دنیا کے عظیم بیٹسمین اور ایشئین بریڈ مین ظہیر عباس علیل ہو گئے ہیں انہیں لندن کے اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی وی) میں رکھا ہوا ہے. چند روز پہلے دبئی جاتے ہوئے ظہیر عباس کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے. لندن پہنچنے پر بہت زیادہ کمزوری محسوس ہوئی جس پر انہیں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
پاکستان کی 80فیصد آبادی کینسر کی طرف لے جانے والے ایچ پائیلوری سے متاثر
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے سانس کے ذریعے (ہیلی کوبیکٹر پائیلوری یا عرف عام میں) ایچ پائیلوری کی تشخیص کا تیزترین، سہل اور زیادہ مؤثر ٹیسٹ یوریا بریتھ(یوبی ٹی) انتہائی کم نرخوں پر متعارف کرادیا۔ سستاپہلے مرحلے میں ٹیسٹ کی سہولت ڈاؤ مین لیب سمیت 51 مقامات پر دستیاب ہوگی، اندرون سندھ اور بلوچستان مزید پڑھیں
حکومت آئی ایم ایف معاہدہ آج ہونے کا امکان، مہنگائی کا سونامی تیار
اتحادی حکومت کے آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات آج رات تک طے ہونے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ورچول میٹنگ آج ہورہی ہے جس میں تمام امور طے کیے جارہے ہیں۔ معاملات طے ہونے کے بعد حکومت موجودہ غیر یقینی صورت حال سے نکل جائے گی اور پاکستانی روپے کی بے قدری مزید پڑھیں
بلدیاتی انتخابات کے دوران سندھ میں سخت انتظامات کی ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت بلدیاتی انتخابات میں امن امان کے حوالے سے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ 4 ڈویژنوں میں؛ میرپورخاص، شہید بینظیر آباد، سکھر اور لاڑکانہ میں جون 26 کو بلدیاتی انتخاب ہونے جارہے ہیں۔ وزیراعلی کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات میں بھی اچانک امن امان کی صورتحال مزید پڑھیں
عامر لیاقت کی قبر کشائی، پوسٹ مارٹم کے لیےمیڈیکل بورڈ تشکیل
عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے لیے 6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔ قبر کشائی سے متعلق جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 23 جون کو صبح ساڑھے 9 بجے عامر لیاقت کی قبر کشائی ہوگی۔ میڈیکل بورڈ پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کی سربراہی میں تشکیل دیا گیا ہے، ایڈیشنل پولیس سرجن مزید پڑھیں
پاکستان کے 90 طلبہ کا پہلا دستہ 26 ماہ بعد چین پہنچ گیا
خدا خدا کر کے کفر ٹوٹ گیا 26 ماہ کے بعد پاکستانی طلبا کا پہلا دستہ چین کے شہر ژیان پہنچ گیا۔ آج 90 طلبا وطالبات تعلیم کے حصول کے لئے چائنہ کے لیے پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے روانہ ہوئے۔ مذید 7 ہزار سے زائد طلباء وطالبات چائنہ جانے کے انتظار میں مزید پڑھیں
کراچی، لاہور ، پشاور، اسلام آبادمیں سیلاب کا خطرہ
وفاقی وزیرِ ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں کے باعث کراچی، لاہور، ملتان، پشاور، اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں سیلاب کا واضح خطرہ ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں وفاقی وزیرِ ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں کے ممکنہ تباہ کن اثرات سے نمٹنے مزید پڑھیں
فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ
تحریک انصاف کی ممنوعہ فارن فنڈنگ پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا کے کہ چاہتے ہے دوسری جماعتوں کا کیس بھی جلد مکمل ہو۔۔ہر سیاسی جماعت کو الیکشن کمیشن کے سامنے جوابدہ ہونا چاہئے۔فیصلے سے ووٹر کا اعتماد بحال اور جمہوریت مضبوط ہو گی۔ اب دیکھنا ہے کہ فیصلہ مزید پڑھیں
اپنے حق کے فنڈز نہ ملنے پر ریٹائرڈ ملازم نے ہیڈ کوارٹر کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا دی
لاہور میں ریلوے کے ریٹائرڈ ملازم نے ریلوے ہیڈ کوارٹر کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا دی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق مذکورہ ریلوے کے ریٹائرڈ ملازم کو شدید زخمی حالت میں سروسز اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریٹائرڈ ریلوے ملازم کو پچھلے 6 ماہ سے جی پی فنڈ نہیں ملا تھا۔ خودکشی مزید پڑھیں
کتابوں کی قیمتیں 110 فیصد بڑھ گئیں، رضا الرحمن
کتابوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ لوکل کتابوں کی قیمتوں میں چھ ماہ کے دوران سو سے ایک سو دس فیصد تک اضافہ ھونے سے غریب کے بچہ کیلئے کتابیں خریدنا بھی مشکل ہوگیا ہے۔ صدر سرونگ اسکولز ایسوسی پاکستان رضاء الرحمن نے بڑھتی ھوئی کتابوں کی قیمتوں پر کہا ہے کہ100 مزید پڑھیں