چین، انسانوں میں برڈ فلو کا پہلا کیس سامنے آگیا

بیجنگ:چین میں انسانوں میں برڈ فلو کا پہلا کیس سامنے آگیا جس سے 4 سال کا بچہ متاثر ہوا ۔ غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق چین نے برڈ فلو کی قسم H3N8 کی انسان میں پائے جانے کی تصدیق کی لیکن صحت کے حکام نے کہا کہ انسانوں میں بڑے پیمانے پر اس مزید پڑھیں

کراچی میں چینی باشندے حملوں کی ز دمیں

کراچی میں چینی باشندوں پر ماضی میں بھی کئی بار حملے ہوچکے ہیں۔پانچ فروری 2018 کو ڈیفنس کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے گاڑی میں سفر کرنے والے دو چینی شہریوں پر فائرنگ کی۔ حملہ میں ایک چینی باشندہ ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ تئیس نومبر 2018 کو مسلح ملزمان نے کراچی میں چینی قونصل مزید پڑھیں

سعودی وزارت حج نے عمرہ ویزہ کی درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا

 ریاض:سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کے لیے عمرہ ویزہ کی درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت نے بیرون ملک سے عمرہ ویزے کے لیے درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 16مئی مقرر کی ہے،بیرون ملک سے آنے والے زائرین کے لیے عمرہ سیزن مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس نے مریم نواز پاسپورٹ کیس کی سماعت سے معذرت کرلی

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے مریم نواز کی پاسپورٹ کی واپسی کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ مریم نواز نے عمرے کی ادائیگی کے لیے پاسپورٹ واپسی کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کررکھی ہے جس پر عدالت نے گزشتہ روز سماعت بھی کی اور ای سی ایل رولز طلب کیے۔ مزید پڑھیں

مئی ہنگامہ خیز مہینہ ہوگا؟

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مئی سیاست میں ہنگامہ خیز مہینہ ہوگا۔ شیخ رشید نے کہا کہ استعفے لیے بھی جاسکتے ہیں اور دیئے بھی جاسکتے ہیں، پٹرول پرسبسڈی ختم کرنے سے حکومت مخالف تحریک کوزبردست ایندھن فراہم ہوگا۔ تحریک حکومت کوجلد ختم کردے گی، ملک مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے دو ارکان قومی اسمبلی گرفتار

سندھ ہاؤس اسلام آباد حملہ کیس میں ضمانت منسوخ ہونے پر پی ٹی آئی کے دو ارکان قومی اسمبلی کو گرفتارکرلیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیر نے سندھ ہاؤس حملہ کیس کی سماعت کی جس میں درخواست گزار جمال مندوخیل کی جانب سے وکیل راجہ نذیر پیش ہوئے اور ملزمان مزید پڑھیں

اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا گزشتہ روز ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کے اعلان کے بعد اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی طرف سے دفعہ مزید پڑھیں

نواز شریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پاسپورٹ جاری ہوگئے ہیں۔ نواز شریف اور اسحاق ڈار کو نیا پاسپورٹ 23 اپریل کو جاری کیا گیا اور اس کی مدت 10 سال ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نوازشریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی تجدید کے احکامات بھی جاری کردیے۔ واضح رہے مزید پڑھیں

پاکستانی کھیتوں میں چین کی پھول گوبھی کی کاشت میں اضافہ

تیان جن (شِنہوا) محمد شفیق کے کاشت کردہ چین کے پھول گوبھی کے بیج سے فصل 40 سے 60 دن میں تیار ہوجاتی ہے،اور وہ اس سے ایک سیزن میں 1 لاکھ 50 ہزار سے 2 لاکھ روپے فی ایکڑ کماسکتے ہیں۔ پھول گوبھی پاکستان کے روزمرہ میں سب سے زیادہ استعمال میں آنے والی مزید پڑھیں

عرفان محسود نے ایک اور گینیز ورلڈ ریکارڈز قائم کردیا

عالمی ریکارڈ یافتہ عرفان محسود کی گینیز ورلڈ ریکارڈز کی گولڈن جوبلی مکمل ہو گئی۔ عرفان محسود کا 50 واں گینیز ورلڈ ریکارڈ اپروڈ ہو گیا۔ عرفان محسود نے 100 پاونڈ وزن کے ساتھ 59 پش اپس کر کے اپنا 53 پش اپس کا ریکارڈ توڑ دیا۔ عرفان محسود دنیا کے واحد کھلاڑی بن گئے مزید پڑھیں