خانیوال سے 7 نیوز کا رپورٹر ضیاء الرحمان 4 دن موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد نشتر اسپتال میں دم روڑ گیا۔ ضیاء الرحمان کو 4 دن قبل قبضہ مافیا نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا تھا۔ ضیاء الرحمان کے سر میں 3 گولیاں لگی تھیں انہیں تشویشناک حالت میں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
ابراہیم حیدری میں 20فٹ لمبی شارک فروخت
بحیرہ عرب میں کراچی کی سمندری حدودکےنزدیک ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کوبیس فٹ لمبی شارک مچھلی کے جال میں پھنس کرمل گئی۔شارک مچھلی کو ابراہیم حیدری کی جیٹی سے فش فیکٹری کے بیوپاریوں نے خرید لیا۔ شارک مچھلی سمندر میں جہاز کے انجن کے پنکھے سے زخمی کر سمندر کے پانی کے اوپر تیرنےلگی مزید پڑھیں
مریم نواز پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا
سوشل میڈیا پر مریم نواز پر تنقید کرنے والے ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ نے ایس ایچ او صدر چیچہ وطنی اے ڈی شاہین کے واٹس ایپ گروپ میں نازیبا کمنٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ صدر چیچہ وطنی مزید پڑھیں
پاکستان میں ریکارڈ گرمی پارہ 50ڈگری تک پہنچنے کا خدشہ
وزارت ماحولیاتی تبدیلی نے تمام صوبوں کو ہیٹ ویو کا باضابطہ الرٹ جاری کر دیا۔وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ دنیا سمیت جنوبی ایشیا کو اس سال شدید گرمی کا سامنا ہے۔قبل ازوقت گرمی کی شدید لہر میں اضافہ ماحولیاتی تبدیلی اور گلوبل وارمنگ کی علامت ہے۔ انہوں نے بتایا ہے مزید پڑھیں
پاکستان کے لئے تیار کی گئی پھول گوبھی کی چینی قسم
پاکستان کے لئے تیار کی گئی پھول گوبھی کی چینی قسم تیان جن (شِنہوا) چین کی شمالی تیان جن بلدیہ کے ایک افزائش مرکز میں چین کے پھول گوبھی کی افزائش کرنے والے 61 سالہ سن ڈیلنگ نئی اقسام کی کارکردگی جانچ رہے ہیں۔ یہ نئی اقسام جلد ہی یہاں سے 4 ہزار 500 کلومیٹر مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا عمران خان کے بیانات کا نوٹس
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے کمیشن مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیرِاعظم عمران خان کے پشاور ورکرز کنونشن سے خطاب کا ریکارڈ پیمرا سے مانگ لیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ اسمبلی میں قائدِحزبِ اختلاف حلیم عادل شیخ، خرم شیر مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی کیوں کیا؟
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے آج کا اسمبلی اجلاس ملتوی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے افسران کو پولیس کے ذریعے ہراساں کیا جا رہا ہے، کچھ افسران گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ ناگفتہ بہ حالات کی وجہ سے آج کا اجلاس منعقد مزید پڑھیں
سود سے پاک بینکاری نظام قائم کرنے کا حکم
وفاقی شرعی عدالت میں ملک میں سودی نظام کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے سودی نظام سے پاک بینکاری نظام قائم کرنے کا حکم دے دیا۔وفاقی شرعی عدالت نے کہا کہ حکومت ربا سے پاک بینکاری نظام قائم کرنے کے اقدامات کرے، اسلامی تعلیمات کے مطابق بینکاری نظام قائم کیا جائے، مزید پڑھیں
اسلام آباد میں آگ کس نے لگائی؟
مارگلہ ہلز پہ سید پور ویلج کے اوپر جنگل میں اچنک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث سید پور گاوں کے مکین خوف و ہراس میں مبتلا ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہو سکی ہیں جنگل کخ حفاظت پر مامور عملہ اور فائر بریگئیڈ آگ پر قابو پانے مزید پڑھیں
خودکش حملہ آور خاتون کی بہن بھی پی ایچ ڈی ڈاکٹر ہے
جامعہ کراچی خودکش حملہ کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی کے علاقے اسکیم 33 میں مبینہ خودکش بمبار کے والد کے گھر پر چھاپہ مارکر لیپ ٹاپ اور دیگر دستاویزات قبضے میں لے کر مکان سیل کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق حملہ آور خاتون کے مزید پڑھیں