خیبر پختونخوا میں نماز عید کے اجتماعات،ڈی آئی خان کے بعض مقامات پر آخری روزہ

خیبر پختوا کے بیشتر مقامات پر نماز عید ادا کر کردی گئی ۔پشاور کے مرکزی عید گاہ میں نماز عید کا اجتماع ہوا۔ نماز عید میں صوبائی وزیر کامران بنگش ، عوامی نیشنل پارٹی کے غلام احمد بلور سمیت دیگرسیاسی رہنما شریک ہوئے۔چارسدہ ،ضلع خیبر،بنوں ،نوشہرہ،ہنگو اور کوہاٹ سمیت دیگر علاقوں میں نماز عید ادا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں یتیم بچی کو کس نے مارا ؟

اسلام آباد کے تھانہ بھارہ کہو کی حدود میں 9 سال کی یتیم بچی کی موت کے بعد بچی کے دادا اور سوتیلی دادی کو گرفتار کر لیا گیا۔ بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے جبکہ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اہل علاقہ کے بیانات کے مطابق بچی چھت سے گری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کو چھٹی کے روز کھول دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف  کی توہین مذہب کے مقدمات کیخلاف درخواست آج ہی سماعت کے لیے وقت مقرر  کردیا گیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کو چھٹی کے باوجود کھول دیا جبکہ چیف جسٹس اطہر من اللہ کیس کی درخواست پر سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے ہیں۔جو اب سے کچھ دیر بعد سماعت کریں مزید پڑھیں

شیخ رشید کا بھتیجا راشد شفیق اسلام آباد ائیرپورٹ سے گرفتار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد کو سعودی عرب سے واپسی پر اسلام آباد ایئر پورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹس کے مطابق شیخ راشد شفیق نجی ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد پہنچے تھے۔ اس سے پہلے مسجد نبویؐ میں پیش آئے افسوس ناک واقعے کے خلاف فیصل آباد میں عمران خان مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد کے تھانہ مدینہ ٹاون میں دو روز قبل حرم نبی مکرم (ص) میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے خلاف سابق وزیر اعظم عمران خان، شیخ رشید،فواد چوہدری، شہباز گل ، انیل مسرت سمیت 15 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے شہری نعیم نے اپنی درخواست میں موقف اپنایا ہے مزید پڑھیں

کراچی میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اور کل کراچی میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا اور پارہ 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے الرٹ بھی جاری کر دیا ہے جس مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی جونیئر لیگ یکم سے 15 اکتوبر تک لاہور میں ہو گی

پاکستان جونیئر لیگ کے اپکسپریشن آف انٹریسٹ میں اسپانسرز اور پارٹنرز کی جانب سے بھرپور دلچسپی ظاہر کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی جونیئر لیگ کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ چھ شہروں سے منسوب فرنچائز ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ یکم سے 15 اکتوبر تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں مزید پڑھیں

سفاک ملزم نے بیوی اور 4بچوں کو قتل کردیا

کوئٹہ کے قریب واقعہ قصبے کچلاک میں ملزم نے بیوی اور 4 بچوں کو بڑی سفاکی سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولین کے گلے تیز دھار آلے سے کاٹے گئے ہیں۔کچلاک پولیس نے بتایا ہے کہ قتل ہونے والے بچوں میں 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں جن کی عمریں 5 سے مزید پڑھیں

ملک میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی

حکومت کی جانب سے عید الفطر کے 3 روز بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس ضمن میں پاور ڈویژن نے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں سے بجلی کی طلب اور رسد کی تفصیلات مانگ لیں۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاورڈویژن کی جانب سے تمام پاورجنریشن مزید پڑھیں

شیخ رشید کا بھتیجا راشد شفیق اسلام ائیرپورٹ سے گرفتار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد کو سعودی عرب سے واپسی پر اسلام آباد ایئر پورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹس کے مطابق شیخ راشد شفیق نجی ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد پہنچے تھے۔ اس سے پہلے مسجد نبویؐ میں پیش آئے افسوس ناک واقعے کے خلاف فیصل آباد میں عمران خان مزید پڑھیں