احسن اقبال کی اسد عمر کو افطار ڈنر کی دعوت

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سابق وزیر اسد عمر کو دعوت نامہ بھجوا کر الوداعی افطار ڈنر پر بلالیا۔ احسن اقبال نے اسد عمر کو خط ارسال کیا ہے جس میں کہا ہے کہ سیاسی روایات کے تحت آپ کو الوداعی ڈنر دینا چاہتے ہیں۔ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا اسد عمر کو مزید پڑھیں

صدر نے 3نئے وزراء اور ایک وزیر مملکت سے حلف لے لیا

وفاقی کابینہ کے مزید ارکان نے حلف اٹھا لیا، صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئے وفاقی وزراء سے حلف لے لیا۔ ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریبِ حلف برداری میں وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف بھی موجود تھے۔ مسلم لیگ ن کے جاوید لطیف، بی این پی مینگل کے آغا حسن بلوچ، ق لیگ مزید پڑھیں

عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کورٹ میں عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کر لیا۔ ہائی کورٹ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے چیف جسٹس کی کورٹ میں سسٹم نصب کر دیا۔ ٹرائل کے طور پر آج سے عدالتی کارروائی کو محدود پیمانے پر براہِ راست دکھایا جائے گا۔ مزید پڑھیں

سانحہ دادو کے تحقیقات کا حکم، ایک کروڑ روپے جاری

وزیراعظم شہبازشریف نے دادو کے نواحی گائوں میں آگ لگنے کے سانحے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے مکمل تحقیقات کا حکم دے دیا۔وزیراعظم کی ہدایت پر جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کی امداد کے لیے وفاقی حکومت کی طرف سے ایک کروڑ روپے جاری کردیئے گئے. وزیراعظم شہبازشریف نے ضلعی انتظامیہ کو متاثرین مزید پڑھیں

گورنر پنجاب نے پی ٹی آئی رہنماوں کو پریس کانفرنس کی اجازت کیوں نہیں دی ؟

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپنی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کو پریس کانفرنس کی اجازت نہیں دی۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاؤس پنجاب میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو پریس کانفرنس کی اجازت نہ مل سکی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو مزید پڑھیں

مریم نواز کا پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست پر عدالت نے کیا حکم دیا؟

لاہور ہائی کورٹ نے ن لیگ کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی عمرے پر جانے کی اجازت اور پاسپورٹ واپسی کے لیے دائر کی گئی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر ہے مریم نواز کی درخواست پر سماعت بھی وہی بینچ کرے جس نے پاسپورٹ جمع مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس آمنے سامنے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لاہور میں جلسے کو براہ راست کراچی میں دیکھنے کے لیے کارکنان افطار سے قبل ہی سی ویو پر جمع ہوگئے۔علاقہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر رہنماؤں کو اجازت نہ ہونے سے آگاہ کیا۔ جس کے بعد کارکنان اور رہنماؤں عارضی طور پر مشتعل ہوگئے اور مزید پڑھیں

شرجیل میمن پھر سے وزیر بن گئے

سندھ کابینہ میں تبدیلی ہوئی ہے، رکنِ سندھ اسمبلی شرجیل انعام میمن کو صوبائی وزیر بنا دیا گیا ہے۔شرجیل انعام میمن کو صوبائی وزیر بنانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شرجیل انعام میمن کل وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔انہیں محکمۂ اطلاعات سندھ کا قلم دان دینے کا مزید پڑھیں

عمران خان نے ہیلی کاپٹر پہ کتنا سفر کیا تفصیلات سامنے آگئیں

گزشتہ حکومت میں وزیراعظم آفس کے ہیلی کاپٹر پر کتنا خرچہ ہوا حکومت نے تفصیلات جاری کر دی ہیں۔حکومتی دستاویزات کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے سفری اخراجات 47 کروڑ روپے اور زیر استعمال ہیلی کاپٹر کی میٹننس پر 51 کروڑ روپے اخراجات آئے ۔سابق وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر پر 98 کروڑ روپے خرچ مزید پڑھیں

طارق فاطمی سے عہدہ واپس لے لیا گیا

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ طارق فاطمی سے مشیر برائےخارجہ امور کا عہدہ واپس لے لیا گیا۔گزشتہ روز طارق فاطمی کے مشیر برائے خارجہ امور کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ طارق فاطمی سابق وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی بھی رہ چکے ہیں۔طارق فاطمی 35 سال سے زائد عرصے تک مزید پڑھیں