سپریم کورٹ میں آج کیا ہوا؟

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیئے کہ ہیں ان کے خیال میں ڈپٹی اسپیکر کو ایسی رولنگ دینے کا اختیار نہیں تھا،چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے استفسار کیا کہ اسپیکر کس اسٹیج پر تحریک عدم اعتماد کی قانونی حیثیت کا تعین کر سکتا ہے؟جو کچھ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے وضاحت طلب کرلی

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈی جی آئی ایس پی آر ، دفتر خارجہ اور وزارت دفاع سے وضاحت طلب کرلی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر واضح کریں کیا قومی سلامتی کمیٹی میں 197 ممبران مزید پڑھیں

پیکا ترمیمی آرڈی نینس کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی بی اے، صحافتی تنظیموں اور سینئر صحافیوں کی پیکا ترمیمی آرڈی نینس کے خلاف درخواستوں پر سماعت 7 اپریل تک ملتوی کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی آرڈی نینس سے متعلق درخواستوں پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تمام درخواستیں یکجا کر کے سماعت کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

پاکستان میں کتنے چینلز دکھانے کی گنجائش ہے؟

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان براڈ کاسٹ ایسوسی ایشن کی پیمرا کو اینالاگ سسٹم کی استعداد سے زیادہ ٹی وی چینلز کو لائسنس دینے سے روکنے کی درخواست پر سماعت سماعت ہوئی ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت کی۔ پی مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم کیسے بنتا ہے؟

آئین کے آرٹیکل 224اے میں نگران وزیر اعظم سے متعلق تشریح موجود ہے۔۔ آئین کے آرٹیکل 224اے کے مطابق صدر پاکستان ، سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم اور قائد حزب اختلاف سے مشاورت کے بعد نگران وزیر اعظم کا تقرر کرے گا۔ قائد حزب اختلاف اور وزیر اعظم کے درمیان اتفاق نہ ہونے پر اسمبلی مزید پڑھیں

عمران خان اب عبوری وزیراعظم بن گئے

عمران خان کا بطور وزیراعظم عہدہ ختم ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔کابینہ ڈویژن نے عمران خان کو بطور وزیراعظم ڈی نوٹیفائی کردیا جبکہ انکے مشیران و معاونین کو بھی ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا ہے۔ تاہم آئین کے آرٹیکل 94 کے تحت صدر مملکت نے وزیراعظم کو کام جاری رکھنے کی مزید پڑھیں

عمران نیازی نے ملک و آئین کے خلاف کھلی بغاوت کردی، اپوزیشن

متحدہ اپوزیشن نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے آج ملک اور آئین کے خلاف کھلی بغاوت(Coup) کی ہے جس کی سزا آئین کے آرٹیکل 6 میں درج ہے۔ عمران نیازی کی اس بغاوت کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ آج ملک کی تاریخ کاسیاہ ترین دن ہے جس میں آئین، جمہوریت ، قانون مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد مسترد، وزیراعظم کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز

ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد مسترد کر دی۔ جس کے بعد عمران خان نے صدر مملکت عارف علوی کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔ انہوں نے کہا کہ صدر مملکت کو تجویز بھیج دی ہے، قوم الیکشن کی تیاری کرے۔ ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کو عدالت نے طلب کرلیا

لاہور کی خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر درخواست پر ملزم کو چار اپریل کے نوٹس جاری کردئیے ہیں۔ درخواست ایف آئی اے کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ شہباز شریف کے خلاف سترہ ارب روپے کی منی مزید پڑھیں

صحافت کا گلہ گھونپنے کا عالمی ادارے نوٹس لیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ ‏عالمی اداروں کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی طرف سے صحافت کا گلہ گھونٹنے اور قدغن لگانے کے اقدامات کا نوٹس لینا چاہے۔ بھارتی قابض فوج نے سرینگر میں پریس کلب کی عمارت کو تالے لگا کر عملا آزاد صحافت مزید پڑھیں