امریکی سیکریٹری خارجہ نے بلاول کو مبارکباد کیوں دی؟

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کو امریکہ کے سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی سیکریٹری خارجہ نے بلاول بھٹو کو وزیر خارجہ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی جو کہ ان کا پہلا ٹیلی فونک رابطہ تھا۔ اس مزید پڑھیں

شیخ رشید بیان واپس لیں نہیں تو گھر سے نکلنے نہیں دوں گا

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید نے لانگ مارچ سے متعلق بیان واپس نہ لیا تو گھر سے نکلنے نہیں دوں گا۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عثمان بزدار صرف نام کے وزیر اعلیٰ تھے اور ان کو مزید پڑھیں

چین کی تحقیقاتی ٹیم نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی

4 مئی کو چین کی سائنسی تحقیقی ٹیم کے 13 ارکان نے ماؤنٹ ایورسٹ کو کامیابی کے ساتھ سر کرلیا اور چوٹی پر کئی سائنسی تحقیقات مکمل کیں۔یہ پہلا موقع ہے کہ چین کی سائنسی تحقیقات سطح سمندر سے 8000 میٹر کی بلندی پر مکمل کی گئی ہیں۔ 1950 کی دہائی سے، چین نے ماؤنٹ مزید پڑھیں

اسپین میں ہاکی ٹیم کے اعزاز میں عید مِلن پارٹی

بارسلونا: پاکستان ہاکی ٹیم کے دورہ یورپ کے دوران اسپین کے شہر بارسلونا کے پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے قومی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں پروقار عید ملن پارٹی کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر بارسلونا میں متعین پاکستانی سفارتخانے کے قونصل جنرل مرزا سلمان بابر, جرمنی سے خصوصی طور پر آئے ہوئے مزید پڑھیں

رضا باقر کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک 3 سالہ مدت مکمل

رضا باقر کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک 3 سالہ مدت آج مکمل ہوگی۔ ایک بیان میں گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے اپنی 3 سالہ کارکردگی بیان کرتے ہوئے کہا کہ معاشی چیلنجز ہیں، پہلی بار کورونا میں ٹرف اسکیم، پےرول پیکیج اور اسپتال فنانسنگ فراہم کی۔انہوں نے کہا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے مزید پڑھیں

صدر عارف علوی سے عیدپر مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عید الفطر کے موقع پر زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے منگل کو یہاں ایوان صدر میں عید ملن پروگرام میں ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔ سول سوسائٹی کے نمائندہ افراد، اراکین پارلیمنٹ، اسلام آباد میں مقیم غیر ملکی سفیروں، ایوان صدر مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی ٹیم کی جانب سے قوم کو عید کا تحفہ اسپین کو چار ایک سے شکست

پاکستان ہاکی ٹیم نے دورہ یورپ کے چوتھے میچ میں اسپین کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے اسپینش ٹیم کے ساتھ عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ایک کے مقابلے میں چار گول سے کامیابی حاصل کی۔ کھیل کے پہلے کوارٹر میں پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں

تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کا پنڈی میں خونریز تصادم

راولپنڈی کے نواحی علاقے کرور میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کےگروپوں میں تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تصادم کے نتیجہ میں پی ن لیگ کے تحصیل عہدیدار تافور عباسی چھریوں کے وار سے زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے راجہ اسد کی جانب سے شہریوں پر تشدد کے مزید پڑھیں

شہباز گل کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی گرفتاری سے روک دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اپنے وکیل فیصل چوہدری کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کے لیے درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ میرے خلاف مزید پڑھیں

سیاسی شخصیات عید کہاں منائیں گے؟

پاکستان میں عید الفطر کل مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ عید الفطر کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں نماز عید کے اجتماعات ہوں گے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی عید کی نماز فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کریں گے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف عید لاہور مزید پڑھیں