خودکش حملے کے بعد کراچی یونیورسٹی پھر سے کھل گئی

جامعہ کراچی میں ہونے والے خودکش حملے کے بعد یونیورسٹی ایک بار پھر کھول دی گئی ہے۔جامعہ کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہو گئیں تاہم سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، انتظامیہ نے مسکن گیٹ کو آمد و رفت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ جبکہ سلور جوبلی گیٹ سے طلبا کو پیدل اندر مزید پڑھیں

نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب سے کل تک حلف لینے کا حکم

لاہورہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے کل تک حلف لینے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ کل تک گورنر خود یا کسی نمائندے کے ذریعے حلف لیں۔حلف میں تاخیر آئین کے خلاف ہے۔عدالت کا حکم گورنر پنجاب کو فوری بھیجا جائے۔ مزید پڑھیں

لوگوں کو آزادی کی جنگ کے لئے تیار کروں گا

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کل شب دعا منائیں گے، شب دعا میں مولانا طارق جمیل بھی شریک ہوں گے، ہم اپنے ملک کی حقیقی آزادی کے لیے دعا کریں گے، کارکن عوام میں ملک کی حقیقی آزادی کا پیغام پہنچائیں۔ملک کے ہر شہر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری وزیر خارجہ بن گئے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت عارف علوی نے بلاول بھٹو سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، سابق صدر آصف زرداری، راجہ پرویز اشرف اور پی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور ق لیگ کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنچ کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ کے اراکین صوبائی اسمبلی نے ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی کے وکیل اظہر صدیق نے کہا کہ حمزہ شہباز کی حلف برداری کی درخواست پر فیصلے کے خلاف اپیل تیار کر لی ہے اور معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے اپیل مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا پاسپورٹ بھی جاری

حکومت پاکستان نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پاسپورٹ جاری کر دیا۔ سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاسپورٹ ملنے کے بعد پاکستان واپسی کے حوالے سے فیصلہ کروں گا اور پاکستانی حکام نے پاسپورٹ کے جاری ہونے سے متعلق آگاہ کر دیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

وزیر شہر کے مالک ہوتے ہیں؟

رانا ثنا اللہ خان کے وزیر داخلہ بننے کے بعد جشن اور مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے کارکنان کی جانب سے شہر کے مین چوک چوراہوں میں استقبالیہ بینرز آویزاں کر دیے گئے ہیں دوسری جانب کینال روڈ، سرگودھا روڈ اور مین سمندری روڈ پر لگے سائن بورڈز پر کو بھی استقبالیہ بینرز سے ڈھک مزید پڑھیں

اب کوئی نیوز چینل اور اخبار بند نہیں ہوگا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے پر کسی قسم کی قدغن کے حق میں نہیں، اب نہ کوئی چینل بند ہوگا نہ پروگرام اور نہ کوئی اخبار۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

جیل جانے کی سنچری کرنے والا گینگ کا سربراہ حیدرآباد میں گرفتار

‎جیل جانے کی سنچری مکمل کرنے والا ڈکیت گینگ کا سربراہ دو ساتھیوں سمیت حیدرآباد پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہو گیا۔ گرفتار ملزمان بینکس اور اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے والوں کو لوٹنے اور متعدد ڈکیتیوں میں ملوث ہیں۔ ایس پی ہیڈ کوارٹر انیل حیدر نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پولیس نے مزید پڑھیں

سگریٹ نے 60ایکڑ پر کھڑی فصل راکھ کردی

حافظ آباد میں نامعلوم شخص کے سیگریٹ پھینکنے سے گندم کی تیار فصل میں آگ لگ گئی ،60 ایکڑ تیار فصل جل کر خاکستر ہو گئی. فصل کو آگ لگنے کا واقعہ نواحی گاوں چھنی جامکے میں پیش آیا جب گندم کی تیار فصل میں کسی نامعلوم شخص نے دھتکے سگریٹ کو گندم کی تیار مزید پڑھیں