نان ننگ (شِنہوا) چین کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خود اختیارخطے کے دارالحکومت نان ننگ میں واقع ایک بڑی چینی ڈیری کمپنی رائل گروپ کمپنی لمیٹڈ کی خود کار پیداواری ورکشاپ میں بھینس کے دودھ سے تیار کردہ ہزاروں مختلف قسم کی ڈیری مصنوعات تیار کی جاتی ہیں۔ رائل گروپ کے مطابق بھینسوں پرتحقیق کے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے سب بتادیا
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے وزارت سنبھالی تو کرنٹ اکاونٹ خسارے کا سامنا تھا۔ ان حالات میں آئی ایم ایف کے پاس ہی جانا تھا۔دباو تھا کہ ٹیکس کی شرح بڑھائیں،،لیکن میں نے کوشش کی کہ براہ راست ٹیکس لگاوں۔سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا وزارت سنبھالی تو درآمدی ادائیگوں مزید پڑھیں
گنداواہ گدھا گھارو میں دو برادریوں میں فائرنگ کا تبادلہ
جھل مگسی کے تحصیل گنداواہ میں برڑہ برادری اور بدھ برادری میں پرانی دشمنی تھی۔زمینی تنازعے پر فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی لیویز فورس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور نعش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال مزید پڑھیں
عمران خان کا کرمنلز سے مذاکرات کا انکار
سابق وزیر اعظم اور چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سماعت سے پہلے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو جرتے ہوئے ہھر اپوزیشن کو اڑے ہاتھوں لیا ہے۔ صحافیوں نے سوال کیا آپ کو لگتا ہے آپ کا کیس ختم ہو جائے گا ؟ عمران خان نے جواب دیا مجھے نہیں پتہ۔ عمران خان نے مزید پڑھیں
سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان واپس کیوں لیے گئے؟
الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے پر پانچ سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان واپس لے لئے ہیں۔ ان جماعتوں میں سنی تحریک، قومی یکجہتی پارٹی، ہیومن رائٹس پارٹی، پاکستان امن پارٹی اور آل پاکستان تحریک شامل ہیں۔ انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے پر کمیشن نے پانچوں جماعتوں کو نوٹس جاری کیے تھے۔ پانچوں سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں
مرتضیٰ وہاب نے کام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
مرتضی وہاب نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کے دفتر کا چارج دوبار ہ سنبھال لیا۔ کہتے ہیں میونسپل یوٹیلیٹی ٹیکس کی وصولی کے لئے اقدامات جاری رہیں گے۔مرتضی وہاب نے پارٹی قیادت کی ہدایت پر بحیثیت ایڈمنسٹریٹر کراچی کام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مرتضی وہا ب کا کہنا ہےکہ کے ایم سی کے قابل مزید پڑھیں
کراچی میں ڈینگی بےقابو،6ہزارسےزائدکیسزرپورٹ
کراچی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 241 نئے کیسز سامنے آگئے۔ضلع شرقی میں 66 ، ضلع وسطی میں 55 ، ضلع کورنگی میں 33 سامنے آئے۔ ضلع جنوبی میں 36 ، ملیر میں 28 , کیماڑی میں 13 جبکہ ضلع غربی میں 10 کیسز رپورٹ ہوئے۔ماہرین کے مطابق ڈینگی وائرس پھیلانے والا مچھر مزید پڑھیں
سیلاب سے 13254 کلو میٹر سڑکیں تباہ ہوئیں
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بنیادی ڈھانچے بری طرح تباہ ہوئے ہیں۔ این ایف آر سی سی نے گزشتہ 24 گھنٹوں کی تفصیلات جاری کی ہیں کہ بنیادی ڈھانچے کا مزید کوئی نقصان سامنے نہیں آیا۔ ملک بھر میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں کل 13 ہزار 254 کلومیٹر سڑکیں اور 440 پل تباہ ہوئے۔ سندھ مزید پڑھیں
بیگمات شوہر کی تنخواہ کیسے معلوم کرسکتی ہیں؟
دنیا بھر کے معاشرے میں لوگ اپنی ماہاننہ آمدنی یا تنخواہ پر کھلے عام بات نہیں کرتے اور کوشش کرتے ہیں کہ یہ راز ہی رہے. باالخصوص بیگمات کو بھی حقیقت سے دور رکھا جاتا ہے. جب معاملہ طلاق پر جا پہنچتا ہے تو یہ معاملہ بہت سنگین صورت حال اختیار کر لیتا ہے. ایسا مزید پڑھیں
سیالکوٹ میں مجلس کے دوران فائرنگ ذاکر نوید عاشق شہید
پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں مجلس کے دوران فائرنگ کر کے ذاکر امام حسین علیہ السلام نوید عاشق (بی اے) کو شہید کر دیا گیا. ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کرنے والا شخص مجلس موبائل کے ذریعے براہ راست نشر کرنے کے لیے آیا تھا. موقع پا کر اس نے اسلحہ نکال کر نوید عاشق مزید پڑھیں