کراچی سمیت سندھ بھر میں پارہ ہائی۔ سندھ حکومت نے گرمی کی موجودہ لہر کے پیش نظر اسپتالوں میں ضروری انتظامات کی ہدایت کردی۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت صوبے بھر میں گرمی کی نئی لہر دو مئی تک جاری رہے گی۔ سندھ حکومت نے ضلعی انتظامیہ کو انتظامات مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
قیدیوں کی عیدی،6ماہ کی سزا معاف
سندھ حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کی چھ ماہ کی سزا معاف کردی۔ معافی کا اطلاق سزائے موت، اغواء برائے تاوان ، قتل ، ریاست کے خلاف مہم جوئی اور دہشت گردی کے کیسز میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا ۔اس معافی سے صوبے بھر کی جیلوں میں قید بارہ سو دو قیدیوں مزید پڑھیں
جامعہ کراچی خودکش حملے کی تحقیقات، ایم فل کا طالب علم گرفتار
کراچی یونیورسٹی خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں اور اس سلسلے میں نت نئے انکشافات بھی ہورہے ہیں۔ ذرائع کےمطابق خودکش دھماکے میں ملوث سہولت کاروں کےخلاف کارروائی کےلیے تفتیش کاروں نے گزشتہ رات گلشن اقبال کے علاقے میں کارروائی کی جہاں سے ایم فل کے ایک طالب علم کو حراست میں لیا گیا۔ ذرائع مزید پڑھیں
حمزہ شہباز کی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے حلف اٹھانے کے بعد کابینہ کی تشکیل کا مرحلہ شروع ہو گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد کابینہ کے حوالے سے مشاورت شروع کر دی اور پیپلز پارٹی اور ن لیگ کےاراکین کو ابتدائی کابینہ میں شامل کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ مزید پڑھیں
حمزہ شہباز 21ویں وزیر اعلی پنجاب بن گئے
مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے پنجاب کے 21 ویں وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس کے لان میں ہوئی جس کے لیے مہمانوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد نعت مزید پڑھیں
وزیراعظم اور وفاقی وزرا کی جانب سے عمرہ کی ادائیگی
وزیر اعظم شہباز شریف اور وفاقی وزرا تین روزہ دورۂ سعودی عرب کا آخری مرحلہ شروع ہو گیا۔ وزیر اعظم مدینہ منورہ اور جدہ میں بھرپور دو روز گزارنے کے بعد عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مکہ مکرمہ روانہ چلے گئے۔ وزیر اعظم نے مدینہ منورہ میں قیام کے دوران دو مرتبہ روزہ مزید پڑھیں
فیصل آباد میں سیاسی بحث پر فائرنگ
فیصل آباد کے نواحی علاقہ سٹی سمندری میں وکلاء کی سیاسی بحث پر گرما گرمی سے نوبت فائرنگ تک جا پہنچی۔ وکیل نے ساتھی وکیل پر اقدام قتل کا مقدمہ درج کرا دیا تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ عثمان صدیق اور عمران نامی ایڈووکیٹ کے درمیان سیاسی بحث نے شدید موڑ لے لیا جس پر ایڈووکیٹ مزید پڑھیں
عید کی چھٹیوں میں گرمی بھی کم ہوگی
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ عید تعطیلات کے دوران گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں آندھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اور یکم مئی سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہو گا مزید پڑھیں
سیاست میں انتہا پسندی آگئی، مدینہ منورہ کے بعد اسلام آباد میں حملہ
اسلام آباد کی کوہسار مارکیٹ میں نجی ہوٹل پر سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور اعجاز چوہدری پر نوجوانوں سے ہاتھا پائی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اعجاز چوہدری اور قاسم سوری نجی ہوٹل پر بیٹھے گفتگو میں مصروف تھے کہ کچھ نوجوان ہوٹل میں داخل ہوتے ہی پی ٹی آئی مردہ مزید پڑھیں
ملک میں لوڈشیڈنگ امپورٹڈ حکومت کے غلط فیصلوں کا باعث ہے۔ حمد اظہر
رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ پر لکھا ہے کہ اگر بروقت ملک میں گیس کی درستگی نہیں کی گئی تو ن لیگ کے ایل این جی کے معاہدے ڈفالٹ کرگئے ہیں جس کا دارومدار فرنس آئل پر ڈال کر اس کا اسٹاک ختم کردیا اگر درست حکمت عملی اپنائی گئی مزید پڑھیں