ملک بھر میں نئی حلقہ بندیوں کا کام اگست تک جاری رہے گا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں تمام قومی وصوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں کا کام مورخہ 11اپریل 2022 سے شروع کیا ہوا ہے اور بلا تعطل 3اگست 2022تک جاری رہے گا جب حلقہ بندیوں کے شیڈول کے مطابق ملک بھر کی تمام قومی و صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیاں آئین و قانون کے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز حلف کب اٹھائیں گے؟

نومنتخب وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کے حلف کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز آج بطور وزیر اعلیٰ پنجاب حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایوان صدر کو لاہور ہائیکورٹ کا حکم بذریعہ فیکس موصول ہو چکا ہے۔ایوان صدر نے وزیراعظم سے ایڈوئس طلب کر لی ہے۔جس پروزیر مزید پڑھیں

عالمی پابندیوں کے باوجود جاپان کا روس سے معاہدہ

ٹوکیو: عالمی پابندیوں کے باوجود جاپان نے روس سے اہم معاہدہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے روس پر عالمی پابندیاں عائد ہیں اور کسی بھی ملک کو روس سے کوئی بھی معاہدہ کرنے پر پابندی عائد کی گئی، اس کے باوجود جاپان مزید پڑھیں

سانحہ مری،50لاکھ روپے کی نمک پاشی

لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس کی سماعت کے دوران متعلقہ اداروں کی پیش کی گئی رپورٹس کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا جبکہ ایکسین محکمہ ہائی ویز پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے مزید پڑھیں

14سالہ دعا کی غلط رپورٹ دینے پر ایس ایچ او کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی سے اغواء ہونے والی 14سالہ لڑکی دعا زہرہ کی غلط سی سی ٹی وی ویڈیو چلانے پر ایس ایچ او الفلاح بدر شکیل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دعا کی بازیابی کے لیے پولیس کی تفتیش جاری ہے جبکہ تفتیشی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

سانحہ پیر چھتل شاہ نورانی کے متاثرین امداد کے منتظر

رپورٹ ارشاد لاشاری سانحہ پیر چھتل شاہ نورانی کے متاثرین کی میر عرفان اعظم ایلتازئی کی وڈیرہ عظم خان لاشاری رئیس امداد حسین لاشاری استاد بشیر احمد لاشاری رمضان لاشاری میر نہال خان ایلتازئی بچل خان لاشاری شفیع محمد لاشاری ودیگر کے ہمراہ پرہجوم پریس کانفرنس انھوں نے خطاب کرتے ہوئے مقامی انتظامیہ کی جانب مزید پڑھیں

بکری کھیت میں کیوں داخل ہوئی، حافظ قرآن قتل

پنجاب کے علاقے علی پور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ بکری کھیت میں داخل ہونے پر زمیندار نے طیش میں آکر حافظ قرآن کو قتل کر دیا۔ 14 سالہ محسن کی لاش قتل کے بعد درخت سے لٹکا دی۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے زمیندار اور اسکے ساتھی کو گرفتار کر کے کارروائی کا مزید پڑھیں

فیصل آباد کا ایک اور بیٹا دھرتی پہ قربان

فیصل آباد کے ایک اور سپوت نے دھرتی پہ جان نچھاور کر دی ہے۔ بلوچستان کے علاقہ آواران میں شہید ہونے والے میجر شاہد بشیر کا تعلق فیصل آباد کے نواحی علاقہ تاندلیانوالہ سے ہے۔ ان کے سوگواروں میں بیوی اور دو بیٹیاں ہیں۔ میجر شاہد بشیر بلوچستان کے علاقے میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے مزید پڑھیں

صدر کو وزیراعلیٰ پنجاب کےحلف کے لیے کسی اور کو نمائندہ مقرر کرنے کی ہدایت

گورنر کے حمزہ شہباز سے حلف لینے سے انکار پر لاہورہائیکورٹ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے صدرمملکت کو وزیراعلیٰ پنجاب کےحلف کے لیے نمائندہ مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ دورانِ سماعت ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر بھٹی کے روبرو پیش ہو گئے۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے عدالت مزید پڑھیں

توشہ خانہ کے بعد اب ہیلی کاپٹر اسکینڈل

وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ آہستہ آہستہ تحریک انصاف کا ’’صاف چلی شفاف چلی‘‘ بیانیہ بے نقاب ہو رہا ہے، توشہ خانہ کے بعد اب ہیلی کاپٹر اسکینڈل سامنا آیا ہے، کفایت شعاری کا نعرہ لگا کر قومی خزانے کو بے دردی سے لوٹا گیا۔ شیری مزید پڑھیں