فیصل آباد کے بچوں کا عمران خان کے خلاف عدم اعتماد

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے حمنا اور شایان نے وزیر اعظم عمران خان کو پاکستان کے پریشان کن صورتحال کا ذمہ دار ٹھہرا دیا ہے۔ حمنا کا کہنا ہے کہ میرے گھر کے پاس موجود سڑک جو موٹروے سے مشابہ تھی عمران خان کے دور حکومت میں تباہ ہو گئی جبکہ ملک کو لوٹنے مزید پڑھیں

عمران خان کی مشکلات بڑھ گئیں

عبدالعلیم خان گروپ کے ترجمان میاں خالد محمود کا ق لیگ کو وزیر اعلیٰ کا ووٹ دینے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ علیم خان گروپ نے ق لیگ کو وزیر اعلیٰ کا ووٹ دینے سے انکار کر دیا ہے۔عمران خان جن القابات سے پرویز الہی کو بلاتے تھے ہم تو انہیں دہرانے کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کو دھمکی آمیز خط کس نے لکھا؟ اہم انکشاف

پیپلز پارٹی کے رہنما علی موسی گیلانی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو دھمکی آمیز خط شاہ محمود قریشی نے بذات خود دفتر خارجہ کے ایک سفارت کار سے لکھوایا، دفتر خارجہ کے سفارت کار نے شاہ محمود قریشی کے کہنے پر یہ خط لکھا اور پھر انہی کو بھجوایا، سفارت کار سے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں رنگوں کا میلہ

اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی میں رنگوں کا تہوار ہولی منایا گیا۔ جس میں طلبا و طالبات سمیت مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ ہولی امن کا تہوار ہے اخوت اور بھائی چارے کے لیے ایسے تہوار وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ ہولی کے تہوار میں نہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا دھمکی آمیز خط صحافیوں کو دکھانے کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سیاسی بحران ملکوں میں آتے رہتے ہیں اور عدم اعتماد ایک جمہوری عمل ہے۔ دھمکی آمیز خط آج سینئر صحافیوں کو دکھاؤں گا۔خط اتحادی جماعتوں ایک ایک رکن کو بھی دکھاوں گا کہ کہیں وہ انجانے میں بیرونی سازش کا حصہ نہ بن جائیں ۔ وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں

ڈی ایس آفس ورکشاپس مغلپورہ میں فزیکل کھلی کچہری کا انعقاد

ڈی ایس آفس ورکشاپس میں کھلی کچہری کا انعقاد ہوا جس میں ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے ورکشاپ محمد یوسف لغاری نے حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل سنے۔ دو گھنٹے تک جاری رہنے والی کھلی کچہری میں لوگوں نے الاٹمنٹ، واجبات کی ادئیگی، تقرری اور تبادلوں سے متعلق مسائل کو بیان کیا۔ کھلی کچہری مزید پڑھیں

چین سے خصوصی دعوت پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تیسرے اجلاس میں شرکت کیلئے چین روانہ

وزیر خارجہ اپنے تین روزہ دورے میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس اور ٹرائیکا پلس اجلاس میں شریک ہوں گے۔ وزیر خارجہ افغانستان سمیت خطے میں قیام امن کیلئے مشترکہ کوششیں بروئے کار لانے کے حوالے سے شرکاء کو پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کریں گے۔ اس دورے کے دوران وزیر خارجہ، مزید پڑھیں

چین، پاکستان سی پیک کے تحت جوار کی صنعت میں مزید تعاون کریں گے

تائی یوآن (شِنہوا) چین اور پاکستان نے سی پیک کے تحت زراعت میں تعاون کو مزید وسعت دی ہے جس سے پاکستان میں جوار کی صنعت مزید پھلے پھولے گی۔ یہ بات چین کے صوبہ شنشی میں چین۔پاکستان کی جوار کی صنعت کے فروغ پر ہونے والے سمپوزیم میں “بیلٹ اینڈ روڈ” انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں

شنگھائی میں پاکستانی رضاکار وبا مخالف اقدامات میں شریک

شنگھائی (شِنہوا) ایک روز صبح 7 بجکر 30 منٹ پر بارش کے دوران 33 سالہ ایک پاکستانی کاروباری شخصیت حبیب الرحمان نے گھر کو اہلخانہ کی نگرانی میں چھوڑا اور ایک نئے کام کی تکمیل کے لئے چل پڑا ۔ وہ شنگھائی میں نوول کرونا وائرس وبا پھوٹنے کے سبب رضاکار بننے جارہے تھے تاکہ مزید پڑھیں

آئی بی اے کراچی میں آخر چل کیا رہا ہے؟

آئی بی اے کراچی میں مخصوص طبقے کی جانب سے ریو پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں مخصوص طبقے کی طرف جھکاو رکھنے والے طلبا و طالبات کی جانب سے نہ صرف قابل اعتراض رقص کیا گیا بلکہ منشیات بھی بھاری مقدار میں استعمال کی گئیں۔ پارٹی میں شریک طلباء نے مخصوص بین الاقوامی(ہم مزید پڑھیں