کراچی میں کلینک پرفائرنگ،چینی نژاد پاکستانی قتل

کراچی کے مصروف ترین علاقے صدرایمپریس مارکیٹ کےقریب “ہو”نامی ڈینٹل کلینک پرفائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔زخمی ہونےوالوں میں میاں بیوی اور کیشئیرشامل ہیں۔ زخمی میاں بیوی کا رشتے دار بطور کیشئیر کلینک میں خدمات سر انجام دیتا تھا۔ زخمی ہونےوالاکیشئیررونلڈرائمنڈچاو دوران علاج دم توڑگیا۔پولیس حکام کےمطابق چینی ڈاکٹر کے پاس پاکستانی نیشنلٹی ہے جوکئی مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا اسلام آباد میں غیر ملکی کرنسی ڈیلر پر چھاپہ

ایف آئی اے کاچھاپہ ملزم سید ارشد حسن شاہ کاظمی کا لائسنس اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منسوخ کر دیا تھا ۔ لائسنس منسوخی کے بعد بھی بغیر لائسنس کے غیر ملکی کرنسی کی خریدو فروخت میں مصروف تھا۔ ملزم کے قبضہ سے تقریبا 40 لاکھ روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی بر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد,چترال، دیر، سوات، کوہستان، ایبٹ آباد، مانسہرہ اور ہری پور میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔جبکہ مری ، گلیات، خطہ پوٹھوہار، لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، اوکاڑہ اور قصور میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلاب متاثرین کی برادر ممالک سے امداد

پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے 17 ممالک، 3 عالمی تنظیموں سے 132 امدادی طیارے پہنچ چکے۔متحدہ عرب امارات نے سب سے زیادہ 41 امدادی طیارے امریکہ نے سیلاب متاثرین کے لیے 21 امدادی طیارے سکھر، کراچی راولپنڈی بھیجےسعودی عرب سے متاثرین سیلاب کے لیے 10 امدادی طیارے پاکستان پہنچ چکے۔ چین اور قطر سے 4، مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کو امریکا میں کیوں روکا؟

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا دورہ واشنگٹن میں اچانک توسیع کر دی گئی۔ جبکہ شیڈول کے مطابق بلاول بھٹو نے 28ستمبر کو دورہ مکمل کرنا تھا۔ نئے شیڈول کے مطابق دورے میں ایک دن کی توسیع بلاول بھٹو کی اہم مصروفیات بتائی جارہی ہیں۔ امریکی سینٹ اور کانگریس کے ارکان کے ساتھ بلاول بھٹو کی مزید پڑھیں

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کے پہلے وزیراعظم مقرر

ریاض:  ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کے پہلے وزیر اعظم مقرر کر دیے گئے۔ سعودی ولی عہد بطور وزیر اعظم وزراء کونسل کے سربراہ ہوں گے۔  تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں جمہوری نظام کے نفاذ کے حوالے سے مملکت کی تاریخ کا اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھایا گیا مزید پڑھیں

عوام کو بے یارو مددگار چھوڑ دیاگیا، سردار رحیم

زرداری لیگ نے سندھ کے عوام کو بے یار و مدد گار چھوڑ دیا ہے۔ کرپٹ اور نااہل مافیا سے بہتری کی توقع نہیی کی جا سکتی ۔ یہ بات پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری اور جی ڈی اے کے اطلاعات سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے ضلع نواب شاہ کے سرکردہ رہنما سید مزید پڑھیں

شعبہ فارمیسی کو جدید بنایا جائے، پروفیسر سعید قریشی

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہاہے کہ شعبہ فارمیسی اور خصو صا ہاسپیٹلز فارمیسی کوجدید ترقی یافتہ ممالک کی سطح پر لے جانے کی ضرورت ہے اس طرح دکھی انسانیت کی بہتر خدمت اورفارمیسی کی تعلیم کی افادیت بھی بڑھائی جاسکتی ہے یہ بات انہوں نے ڈاؤ مزید پڑھیں

بہو قتل کیس سے صحافی ایاز امیر ڈسچارج

سارہ قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔اسلام آباد کی عدالت نےسینئر صحافی ایاز امیر کو مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا ۔ عدالت نے کہا کہ صفحہ مثل پر کوئی ثبوت نہیں ہے۔ ایاز امیر کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد سینئر سول جج محمد عامر عزیز کی عدالت میں پیش کیا گیا مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کے لیے میڈیکل کیمپس

وزارت صحت کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپس لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ متاثرین کو طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ متاثرین کیلئے صحت کی سہولیات کی تمام ضروری اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں۔ کے پی کے، سندھ ، بلوچستان اور مزید پڑھیں