مقدمہ کارپوریٹ بینکنگ سرکل نے درج کیاہے۔ملزمان نے فارن ایکسچینج ایکٹ کی خلاف ورزی کی ملزمان نجی بینک اکاونٹ کے بینفشری ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کا نجی بینک میں اکاونٹ تھا، نجی بینک کا مینجر بھی مقدمہ میں شامل کیا گیا ہے نیا پاکستان کے نام پر بینک اکاونٹ بنایا گیا۔بینک مینجر نےغیر قانونی بینک مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
میجرجنرل کی لیفٹینٹ جنرل کےعہدے پرترقی
پاک فوج سے تعلق رکھنےوالےبارہ میجرجنرل کولیفینٹ جنرل کےعہدے پرترقی دے دی گئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پرترقی دے دی گئی۔ترقی پانے والوں میں میجر جنرل انعام حیدر ملک،میجر جنرل فیاض حسین شاہ، میجر جنرل نعمان زکریا، میجر جنرل محمد ظفر اقبال، میجر جنرل ایمن بلال مزید پڑھیں
یوگنڈا سے ایبولا وائرس پاکستان آنے کا خدشہ
قومی ادارہ صحت نے الرٹ جاری کیا ہے کہ مشتبہ ایبولا کیس کو قرنطینہ کرنے کی ہدایت ،تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت کی ایڈوائزری میں سنٹرل ہیلتھ اسٹیبلشمنٹ میں کہا گیا ہے کہ یوگنڈا سے آنے والوں کی مانیٹرنگ کی جائے ،پاکستان آنے والے مشتبہ ایبولا کیسز سے متعلق فوری این آئی ایچ کو مزید پڑھیں
پاکستان نے سری لنکا کو بھی شکست دے دی
ویمنزایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔ آخری لیگ میچ میں سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا۔سلہٹ میں سری لنکن ٹیم ایک سو بارہ رنز پر آؤٹ ہوئی۔عمیمہ سہیل نے پاکستان کی جانب سے مختصرفارمیٹ میں بیسٹ بولنگ کا مظاہرہ کیا۔ تیرہ رنز دے کر پانچ وکٹیں لیں۔قومی ٹیم نے مزید پڑھیں
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم
شمال مشرقی پنجاب اور با لائی خیبر پختو نخواں میں بعض مقامات پر گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکانہے۔ چترال، دیر، سوات ،بالاکوٹ، کوہستان اورایبٹ آبادمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے مزید پڑھیں
حیدرآبادمیں 22 کلو سے زائد چرس برآمد
حیدرآبادمیں اے این ایف کی ٹنڈوجام میرپور خاص روڈ پر کارروائی کے دوران 22 کلو سے زائد چرس برآمد ساتھ دو منشیات فروش گرفتار ملزمان ہزار خان اور منظور علی کے خلاف مقدمہ درج کر کے کار بھی تحویل میں لے لی گئی۔
سدپارہ کے کوہ پیماوں نے خسروگنگ کی چوٹی سر کر لی
خسروگنگ کی بلندی 6055 میٹر ہے کوہ پیماء ٹیم سات ارکان پر مشتمل تھی ۔ ٹیم اس سے قبل بھی کئی چوٹیاں سر کر چکی ہیں خسروگنگ سر کرنے والوں میں نذیر سدپارہ ،اکبر سدپارہ،محمد تقی سدپارہ علی موسیٰ سدپارہ،نیاز علی سدپارہ،اور ذاکر سدپارہ شامل ہیں ۔
ڈینگی سے پاکستان میں 84 اموات ہوگئیں
ملک میں ڈینگی وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ جاری ہے۔ پاکستان میں ڈینگی کے پھیلاؤ کی تازہ صورت حال پر رپورٹ تیار کی گئی ہے۔ رواں سال ملک میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 41 ہزار 746 پر پہنچ چکی ہے۔ وزارت صحت ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں سال ڈینگی سے مزید پڑھیں
پاکستان میں غربت مزید بڑھنے کا خدشہ
عالمی بینک نے پاکستان میں مزید غربت بڑھنے کا خدشہ ظآہر کردیا ہے۔ پاکستان میں سیلاب کے بعد غربت میں اضافے کا خطرہ ہے اور سیلاب کے بعد 90 لاکھ لوگ غربت کا شکار ہوسکتے ہیں۔ عالمی بینک کے مطابق سیلاب کے باعث غربت کی شرح میں 4 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ سیلاب مزید پڑھیں
سوات میں اسکول وین پر فائرنگ ایک جاں بحق 2 زخمی
سوات میں ایک بار پھر سے تعلیم دشمن عناصر متحرک ہوگئے ہیں۔ اسکول وین پر فائرنگ فائرنگ سے ڈرائور جاں بحق اور دو بچے زخمی ہوگئے۔ جس کے بعد تحصیل چارباغ کے تمام نجی اسکول بند کر کے احتجاج شروع ہوگیا۔ سوات کے علاقہ گلی باغ میں اسکول وین پر فائرنگ کے بعد تمام نجی مزید پڑھیں