کراچی میں 7 سے 10 محرم تک شدید بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 7 محرم سے 10 محرم تک شدید بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے. بارشیں برسانے والا ہواؤں کا نیا سسٹم کراچی سمیت سندھ بھر میں 5 اگست کو داخل ہو گا. پانچ اگست سے پہلے تک بادلوں‌ کی آنکھ مچولی جاری رہے گی اور ہلکی بارش کا سلسلہ بھی کہیں مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا آئی ایس پی آر کی تصدیق

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق کردی ہے۔ آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گزشتہ روز لاپتا ہو گیا تھا. کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق ہوگئی ہیلی کاپٹر کا ملبہ کراچی سے 45 مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی غیر ملکی فنڈنگ ممنوعہ قرار، الیکشن کمیشن کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنا دیا. پارٹی چیئرمین اور ان کی جماعت کے خلاف یہ کیس 8 سال سے چل رہا تھا۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

تحریک انصاف اور عمران خان کے خلاف اب کیا ہوگا؟

پاکستان تحریک انصاف پر ممنوعہ فارن فنڈنگ کا الزام ثابت ہونے کے بعد ملک کی سیاسی صورت حال میں بڑے پیمانے پر تبدیلی آئے گی۔ الیکشن کمیشن نے اپنے متفقہ فیصلے میں‌ کی لکھا ہے تفصیل سے جانتے ہیں۔ تحریک انصاف نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز وصول کر کے 13 بینک اکاونٹس بھی چھپائے رکھے۔ مزید پڑھیں

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کورکمانڈر کوئٹہ بھی سوار ہیں

پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں سیلاب ریلیف آپریشن میں حصہ لے رہا تھا. کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹننٹ جنرل سرفراز بھی معائنہ کر رہے تھے. کور کمانڈر 12 کور سمیت چھ افراد ہیلی کاپٹر میں سوار مزید پڑھیں

پرویز الہی نے پولیس افسران کے تبادلے شروع کردیے

25 مئی کو پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کے لئے احکامات دینے والے افسران کیخلاف کارروائی کا آغاز ہوگیا۔ پنجاب حکومت نے ڈی آئی جی آپریشنز کیپٹن ریٹائرڈ سہیل چوہدری کو عہدے سے ہٹا دیا۔ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ عثمان مرزا کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ عثمان مرزا کی خدمات مزید پڑھیں

اپنا مسلک چھوڑو نہیں کسی کا چھیڑو نہیں،مفتی طاہر مسعود

سرگودہا سے شیخ عثمان محرم الحرام کے دوران مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے کلب روڈ کی جامع مسجد محمدی میں وفاق المدارس العر بیہ پاکستان کے مرکزی راہنماء،جامعہ مفتاح العلوم کے سربراہ مفتی محمد طاہر مسعود کی صدارت میں علمائے کرام کا اجلاس منعقد ہوا جس میں شہر بھر کے اہم خطباء اور مزید پڑھیں

سرگودھا کے تاجروں کا بجلی کے میٹرز پر فکس ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ

سرگودھا سے شیخ عثمان تاجروں پر عائد ریٹیل فکس ٹیکس بلوں کے بجائے یونٹس پر لگائے جائیں، 250 بجلی کے یونٹ استعمال کرنے والے کو اس سے استثنی قرار دیا جائے ، جنرل سیلز ٹیکس، اِنکم ٹیکس، فیول ایڈجسمنٹ کے علاوہ پراپرٹی ، پروفیشنل اولڈ ایج بینفٹ ٹیکسوں کے علاوہ متعدد ٹیکس کی حکومتی وصولیاں مزید پڑھیں

کراچی میں‌ اسلام آباد کا موسم، مزید بارشوں‌ کی پیش گوئی

کراچی میں‌ بھی اسلام آبناد کا موسم ہو گیا بادلوں‌ اور سورج کی آنکھ مچولی دن بھر جاری رہنے لگی. معلوم ہی نہیں ہوتا کہ کب بارش شروع ہو جاتی ہے.خواتین کو کپڑے دھونے میں‌ مشکلات کا سامنا ہونے لگا. سورج دیکھ کر کپڑے پھیلائے جاتے ہیں اور ادھر آسمان پر یکدم بادل آتے ہیں مزید پڑھیں

کراچی میں دو دریا پر ریسٹورنٹس بند کرادیے گئے

کراچی ڈیفنس فیز VIII دو دریا پر “قہواتی” ریسٹورنٹ جو کہ کافی عرصے سے بند تھا موسلا دھار بارش کے باعث گر گیا۔ واقعہ کے بعد ڈپٹی کمشنر جنوبی تبریز صادق مری کی احکامات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر 2 اور اسسٹنٹ کمشنرز سول لائن نے دو دریا کے تمام ریسٹورنٹس کا وہ حصہ جو سمندر مزید پڑھیں