عدالت نے پی ٹی آئی کی ڈنڈا بردار فورس پر اظہار افسوس کیا

سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے ڈنڈا بردار فورس بنانا انتہائی افسوسناک ہے ۔ جے یو آئی ف کو ابھی اپنے ڈنڈنے تیل سے نکال لینے چاہئیں۔سیاسی جماعتوں کو ملک کے امن و امان کا خیال کرنا چاہیے

کپتان کے بہترین کھلاڑی نے ہار مان لی؟

لاہور میں ایوان وزیر اعلی پنجاب میں خوف کے سائے گہرے ہونے لگے ہیں ۔ ایوان وزیر اعلی پنجاب سے سرکاری ریکارڈ نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا اور وزیر اعلی پنجاب کے سرکاری گھر سے بھی تمام تر سرکاری ڈیٹا نکال لیا گیا ہے معتبر ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ملک کی سیاسی مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا مولوی حکیم سندھی مارا گیا

پاکستان کو مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل دہشت گرد مارا گیا۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب رہنما مولوی حکیم سندھی فائرنگ کے واقعہ میں مارا گیا۔ حکیم سندھی کو افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار میں منگل کو قتل کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے سندھی پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا مزید پڑھیں

کراچی میں فائرنگ سے ارشدپپوقتل کیس کاملزم ہلاک

کراچی کے علاقے صدر میں فائرنگ سےارشد پپو قتل کیس کے ملزم و سابق ایس ایچ او چاند خان نیازی سمیت دو افراد جاں بحق۔ پولیس نے واقعہ ٹارگٹ کلنگ قرار دے دیا۔ کیس میں ملزم ایک اور سابق ایس ایچ او کو بھی کچھ عرصے قبل قتل کیا گیا تھا۔پولیس حکام کے مطابق صدر مزید پڑھیں

شاہراہ فیصل پرٹریفک حادثات،دوکمسن بچیوں سمیت دوافراد جاں بحق

کراچی میں شاہراہ فیصل پر عوامی مرکزکےقریب سیمنٹ میکسرٹرک نےباپ کےہمراہ موٹرسائیکل پرسواردونوں بچیوں کوکچل ڈالا۔علاقہ پولیس کےمطابق حادثہ موٹرسائیکل کےسلپ ہونےکےباعث رونماہوا۔جاں بحق ہونےوالوں میں پینتس سالہ ظہیر،بارہ سالہ اورنوسالہ بچے ہیں۔ ٹریفک پولیس نے سیمنٹ میکسرٹرک کے ڈرائیورکوپولیس کےحوالےکردیاحادثے کےوقت گلستان جوہرکارہائشی ظہیربچوں کواسکول چھوڑنےجارہاتھا۔ پینتس سالہ ظہیرالدین چاول پرآرٹ ورک کاماہرتھا.شاہراہ فیصل مزید پڑھیں

ن لیگ کے مہنگائی مکاو مارچ میں دہشتگردی کا خطرہ، الرٹ جاری

لاہور پولیس کی جانب سے ن لیگ کی مرکزی قیادت کو 24 مارچ سے شروع ہونے والے مہنگائی مکاو مارچ میں دہشتگردی بارے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ن لیگ نے 24 مارچ کو لاہور ماڈل ٹاون سے اسلام آباد تک مہنگائی کے خلاف احتجاجی مارچ کا اعلان کیا تھا سی سی پی او مزید پڑھیں

کیا تحریک انصاف تصادم چاہتی ہے؟

فیصل آباد میں ٹائیگر فورس نے 27 مارچ جلسے کے لیے ڈنڈے تیار کر لیے ہیں، ٹائیگر فورس کی جانب سے ڈنڈوں کو پی ٹی آئی پرچم کے رنگوں میں رنگ دیا گیا۔کارکنان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان اور باقی کرپٹ ٹولے کی ملیشیا کے خلاف ہم بھی تیار ہیں عمران خان کا مزید پڑھیں

آسمان پر بیٹھے شخص کا مطالبہ کیا ہے؟

کیا یہ وہ ریاست مدینہ ثانی ہے جس کے لیے عمران خان اور انکے حامی روز اپوزیشن پر طعنوں تشنوں کے تیر برساتے ہیں؟اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن انڈسٹریل ایریا میں جہلم کا رہائشی آزاد بیروزگاری اور گھریلو حالات سے تنگ آکر بلند ٹینکی پہ چڑھ گیا ۔اس موقع پر اہل علاقہ کی بڑی مزید پڑھیں

پاکستان، آذربائیجان اور بحرین کے عسکری حکام کی ملاقاتیں

جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں جنرل ندیم رضا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی آذربائیجان کے وزیر دفاع کرنل جنرل ذاکر حسنوف اور کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسٰی الخلیفہ سے ملاقاتیں ہوئیں۔ اِن ملاقاتوں میں پاکستان اور برادر اسلامی ممالک کے درمیان دفاعی اور سیکیورٹی تعلقات کے اہم پہلوؤں مزید پڑھیں

ہم جنگلی ہیں؟

فی زمانہ پاکستانی سیاست کسی سبزی منڈی یا لاری اڈے کا منظر پیش کر رہی ہے یا یوں کہہ لیجئے کہ پڑھے لکھے جاہلوں کے ہاتھ یہ ملک ایسے آگیا ہے جیسے کسی بندر کے ہاتھ ماچس کی ڈبیا آجائے اور وہ تماشے کے شوق میں پورا جنگل جلا کے راکھ کر دے یہ آگ مزید پڑھیں