی سر کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔شہروز کاشف نے نیپال میں 8516میٹر بلند چوٹی لہوٹسے پر آج سبز ہلالی پرچم بلند کیا۔11روزمیں شہروز کاشف کادوسرا اور 8ہزار میٹر سے بلند چھٹا کامیاب سمٹ ہے۔ شہروزکاشف براڈ پیک ،ماونٹ ایورسٹ ،مانا سلو،کنچن جونگا اور مزید پڑھیں
لاڑکانہ میں کارروائی ،6مبینہ دہشت گرد گرفتار
لاڑکانہ میں بجلی کی ہائی ٹرانسمشن لائن کے پولز دھماکے سے اڑانے کا معاملہ لاڑکانہ پولیس کی نصیرآباد روڈ پر بڑی کارروائی کرکے چھ مبینہ دہشتگردوں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار دہشتگردوں سے 2 ہینڈ گرنیڈ اور چار پسٹلز برآمد،گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سندھ ریولوشن ری آرمی سے ہے،گرفتار مزید پڑھیں
سی پیک پر غیر ملکی قافلے پر حملہ ناکام،خاتون خودکش بمبار گرفتار
سی ٹی ڈی اور وومن پولیس نے ہوشاب میں کارروائی کے دوران خاتون دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق،دہشت گردخاتون کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ خاتون سے دھماکہ خیز مواد اورڈیٹونیٹرز بھی برآمد ہوئے ہیں۔ سی ٹی ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار خاتون دہشت گرد سی پیک مزید پڑھیں