نظارت خانے میں آگ کیسے لگی؟ 500سے زائد موٹر سائیکلیں جل گئیں

کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے عزیز بھٹی پارک کے عقب میں واقع نظارت خانے میں لگنے والی آگ میں کیس پراپرٹیز کی 500 سے زائد موٹر سائیکلیں، بس، رکشے اور گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق گلشن اقبال عزیز بھٹی پارک کے قریب جھاڑیوں میں لگی آگ دیکھتے ہی دیکھتے مزید پڑھیں

پنجاب کے بجٹ کا کیا بنے گا ؟

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے پاس اکثریت تو ہے نہیں بجٹ کیسے پیش کریں گے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ کل کے بجٹ اجلاس ہونے یا نہ ہونے کا انحصار مسلم لیگ نون کے رویے پر مزید پڑھیں

پاکستان میں تیز بارشوں کی پیش گوئی، تباہی کا بھی خدشہ

محکمہ موسمیات نے 10 روز بعد ملک بھر میں تیز بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا۔ وزیر اعظم نے فوری اقدامات کی ہدایت کر دی۔محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 10 روز بعد تیز بارشوں کا امکان ظاہر کیا تو وزیر اعظم نے بھی بارشوں کے پیش نظر فوری اقدامات کی ہدایت جاری کر دی۔ مزید پڑھیں

عرب اور اسلامی دنیا مسجد اقصیٰ کے تحفظ کو ترجیح بنائیں، ناصر الحدمی

مقدس شہر بیت المقدس کو یہودیانے کی اسرائیلی کوششوں کے خلاف سرگرم کمیٹی کے سربراہ ناصر الحدمی نے اسرائیلی قابض اتھارٹی کی طرف سے مسجد اقصیٰ کو یہودیانے کی ناپاک سازشوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقصد بیت المقدس پر اسرائیلی اقتدار اعلی کا تسلط قائم کرنا ہے۔ انہوں نے اپنے بیا نمیں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے سینیٹر سکندر میندھرو انتقال کرگئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر سکندر میندھرو امریکا میں انتقال کرگئے۔ سکندر میندھرو کینسر کے عرضے میں مبتلا تھے اور دو ماہ سے امریکا کے اسپتال مئں زیر علاج تھے۔ اہل خانہ کے مطابق منگل تک ان کی میت پاکستان لائ جائے گی۔ ڈاکٹر سکندر میندھرو 2018 میں سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے۔ مزید پڑھیں

بھارتی نیوز چینل پر اچانک پاکستان کا جھنڈا نمودار، نعتِ رسول ﷺ چل پڑی

بھارت کے ایک نجی نیوز چینل پر  بریکنگ نیوز کے دوران نعتِ رسول  ﷺ چل پڑی اور پاکستان کا جھنڈا نمودار ہو گیا۔ان دنوں سوشل میڈیا پر  ایک ویڈیو تیزی سے مقبول ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی نیوز چینل پر نیوز کاسٹر کی جانب سے بریکنگ نیوز دی جا مزید پڑھیں

جھنگ کے پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی

جھنگ حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی۔ پاور پلانٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو اور فائر فائٹرز ٹیمیں پہنچ گئی ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق پاور پلانٹ میں آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی۔پاور پلانٹ میں کام کرنے والے افراد کو باہر نکال لیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ بھارت میں اسلامو فوبیا اور نفرت انگیز بیانئے پر نوٹس لے، بلاول زرداری

پاکستان نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا ہے۔ اقوام متحدہ بھارت میں اسلامو فوبیا اور نفرت انگیز بیانئے کی روک تھام میں عمل دخل کرے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر مزید پڑھیں

بابر اعظم ون ڈے کی تاریخ کے بڑے ریکارڈ سے محروم

پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارتی مارجن سے مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی لیکن کپتان بابر اعظم ون ڈے کی تاریخ کے ایک بڑے ریکارڈ سے محروم رہ گئے. ویسٹ‌ انڈیز کی ملتان میں‌ کھیلے گئے دوسرے میچ میں‌ کارکردگی مایوس کن رہی اور پوری ٹیم 276 رنز کے تعاقب میں‌ صرف 155 مزید پڑھیں

پرویز مشرف کی زندگی پر نظر

جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف 11 اگست 1943ء کو ہندوستان کے شہر دہلی میں پیدا ہوئے. جنرل پرویز مشرف نے بھارت کے ساتھ ہونے والی دونوں جنگوں یعنی پاک بھارت جنگ 1965ء اور پاک بھارت جنگ 1971ء میں حصہ لیا اور کئی فوجی اعزازات حاصل کیے جب 12 اکتوبر 1999ء میں نواز شریف نے جنرل پرویز مزید پڑھیں